Blog
جماعت اسلامی کادھرنا:مطالبات کی فہرست سامنےآگئی
جولائی 27, 20243310جماعت اسلامی حکومتی مذاکراتی کمیٹی کےسامنےدس مطالبات رکھےگی،مطالبات کون کونسے ہیں؟ تفصیلات سامنےآگئی۔ جماعت اسلامی کےمطالبات میں بجلی بل میں 500 یونٹ تک ماہانہ استعمال کرنے والے صارفین کو بل میں 50 ...یکم اگست سےپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کاامکان
جولائی 27, 20242590یکم اگست سےپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کاامکان ہے۔ ہرمہینےمیں 2مرتبہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کیاجاتاہےہرمہینےکی یکم اورپندرہ تاریخ کوقیمتوں میں تبدیلی کی جاتی ہےمگرپاکستان میں اکثرقیمتوں میں اضافہ ...آئی پی پیزہماراخون نچوڑرہےہیں،حافظ نعیم
جولائی 27, 20242680امیرجماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نےکہاہےکہ ہم آئی پی پیزکولگام ڈالناچاہتےہیں یہ ہماراخون نچوڑرہےہیں،آئی پی پیز میں ہر حکومت کا رول ہے، ان کے سرکردہ لوگ حکومت کا حصہ ہوتے ہیں۔ امیرجماعت ...بانی پی ٹی آئی کے ریمانڈکیس کاتحریری فیصلہ جاری
جولائی 27, 20241520بانی پی ٹی آئی کا بارہ مقدمات میں جسمانی ریمانڈ کالعدم قرار دینے کاعدالت نے تحریری فیصلہ جاری کردیا۔ بانی پی ٹی آئی ریمانڈ کیس کا تحریری فیصلہ5 صفحات پر مشتمل ہےلاہور ...ن لیگ کےاجلاس کی اندرونی کہانی سامنےآگئی
جولائی 27, 20241530حکمران جماعت مسلم لیگ ن کےاجلاس کی اندرونی کہانی سامنےآگئی۔ ذرائع کےمطابق احسن اقبال نے وزیراعظم کے سامنے کارکنوں کا مقدمہ پیش کیا،وزیراعظم شہبازشریف نے کارکنوں کو حکومتی عہدوں پر ایڈجسٹ کرنے ...مخصوص نشستوں کامعاملہ:حکومت نےاہم فیصلہ کرلیا
جولائی 27, 20241560مخصوص نشستوں کےمعاملےپرحکومت نےپارلیمان کافلوراستعمال کرنےکافیصلہ کرلیا۔ ذرائع کےمطابق مخصوص نشستوں سے متعلق سپریم کورٹ کا فیصلہ حکومت نےعدالتی فیصلے پر پارلیمان کا فلور استعمال کر نے کا فیصلہ کرلیا۔ قومی اسمبلی ...سپریم کورٹ کادوہفتوں کیلئےججزڈیوٹی روسٹرجاری
جولائی 27, 20242290سپریم کورٹ نے دو ہفتوں کیلئے ججز کا ڈیوٹی روسٹر جاری کر دیا۔ چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ 2 اگست تک چیمبر ورک جاری رکھیں گے،چیف جسٹس پاکستان 5 اگست سے ...پاکستان کامجموعی قرض2411ارب روپےسےتجاوزکرگیا
جولائی 27, 20241760پاکستان پربین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کامجموعی قرض2411ارب روپےسےتجاوزکرگیا۔ دستاویزات کےمطابق پاکستان کے بیرونی قرض و واجبات 36 ہزار 233 ارب روپے سے بڑھ گئے۔ پاکستان کو 8 ارب 66 ...قومی اسمبلی کااجلاس طلب
جولائی 27, 20242210قومی اسمبلی کااجلاس 30جولائی کوطلب کرلیا گیا۔ صدرمملکت آصف علی زرداری نےقومی اسمبلی کااجلاس وزیراعظم شہبازشریف کی ایڈوائس پرطلب کیا۔قومی اسمبلی کااجلاس 30 جولائی بروز منگل شام 5 بجے طلب کر لیاگیا۔ ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©

















