Blog
20 فٹ تک واک کرنے والا درخت
جولائی 26, 20242770اس کرہ ارض میں رنگ بھرنے والے خوبصورت پھول، ہرے بھرے درخت اور نازک پودے انسانوں اور جانوروں کی طرح حس رکھتے ہیں،یہ مسکراتے بھی ہیں اور تکلیف پر روتے بھی ہیں، ...حافظ نعیم الرحمن کادھرنےکےحوالےسےاہم پیغام
جولائی 26, 20242450امیرجماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن نےدھرنےکےحوالےسےاہم پیغام جاری کر دیا۔ امیرجماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن کااپنےویڈیوپیغام میں کہناتھاکہ آج اسلام آباد میں دھرنا دیا جائے گا کارکنان ملک بھر سے بھرپور طریقے ...پنجاب میں دفعہ144کانفاذلاہورہائیکورٹ میں چیلنج
جولائی 26, 20241900پنجاب میں دفعہ144کانفاذلاہورہائیکورٹ میں چیلنج کردیاگیا۔ متفرق درخواست جوڈیشل ایکٹوزم پینل کی جانب سے اظہر صدیق نے دائر کی ۔متفرق درخواست میں پنجاب حکومت ،ہوم سیکرٹری پنجاب اور ڈپٹی کمشنرز کو فریق ...اداکارطاہرانجم تشددکیس میں اہم پیشرفت
جولائی 26, 20242510اداکارطاہرانجم تشددکیش میں اہم پیشرفت ہوئی ہے۔عدالت نےملزمہ کوجوڈیشل ریمانڈپرجیل بھیج دیا۔ پولیس نےانیلہ ریاض عرف(نیلی پری)کوجوڈیشل مجسٹریٹ کےروبروپیش کردیا۔جوڈیشل مجسٹریٹ نعیم احمدنےکیس کی سماعت کی ۔پولیس نےملزمہ کےجسمانی ریمانڈکی استدعاکی ۔ ...190ملین پاؤنڈریفرنس:وکلاکی عدم موجودگی پرسماعت ملتوی
جولائی 26, 20241550190ملین پاؤنڈاسکینڈل ریفرنس میں بانی پی ٹی آئی کےوکلاکی عدم موجودگی پرسماعت بغیرکارروائی کےملتوی کردی گئی۔ اڈیالہ جیل میں احتساب عدالت کے جج محمد علی وڑائچ نے 190ملین پاؤنڈریفرنس کی سماعت کی۔ ...کورٹ فیس میں اضافہ:عدالت نےنوٹسزجاری کردئیے
جولائی 26, 20241740کورٹ فیس میں اضافےکےمعاملےپرعدالت نےنوٹسزجاری کردئیے۔ پنجاب فنانس ایکٹ میں ترمیم کورٹ فیس میں اضافے کیخلاف آئینی درخواست لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ میں دائرکردی گئی،عدالت نے چیف سیکرٹری پنجاب کو نوٹس جاری ...پی ٹی آئی سیکرٹریٹ سیل:عدالت نےجواب طلب کرلیا
جولائی 26, 20243030تحریک انصاف کےمرکزی سیکرٹریٹ کوسیل کرنےکےمعاملےپرعدالت نےفریقین سےجواب طلب کرلیا۔ اسلام آبادہائی کورٹ میں تحریک انصاف کےمرکزی سیکرٹریٹ کو ڈی سیل کرنےکےلئےدائردرخواست پرسماعت ہوئی،عدالت نے فریقین کو نوٹسز جاری کرتےہوئے جواب طلب ...پنجاب میں جامع صفائی مہم شروع کرنےکااصولی فیصلہ
جولائی 26, 20242200پنجاب بھرمیں جامع صفائی مہم شروع کرنےکااصولی فیصلہ کرلیاگیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکی زیرصدارت صفائی کےحوالےسےاجلاس ہوا، وزیراعلیٰ مریم نوازنے صوبہ بھر میں ستھرا پنجا ب پروگرام کے فوری آغاز کا حکم ...جماعت اسلامی کاڈی چوک پردھرنےکااعلان:انتظامیہ متحرک
جولائی 26, 20241660جماعت اسلامی نےمہنگائی کےخلاف ڈی چوک پردھرنےکااعلان کیاجس کےباعث انتظامیہ متحرک ہوگئی۔ مہنگائی سےپریشان عوام پرحکومت آئےروزمزیدمہنگائی کابوج ڈالتی رہتی ہےکبھی بجلی مہنگی کرکےاورکبھی پٹرول کی قیمت بڑھاکر،عوام مہنگائی اوربےروزگاری سےاس قدرتنگ ...بیوروکریسی میں بڑےپیمانےپرتقرروتبادلے
جولائی 26, 20242340بیوروکریسی میں بڑےپیمانےپراکھاڑپچھاڑ،پنجاب حکومت نے 58 اسسٹنٹ کمشنرز کے تقرر و تبادلے کے احکامات جاری کر دیئے۔ اسسٹنٹ کمشنر لالیاں خضراں علی کو عہدے سے ہٹا دیا گیا، ایس اینڈ جی اے ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















