Blog
نیشنل ویمنزفٹبال چیمپئن شپ کاآغازکل سےہوگا
جولائی 20, 20241900نیشنل ویمنزفٹبال کلب چیمپئن شپ2024کاآغازکل سےہوگا۔ پہلے راؤنڈ کے میچز 21 سے 26 جولائی تک کھیلے جائیں گے ، میچز لاہور، کراچی ،اسلام آباد اور کوئٹہ میں شیڈول ہیں ۔ ایونٹ کا ...حکومت کاپارلیمانی سیکرٹریزکی تعیناتی کافیصلہ
جولائی 20, 20241730پنجاب حکومت نےدودرجن سےزائدپارلیمانی سیکرٹریزتعینات کرنےکافیصلہ کرلیا۔ ذرائع کےمطابق پارلیمانی سیکرٹریز سے متعلق فہرستیں تیارکرلی گئیں،فہرستیں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کو پیش کردی گئیں۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازپارلیمانی سیکرٹریز سے متعلق جلد ...امیرہویاغریب بجلی کابل مصیبت بن چکاہے،نوازشریف
جولائی 20, 20242010صدرمسلم لیگ ن میاں نوازشریف نےکہاہےکہ بجلی کا بل کوئی بھی ادا نہیں کرسکتا یہ غریب لوگوں کے لئے ہی نہیں بلکہ ہر ایک کے لئے مصیبت بن چکاہے۔ وزیر اعلیٰ پنجاب ...ایڈہاک ججز:جوڈیشل کمیشن نےاعلامیہ جاری کردیا
جولائی 20, 20241940ایڈہاک ججزکی تعیناتی کےلئےجوڈیشل کمیشن ممبرخیبرپختونخواہ بارکونسل احمدفاروق نےاعلامیہ جاری کردیا۔ ممبر خیبر پختونخواہ بار کونسل نے مزید 8 ایڈہاک ججز کی تعیناتی کی تجویز دیدی۔ اعلامیہ میں کہاگیاکہ ایڈہاک ججز کی ...مخصوص نشستیں:ن لیگ نےنظرثانی کی اپیل دائرکردی
جولائی 20, 20241880مخصوص نشستیں تحریک انصاف کودینےکےمعاملےپرعدالتی فیصلے سے متاثرہ ن لیگ کی تین اراکین نے نظرثانی اپیل دائر کردی ۔ نظرثانی اپیل ہما اختر چغتائی، ماہ جبین عباسی اور سیدہ آمنہ بتول نے ...لاہور:پولیس کرائم کنٹرول کرنےمیں ناکام
جولائی 20, 20242530لاہورشہرمیں پولیس کرائم کنٹرول کرنےمیں ناکام ہوگئی،گزشتہ 24گھنٹوں میں جرائم کی 449وارداتیں رپورٹ ہوئی۔ کراچی کی طرح صوبائی دارالحکومت لاہورمیں بھی جرائم میں بےحداضافہ ہوگیاکبھی بوری بندلاشیں ملتی ہیں توکبھی شہری اندھی ...190ملین پاؤنڈریفرنس:اعظم خان پرجرح مکمل
جولائی 20, 20241720190ملین پاؤنڈریفرنس میں سابق پرنسپل سیکرٹری اعظم خان پرجرح مکمل کرلی گئی۔ اڈیالہ جیل میں 190ملین پاونڈ ریفرنس کی سماعت ہوئی۔ریفرنس کی سماعت احتساب عدالت کے جج محمد علی وڑائچ نے کی۔نیب ...لاہورکےمختلف علاقوں میں بارش،جل تھل ایک ہوگیا
جولائی 20, 20242120لاہورشہرکےمختلف علاقوں میں بارش سےجل تھل ایک ہوگیا۔بارش کےباعث واپڈکےمتعددفیڈرٹرپ کرگئے۔ لاہورمیں بارش سےگرمی کازورٹوٹ گیاگرمی سےپریشان شہریوں کےمرجھاےچہرےکھل اٹھے۔بارش کےباعث نشیبی علاقےزیرآب آگئےبادل برستےہی لیسکوکے متعددفیڈرٹرپ کرگئے۔ کلمہ چوک،گلبرگ،کیلوری گراؤنڈ،مدینہ کالونی،وحدت ...سونےکی قیمت میں کمی
جولائی 20, 20241500کاروباری ہفتےکےآخری روزسونےکی قیمت مزیدگرگئی۔ صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں کمی سونے کی فی تولہ قیمت میں 100 روپے کی کمی ہونےسے سونا 2 لاکھ 50 ہزار روپے فی تولہ ...ریٹائرڈججزکی الیکشن ٹربیونل میں تعیناتی:عدالت نےحکم جاری کردیا
جولائی 20, 20242350ریٹائرڈججزکوبطورالیکشن ٹربیونل تعینات کرنےوالےالیکشن ترمیمی ایکٹ کےخلاف عدالت نےتحریری حکم جاری کردیا۔ ریٹائرڈ ججز کو بطور الیکشن ٹربیونل تعینات کرنے والے الیکشن ترمیمی ایکٹ کے خلاف دائر درخواست پر سماعت کا تحریری ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















