Blog
سونےکی قیمت میں بڑی کمی
جولائی 25, 20242730مقامی وعالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں بڑی کمی ہونےسےفی تولہ سوناکتنےکاہوگیا۔ صرافہ مارکیٹ میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 2300 روپے کی کمی ہونےسے سونا 2 لاکھ 50 ہزار 500 ...واٹس ایپ کا سال کی سب سے بڑی تبدیلی کا اعلان
جولائی 25, 20242170واٹس ایپ نے سال کی سب سے بڑی تبدیلی کا اعلان کر دیا،جو بہت جلد دستیاب ہوگی۔صارفین اب و اٹس ایپ کو فون نمبر شیئر کیے بغیر بھی استعمال کر سکیں گے۔ ...فاسٹ باولرشاہنوازدھانی انجری کاشکار
جولائی 25, 20242240پاکستانی فاسٹ باولرشاہنوازدھانی انجری کاشکارہونےکےباعث ڈارون ٹورسےآؤٹ ہوگئے۔ پاکستانی کھلاڑی شاہنوازدھاتی کمر کی تکلیف میں مبتلاہونےسے ڈارون ٹور سے باہرہوگئے۔پاکستان واپسی پر میڈیکل پینل ان کی انجری کی نوعیت کا جائزہ لے ...کورٹ فیسوں کامعاملہ:عدالت نےجواب طلب کرلیا
جولائی 25, 20242800حکومت کی طرف سےکورٹ فیس ٹکٹوں میں اضافےکےخلاف درخواست پرعدالت نےجواب طلب کرلیا۔ جسٹس عابد عزیز شیخ نے پنجاب بار کونسل کی درخواست پر سماعت کی ۔ درخواست میں وفاق اور صوبے ...رؤف حسن کا3روزجسمانی ریمانڈمنظور
جولائی 25, 20243150عدالت نےتحریک انصاف کےسیکرٹری اطلاعات رؤف حسن سمیت دیگر9ملزمان کا3روزہ جسمانی ریمانڈمنظورکرلیا۔ ڈسٹرکٹ اینڈسیشن کورٹ اسلام آبادمیں تحریک انصاف کےسیکرٹری اطلاعات رؤف حسن سمیت دیگرملزمان کوعدالت میں پیش کیاگیا۔رؤف حسن و دیگر ...اداکارطاہرانجم پرتشددکرنےوالی پی ٹی آئی ورکرگرفتار
جولائی 25, 20243340اسٹیج اداکارطاہرانجم کوتشددکانشانہ بنانےوالی تحریک انصاف کی ورکرانیلاریاض کوپولیس نےگرفتارکرلیا۔ گزشتہ روزپنجاب اسمبلی کےباہرتحریک انصاف نےبھوک ہڑتالی کیمپ لگایاتھاجس کی اداکارطاہرانجم نےویڈیوبنائی جس پرپی ٹی آئی ورکرانیلاریاض عرف(نیلی پری)نامی خاتون تعیش میں ...سمندری طوفان’’گیمی‘‘تائیوان کےساحل سےٹکراگیا
جولائی 25, 20242490فلپائن میں تباہی مچانےکےبعدخطرناک سمندری طوفان’’گیمی‘‘تائیوان کےساحل سےٹکراگیا۔3افرادہلاک اورمتعددزخمی ہوگئے۔سیکڑوں لوگ بےگھرہوگئے۔ خطرناک سمندری طوفان’’گیمی‘‘تباہی مچاتاہواتائیوان کے شمال مشرقی ساحل سے ٹکرا گیا ہے۔طوفان کےٹکرانےسےساحلی علاقوں میں بارشوں سےسیلابی صورتحال پیداہوگئی۔طوفان گیمی ...روس کافوجی ہیلی کاپٹرگرکرتباہ:عملےکےتمام افرادہلاک
جولائی 25, 20241770روس کافوجی ہیلی کاپٹرگرکرتباہ ہوگیاحادثےمیں عملےکےتمام افراد ہلاک ہوگئے۔ روسی وزارت دفاع نےتصدیق کردی کےروس کا فوجی ہیلی کاپٹرگرکرتباہ ہوگیا،ہیلی کاپٹرکوحادثہ مغربی ریجن میں پیش آیا۔ایم آئی 28ہیلی کاپٹرتکنیکی خرابی کےباعث حادثےکاشکارہوا۔ ...پی ٹی آئی ورکرنےاداکارطاہرانجم کی پٹائی کردی
جولائی 24, 20243260پی ٹی آئی کےخلاف ویڈیوکیوں بناتےہوتحریک انصاف کی کارکن نےاداکارطاہرانجم کی پٹائی کردی۔ تحریک انصاف کی بدمعاشیاں 9مئی کےبعدبڑھتی ہی جارہی ہے۔لاہورمیں پنجاب اسمبلی کےباہرپی ٹی آ ئی کارکن نے ن لیگی ...اداکارہ مدیحہ امام کی بولڈتصاویرکےچرچے
جولائی 24, 20243260پاکستان ڈرامہ انڈسٹری کی ناموراداکارہ مدیحہ امام کی آج کل سوشل میڈیاپرکچھ نامناسب تصاویروائرل ہورہی ہیں،جس کی وجہ سےاداکارہ تنقیدکی زدمیں ہیں۔ اداکارہ مدیحہ امام نےپاکستان ڈرامہ انڈسٹری میں بےشمارڈرامےکئےجن میں اکثروبیشترنےعروج ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















