Blog
نوازشریف کیخلاف توشہ خانہ ریفرنس جج کی عدم دستیابی پرملتوی
اگست 6, 20241820سابق وزیراعظم نوازشریف کےخلاف توشہ خانہ ریفرنس جج کی عدم دستیابی پرکیس10ستمبرتک ملتوی کردیاگیا۔ احتساب عدالت اسلام آبادمیں سابق وزیر اعظم نواز شریف کے خلاف توشہ خانہ گاڑیوں کےریفرنس کی سماعت احتساب ...سابق وفاقی وزیراسدعمرکی طبیعت ناساز،ہسپتال منتقل
اگست 6, 20242800سابق وفاقی وزیراسدعمرکی عدالت پیشی پرطبیعت خراب ہوگئی ہسپتال منتقل کردیاگیا۔ اسدعمرانسداددہشتگردعدالت میں پیشی کےلئے پہنچےتوکمرہ عدالت میں ہی اسدعمرکی اچانک طبیعت خراب ہوگئی جس پراُن کوفوری طورپراٹھاکراپنی گاڑی پرپی آئی سی ...مخصوص نشستوں سےمتعلق الیکشن کمیشن کابڑااقدام
اگست 5, 20242640مخصوص نشستوں سےمتعلق الیکشن کمیشن نےاپنےاورعدالتوں کےفیصلےویب سائٹ پراپ لوڈ کردئیے۔ الیکشن کمیشن نےتحریک انصاف انٹراپارٹی الیکشن کافیصلہ اپنی ویب سائٹ پراپ لوڈ کردیااور پشاور ہائیکورٹ کا بھی پی ٹی آئی انٹرا ...سینیٹ اجلاس:اسماعیل ہنیہ کےقتل کیخلاف متفقہ قراردادمنظور
اگست 5, 20242830سینیٹ اجلاس میں حماس سربراہ اسماعیل ہنیہ کےقتل کےخلاف متفقہ قراردادمنظورکرلی گئی۔ سینیٹ کااجلاس چیئرمین سیدیوسف رضاگیلانی کی زیرصدارت ہوا،اجلاس میں اپوزیشن ارکان بازووں پر سیاہ پٹیاں باندھ کر شریک ہوئے،سینٹ اجلاس ...لڑکوں کوشادی کب کرنی چاہیے:میتھرانےبتادیا
اگست 5, 20242610پاکستان شوبزانڈسٹری کی ماڈل وڈانسرمیتھرانےکہاہےکہ لڑکوں کو چاہیےکہ پہلے کیرئیر، گھر اور اپنی پہچان بنائےپھر شادی کےبارےمیں سوچیں۔ میتھرانےحال ہی میں ایک پوڈکاسٹ میں شرکت کی جہاں پرمیزبان نےان سےمختلف قسم کےسوال ...9 مئی سے متعلق فوج کا بڑا واضح مؤقف ہے،ڈی جی آئی ایس پی آر
اگست 5, 20242780ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف نے کہا ہےکہ9 مئی سے متعلق فوج کا بڑا واضح مؤقف ہے، اس مؤقف میں نہ کوئی تبدیلی آئی ہے نہ آئےگی۔پاک ...پی سی بی کاڈومیسٹک کرکٹ میں تین نئےچیمپئنزٹورنامنٹس کااعلان
اگست 5, 20241440پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)نے ڈومیسٹک کرکٹ سیزن 2024-25 میں تین نئے چیمپئنز ٹورنامنٹس کا اعلان کردیا۔ تینوں فارمیٹس میں چیمپئنز کپ ون ڈے ، چیمپئنز کپ ٹی ٹوئنٹی اور چیمپئنزفرسٹ کلاس ...ڈالرکی قیمت اضافہ ،روپیہ گراوٹ کاشکار
اگست 5, 20242460ڈالرکی قیمت میں اضافہ ہونےسےروپیہ گراوٹ کاشکارہوگیا۔ اسٹیٹ بینک کےمطابق انٹربینک میں کاروبارکےاختتام پرڈالر 13 پیسے مہنگا ہوا ۔انٹربینک میں ڈالر 278.50 روپے سے بڑھ کر 278.63 روپے پر بند ہوا۔ کاروبارکےاختتام ...علی حیدرگیلانی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی ٹوکےچیئرمین منتخب
اگست 5, 20243190پیپلزپارٹی کے پنجاب اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر علی حیدر گیلانی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی ٹو کے چیئرمین منتخب ہوگئے۔ ایم پی اے ملک اسد علی کھوکھر نے علی حیدر گیلانی کا نام تجویز ...پیرس اولمپکس:جیولن تھرومقابلوں کےگروپس کااعلان کردیاگیا
اگست 5, 20242200پیرس اولمپکس میں ارشدندیم کب ان ایکشن ہونگے جیولن تھرومقابلوں کےگروپس کااعلان کردیاگیا۔ پاکستان کے ارشد ندیم اور انڈیا کے نیرج چوپڑا ایک ساتھ گروپ بی میں شامل ہیں،عالمی نمبر پانچ ایڈیس ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















