Blog
مکلی قبرستان: 10 لاکھ قبروں کا شہر خموشاں
جولائی 22, 20243870سندھ کے شہر ٹھٹہ سے ۱۰ کلومیٹر کے فا صلے پر سنسان مقام پر موجود ایک ایسی تاریخی جگہ واقع ہے جس سے بیشتر لوگ بےخبر ہیں۔ مکلی کا شہر خموشاں دنیا ...گلوکارراحت فتح علی خان گرفتار
جولائی 22, 20243140پاکستان کےمشہورگلوکارراحت فتح علی خان کودبئی ایئرپورٹ سےگرفتارکرلیاگیا۔ ذرائع کےمطابق گلوکارراحت فتح علی خان کنسرٹ کےلئے دبئی پہنچےتوپولیس نےان کوگرفتارکرلیا۔راحت فتح علی خان کوگرفتارکرکےبرج دبئی پولیس اسٹیشن میں منتقل کردیاگیا۔ ذرائع کےمطابق ...پاکستان شاہینزکےہاتھوں بنگلہ دیش اےکوشکست
جولائی 22, 20242730پاکستان شاہینزنے148رنزسےبنگلہ دیش اےکوشکست دےکرسیریزمیں 1-0برتری حاصل کرلی۔ ڈارون کےڈی ایکس سی ایرنیامیں کھلےگئےمیچ میں پاکستان شاہینزنےپہلےکھیلتےہوئےبنگلہ دیش اےکو428رنزکاہدف دیاتھاجس کےجواب میں بنگلہ دیش اےتمام کھلاڑی279رنزپرآؤٹ ہوگئے۔ پاکستان شاہینزکی جانب سےمہران ممتاز ...دوسری اہلیہ سےعلیحدگی:اداکارفیروزخان نےخاموشی توڑ دی
جولائی 22, 20241620پاکستان شوبزانڈسٹری کےاداکارفیروزخان نےدوسری اہلیہ زینب سےعلیحدگی کی افواہوں پرخاموشی توڑدی۔ حال ہی میں اداکارفیروزخان نے فوٹواینڈویڈیوشیئرنگ ایپ انسٹاگرام سےاپنی دوسری اہلیہ زینب کی تصاویرہٹادی تھیں ،جس پرمختلف قسم کی چہ مگوئیاں ...مقدمات کی تفصیلات کیلئےبشریٰ بی بی کاعدالت سے رجوع
جولائی 22, 20241300بشریٰ بی بی نےدرج مقدمات اورانکوائریزکی تفصیلات کےلئےلاہورہائیکورٹ سےرجوع کرلیا۔ بشریٰ بی بی نےوکیل خرم لطیف کھوسہ کےذریعےعدالت میں دراخواست دائرکی ۔ درخواست میں ایف آئی اے اورپنجاب پولیس سمیت دیگر کو ...اسمبلی میں اپوزیشن اراکین پرپابندی:حکومت کااہم فیصلہ
جولائی 22, 20241650پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن کے11اراکین پرداخلےپرپابندی،حکومت نےاہم فیصلہ کرلیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب اورسپیکرملک احمدخان کےدرمیان ملاقات میں اہم فیصلےکرلیےگئے۔ملاقات میں حکومت کا پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن کو ٹف ٹائم دینے کا فیصلہ بھی ...توشہ خانہ نئے ریفرنس میں اہم پیشرفت
جولائی 22, 20242000توشہ خانہ کےنئےریفرنس میں بانی پی ٹی آئی اوربشریٰ بی بی کےجسمانی ریمانڈمیں توسیع کردی گئی۔ کیس پر سماعت احتساب عدالت کے جج محمد علی وڑائچ نے کی، نیب ٹیم ڈپٹی ڈائریکٹر ...چیئرمین کی گرفتاری پرپی ٹی آئی کاردعمل
جولائی 22, 20241880چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہرخان اورسیکرٹری اطلاعات رؤف حسن کی گرفتاری پرحلیم عادل شیخ نےردعمل دیتےہوئےکہاکہ نہایت ہی افسوسناک اور تشویشناک صورتحال ہے، ہمارے مرکزی سیکریٹریٹ سے چیئرمین گوہر خان اور سیکریٹری ...اینڈرائیڈ فونز میں سیٹیلائٹ میسجنگ فیچرکب متعارف کروایا جائے گا؟
جولائی 22, 20242070اینڈرائیڈ فونز میں سیٹیلائٹ میسجنگ فیچرکب متعارف کروایا جائے گا؟کار آمد فیچر کے حوالے سے اہم تفصیلات سامنے آ گئیں۔ یہ اینڈرائیڈ سسٹم رواں سال کی چوتھی سہ ماہی میں باضابطہ طور ...مسلسل کمی کےبعدسونےکی قیمت میں اضافہ
جولائی 22, 20241440دوروزمسلسل کمی کےبعدسونےکی قیمت میں بڑااضافہ ہوگیا۔ صرافہ مارکیٹ میں کاروباری ہفتےکےپہلےروزسونےکی قیمت میں اضافہ ہوگیا سونے کی فی تولہ قیمت میں 1000 روپے کا اضافہ ہونےسے سونا 2 لاکھ 51 ہزار ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















