Blog
پی ٹی آئی اورجےیوآئی کےد رمیان ڈیڈلاک برقرار
اگست 16, 20242200تحریک انصاف اورجےیوآئی مذاکراتی کمیٹی میں مذاکرات تعطل کاشکارہیں،دونوں جماعتوں میں ڈیڈلاک برقرارہے۔ ذرائع کےمطابق سربر اہ جےیوآئی مولانا فضل الرحمان ابھی تک پی ٹی آئی رہنماؤں سے ناراض ہیں، اپوزیشن کےمشترکہ ...بارشوں کی پیشگوئی:محکمہ موسمیات نےایڈوائزری جاری کردی
اگست 16, 2024324016سے20اگست تک ملک کے مختلف مقامات پر موسلا دھار بارشوں کی پیش گوئی کےپیش نظرمحکمہ موسمیات نےایڈوائزری جاری کردی۔ محکمہ موسمیات کےمطابق 16 اگست کی شام کو بحیرہ عرب سے ملک کے ...تھائی لینڈ:کم عمرترین وزیراعظم منتخب
اگست 16, 20241600تھائی لینڈمیں سابق وزیراعظم تھاکسن کی بیٹی پیٹونگٹرن شیناواتراکم عمرترین وزیر اعظم منتخب ہوگئیں۔ رواں سال دنیابھر میں انتخابات کاسال ہےتقریباہرملک میں الیکشن ہورہےہیں،پہلےفروری میں پاکستان میں انتخابات ہوئےپھرہمسایہ ملک بھارت میں ...عون علی کھوسہ لاپتاکیس:عدالت نےبڑاحکم جاری کردیا
اگست 16, 20242280گلوروکامیڈین عون علی کھوسہ لاپتاکیس میں عدالت نےبڑاحکم جاری کردیا۔ لاہورہائیکورٹ میں گلوکاروکامیڈین عون علی کھوسہ کی بازیابی سےمتعلق درخواست پرسماعت ہوئی۔ جسٹس شہباز رضوی نے عون علی کھوسہ کی اہلیہ بینش ...پاکستان شاہینزاوربنگلہ دیش اےکےمابین پہلامیچ ڈرا
اگست 16, 20242160پاکستان شاہینزاوربنگلہ دیش اےکےدرمیان پہلاچارروزہ میچ ڈراہوگیا۔ میچ کے چوتھے اور آخری دن مہمان ٹیم بنگلہ دیش اے نے اپنی دوسری اننگز میں 5 وکٹوں پر153 رنز بنائے تھے کہ کم روشنی ...ملکی زرمبادلہ کےذخائرمیں اضافہ:اسٹیٹ بینک نےرپورٹ جاری کردی
اگست 16, 20242060ملکی زرمبادلہ کےذخائرمیں 11 کروڑ 93 لاکھ ڈالر کا اضافہ ،اسٹیٹ بینک نےرپورٹ جاری کردی۔ اسٹیٹ بینک کی جانب سے زرمبادلہ کے ذخائر کے اعداد و شمار کی ہفتہ وار رپورٹ جاری ...فخرپاکستان ارشدندیم پرانعامات کی برسات کاسلسلہ جاری
اگست 16, 20242470پیرس اولمپکس میں عمدکارکردگی کامظاہرہ کرنےوالےقومی ہیرو ارشد ندیم پر انعامات کی برسات کاسلسلہ جاری ہے۔ پیرس اولمپکس میں 92.97کی جیولن تھروکرنےوالےاور44سال بعدملک کےلئے گولڈمیڈل جیتنےوالےقومی ہیروکےاعزاز میں مختلف تقاریب کاانعقادکیاجارہاہےوہاں فخرپاکستان ...معاشی پالیسیوں کامعاملہ:پیپلزپارٹی نےاہم فیصلہ کرلیا
اگست 16, 20242130معاشی پالیسیوں کےمعاملےپرحکومت کی اتحادی جماعت پیپلزپارٹی نےاہم فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کےمطابق معیشت کی صورتحال پرچیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری کی زیرصدارت اہم اجلاس منعقدہوا۔پیپلزپارٹی نےکمزور معاشی پالیسیوں کے معاملے پر حکومت کو ...حماداظہرنےاستعفیٰ کیوں دیا؟اہم انکشافات سامنےآگئے
اگست 16, 20242240حماداظہرنےتحریک انصاف کی پنجاب کی صدارت سےاستعفیٰ کیوں دیااہم انکشافات سامنےآگئے۔ ذرائع کےمطابق پارٹی اقتدارکی جنگ جاری،تحریک انصاف کےرہنماآپس میں لڑپڑے۔پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنماؤں کے درمیان ایک مرتبہ پھر اختلافات ...پی ٹی آئی کودھچکا:حماداظہرپنجاب کی صدارت سے مستعفی
اگست 16, 20242490سابق وفاقی وزیرحماداظہرنےسوشل میڈیاپلیٹ فارم ایکس سابق (ٹویٹر) پر تحریک انصاف پنجاب کی صدارت سےاحتجاج کے طور پر استعفیٰ دینے کا اعلان کردیا۔ رہنماتحریک انصاف حماداظہرنےاعلان کرتےہوئے کہاہےکہ پنجاب کی تنظیم میں ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
آرکائیوز
تاریخ سے دریافت کریں۔
| پیر | منگل | بدھ | جمعرات | جمعہ | ہفتہ | اتوار |
|---|---|---|---|---|---|---|
| 1 | 2 | 3 | 4 | 5 | ||
| 6 | 7 | 8 | 9 | 10 | 11 | 12 |
| 13 | 14 | 15 | 16 | 17 | 18 | 19 |
| 20 | 21 | 22 | 23 | 24 | 25 | 26 |
| 27 | 28 | 29 | 30 | 31 | ||
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















