Blog
قومی اسمبلی کے3حلقوں میں دوبارہ گنتی:سپریم کورٹ کابڑافیصلہ
اگست 12, 20242280پنجاب سےقومی اسمبلی کےتین حلقوں میں دوبارہ گنتی پرسپریم کورٹ نےلاہورہائیکورٹ کافیصلہ کالعدم قراردےکرن لیگ کے3ممبران کوبحال کردیا۔ سپریم کورٹ میں قومی اسمبلی کے تین حلقوں میں لاہور ہائی کورٹ کے فیصلے ...امریکاکامشرق وسطیٰ میں آبدوزاوربحری جہازکی تعیناتی کاحکم
اگست 12, 20243470کشیدگی کےباعث امریکانےمشرق وسطیٰ میں میزائل بردار آبدوز اور ابراہم لنکن طیارہ بردار جنگی بحری جہاز تعینات کرنے کا حکم دے دیا۔ غیرملکی میڈیاکےمطابق امریکاکایہ اقدام اس وقت سامنےآیاجب امریکاخوداوردیگراتحادی اسرائیل اورحماس ...محکمہ صحت نےپنجاب میں ڈینگی کےاعدادوشمارجاری کردئیے
اگست 12, 20241840محکمہ صحت نےپنجاب میں ڈینگی کےاعدادوشمارجاری کردئیے،رواں سال 250کیسزرپورٹ ہوئے۔ محکمہ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر نے پنجاب بھر میں ڈینگی کے اعدادو شمار جاری کردئیے۔ محکمہ صحت کےاعدادوشمارکےمطابق گزشتہ چوبیس گھنٹوں ...انسٹاگرام صارفین کیلئے خوشخبری، زبردست فیچر متعارف
اگست 12, 20242900انسٹاگرام صارفین کیلئے خوشخبری ۔میٹا کی زیر ملکیت مشہور فوٹو شیئرنگ ایپلی کیشن اور سوشل میڈیا پلیٹ فارم نےزبردست فیچر متعارف کروا دیا۔ صارفین اب انسٹاگرام کی ہر پوسٹ پر10 کی بجائے ...ڈاکٹرشاہدقتل کیس میں اہم پیشرفت
اگست 12, 20242390رہنماتحریک انصاف ڈاکٹرشاہدقتل کیس میں اہم پیشرفت ہوئی،واردات میں استعمال ہونےوالی گاڑی برآمدکرلی گئی۔ گاڑی کی جعلی اور اصلی دونوں نمبر پلیٹس کے ساتھ تصاویر سامنے آگئیں،وقوعہ کے وقت گاڑی کو جعلی ...نوجوان قوم کاسرمایہ اورمسقبل کےمعمارہیں،مریم نواز
اگست 12, 20242260وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےکہاہےکہ نوجوان قوم کاسرمایہ اورمستقبل کےمعمارہیں۔ نوجوان کےعالمی دن پروزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےپیغام جاری کیا۔اُن کاکہناتھاکہ یوتھ کی تعلیم و تربیت اور کردار سازی پر توجہ فرض ہے۔مسلم لیگ ...پیرس اولمپکس اختتام پذیر:امریکابازی لےگیا
اگست 12, 20242740پیرس اولمپکس 2024میں امریکانےگیمزکامیلہ لوٹ لیا،اختتامی تقریب میں فنکاروں نےاپنےفن کامظاہرہ کیا جبکہ آتش بازی کے شاندار مظاہرے نے سماں باندھ دیا۔ سٹیڈ ڈی فرانس سٹیڈیم میں منعقدہ اختتامی تقریب میں دنیابھرسے ...ارشدندیم کی وطن واپسی: فقیدالمثال استقبال کیاگیا
اگست 11, 20242750پیرس اولمپکس میں 40 سال بعد پاکستان کو سونے کا تمغہ جتوانے والے جیولن تھرور ارشد ندیم وطن واپس پہنچ گئے،قومی ہیرو لاہور ایئر پورٹ پر فقیدالمثال استقبال کیاگیا۔ وفاقی وزیر منصوبہ ...دولت مندہونےکےباوجودسادہ زندگی کاانتخاب کیا،جان ابراہیم
اگست 10, 20242450بالی ووڈاداکارجان ابراہیم نےکہاہےکہ دولت مندہونےکےباوجود لگژری زندگی کےبجائےمعمولی اورسادہ زندگی کاانتخاب کیاہے۔ بھارتی فلم انڈسٹری کےایکشن ہیروجان ابراہیم کاشماربالی ووڈ کےامیرترین اداکاروں میں ہوتاہے۔اداکارنےشوبزانڈسٹری سےبہت دولت کمائی ہے۔مگرامیرہونےکےباوجودبھی انہوں لگژری زندگی ...ڈالرکی قیمت میں اتارچڑھاؤ
اگست 10, 20242180رواں ہفتےکرنسی مارکیٹ میں ڈالرکی قیمت میں اتارچڑھاؤکاسلسلہ رہا۔ اسٹیٹ بینک کےمطابق انٹربینک میں ڈالر 5 پیسے مہنگا ہوا ، انٹربینک میں ڈالر 278 روپے 55 پیسے پر بند ہوا۔ اوپن مارکیٹ ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
آرکائیوز
تاریخ سے دریافت کریں۔
| پیر | منگل | بدھ | جمعرات | جمعہ | ہفتہ | اتوار |
|---|---|---|---|---|---|---|
| 1 | 2 | 3 | 4 | 5 | ||
| 6 | 7 | 8 | 9 | 10 | 11 | 12 |
| 13 | 14 | 15 | 16 | 17 | 18 | 19 |
| 20 | 21 | 22 | 23 | 24 | 25 | 26 |
| 27 | 28 | 29 | 30 | 31 | ||
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















