Blog
سونےکی قیمت میں معمولی کمی
اگست 15, 20243080مقامی وعالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں معمولی کمی ہوگئی۔ صرافہ مارکیٹ میں سونےکی فی تولہ قیمت میں 300 روپے کی کمی ہونےسے سونا 2 لاکھ 57 ہزار 400 روپے فی تولہ ...ہندوستان کو کیا حق ہے کہ وہ اپنی آزادی کا جشن منائے،مشعال ملک
اگست 15, 20241660حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال نےکہاہےکہ ہندوستان کوکیاحق ہےکہ وہ اپنی آزادی کاجشن منائے۔ 15 اگست بھارت کےیوم آزادی پرحریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک نےایک ویڈیوپیغام جاری ...پوزیشن ہولڈرزطلبہ کیلئے پنجاب حکومت کابڑافیصلہ
اگست 15, 20242140پنجاب حکومت نے تمام تعلیمی بورڈ ز کے پوزیشن ہولڈرزطلبہ کو انعام دینے کا فیصلہ کرلیا۔ وزیراعلیٰ مریم نوازکی زیرصدارت خصوصی اجلاس ہوا،اجلاس میں سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب،صوبائی وزیر تعلیم رانا ...وفاقی کابینہ نے5سالہ نجکاری پروگرام کی منظوری دیدی
اگست 15, 20242100وفاقی کابینہ نے5سالہ نجکا ری پروگرام کی منظوری دےدی،2024 تا 2029پروگرام کےتحت 24 اداروں کی نجکاری کی جائے گی۔ ذرائع کےمطابق جائزےکےبعدمزیدادارےبھی نجکاری پروگرام میں شامل کیےجائیں گے، پروگرام کےتحت3 مراحل میں ...ایکس کے متبادل’’بلیو سکائی‘‘ کے مقبول ہونے کی وجوہات کیا؟
اگست 15, 20242090سماجی رابطے کی مقبول ترین ایپلی کیشن ایکس سابقہ ٹوئٹر کے متبادل ’’بلیو سکائی‘‘ کی مقبولیت برطانیہ میں بھی بڑھنے لگی۔متعدد برطانوی اراکین پارلیمنٹ نے اکاؤنٹ بنا لیے۔ ایکس کے متبادل بلیو ...الیکشن ترمیمی ایکٹ:عدالت نے حکومتی وکیل کوطلب کرلیا
اگست 15, 20243000الیکشن ترمیمی ایکٹ2024کےمعاملےمیں عدالت نےوفاقی حکومت کےوکیل کوفوری طلب کرلیا۔ الیکشن ترمیمی ایکٹ2024کےخلاف دائردرخواست پرلاہورہائیکورٹ میں سماعت جاری۔جسٹس شکیل احمد شہری منیر احمدکی درخواست پرسماعت کررہےہیں۔ عدالت نے وفاقی حکومت کے وکیل ...بانی پی ٹی آئی کی سہولت کاری:اڈیالہ جیل سےبڑی گرفتاری
اگست 15, 20242940بانی پی ٹی آئی کی سہولت کاری کےالزام میں سینٹرل جیل اڈیالہ راولپنڈی سےڈپٹی سپرنٹنڈنٹ محمد اکرم کے بعد جیل کے ایک اور افسر کے گر دگھیرا تنگ کردیاگیا۔ ذرائع کےمطابق سیکیورٹی ...آرمی چیف کاجشن آزادی پرریٹائرڈفوجیوں کےعزازمیں استقبالیہ
اگست 15, 20242240آرمی چیف جنرل سیدعاصم منیرنےجشن آزادی کےموقع پرسابق فوجیوں کےاعزازمیں استقبالیہ دیا۔ پاک فوج کےشعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)کےمطابق آرمی چیف کی جانب سےدئیے گےعشائیہ میں ریٹائرڈافسران اورجوانوں نےبڑی تعدادمیں ...موسم گرماکی تعطیلات ختم:تعلیمی سرگرمیاں شروع
اگست 15, 20243340موجیں ختم ہوگئی،پنجاب کےتعلیمی اداروں میں موسم گرماکی تعطیلات ختم ہوگئیں،آج سےتعلیمی سرگرمیاں بحال ہوگئیں۔ محکمہ تعلیم پنجاب کےنوٹیفکیشن کےمطابق سرکاری سکولزہفتےمیں 5روزکھلیں گے،ہفتےمیں د وروزہفتہ اوراتوارکی چھٹی ہوگی۔مرد اساتذہ پیر سے ...عدنان سمیع ایک بارپھراپنی آوازکاجادوچلانےکیلئے تیار
اگست 13, 20242810عدنان سمیع خان کی نوسال بعدبالی ووڈ میں ایک بارپھرواپسی ،گلوکارنےدوبارہ اپنی آوازکاجادوچلانےکےلئےتیاری کرلی۔ غیرملکی میڈیاکےمطابق گلوکارواداکارعدنان سمیع خان بالی ووڈکی فلم ’قصور‘میں اپنی آوازمیں گاناگائیں گے۔ عدنان سمیع خان کے ساتھ ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
آرکائیوز
تاریخ سے دریافت کریں۔
| پیر | منگل | بدھ | جمعرات | جمعہ | ہفتہ | اتوار |
|---|---|---|---|---|---|---|
| 1 | 2 | 3 | 4 | 5 | ||
| 6 | 7 | 8 | 9 | 10 | 11 | 12 |
| 13 | 14 | 15 | 16 | 17 | 18 | 19 |
| 20 | 21 | 22 | 23 | 24 | 25 | 26 |
| 27 | 28 | 29 | 30 | 31 | ||
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















