Blog
جلسےکااین اوسی معطل:چیئرمین پی ٹی آ ئی کاردعمل
اگست 21, 20242710اسلام آبادمیں تحریک انصاف کےجلسےکااین اوسی معطل ہونے پر چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹرگوہرعلی نے بھی ردعمل دے دیا۔ چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹرگوہرعلی کاکہناتھاکہ ہم ہائیکورٹ کے احکامات کی روشنی میں کل ...انٹربینک میں ڈالرمہنگااوپن مارکیٹ میں سستا
اگست 21, 20242010کاروبارکےاختتام پرانٹربینک میں ڈالرمہنگاجبکہ اوپن مارکیٹ میں سستاہوگیا۔ اسٹیٹ بینک کےمطابق کاروبارکےاختتام پرانٹربینک میں ڈالر18 پیسے مہنگا ہوا ۔ انٹربینک میں ڈالر 278.34 روپے سے بڑھ کر 278.52 روپے پر بند ہوا۔ ...پی ٹی آئی کواسلام آبادمیں جلسےکی اجازت نہ دینےکافیصلہ
اگست 21, 20241380پاکستان تحریک انصاف کواسلام آباد میں جلسےکی اجازت نہ دینے کا فیصلہ کرلیا گیا،چیف کمشنر اسلام آباد کی جانب سے فیصلے کا نوٹیفکیشن جار ی کردیاگیا۔ نوٹیفکیشن کےمطابق فیصلہ ڈسٹرکٹ انٹیلیجنس کمیٹی ...پی ٹی آئی کااسلام آبادمیں جلسہ:لاہورکی قیادت نے بڑا اعلان کر دیا
اگست 21, 20241290پاکستان تحریک انصاف کااسلام آبادمیں جلسہ ،پی ٹی آئی لاہورکی قیادت نےبڑااعلان کردیا۔ پی ٹی آئی قیادت کاکہناہےکہ تحریک انصاف کا22اگست کواسلام آباد میں جلسہ ہوکررہےگا،پی ٹی آئی لاہور کی قیادت اسلام ...بنگلہ دیش ٹیسٹ سیریز:ایک بارپھرسلیکشن کمیٹی پرسوالیہ نشان
اگست 21, 2024196028 سال میں پہلی بار سپنرز کی بجائے فاسٹ باولرز کے ساتھ میدان میں اترنے والی شان مسعود کی ٹیم اور راولپنڈی کی پچ کا امتحان ہے مگر اس سے پہلے قومی ...انٹرنیٹ کی بندش:پی ٹی اےنےعدالت میں جواب جمع کرادیا
اگست 21, 20241650ملک بھرمیں انٹرنیٹ کی بندش کےخلاف پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نےعدالت میں جواب جمع کروادیا۔ لاہورہائیکورٹ میں ملک بھر میں انٹرنیٹ کی بندش کے خلاف درخواست پر سماعت ہوئی۔جسٹس ...چیمپئنزٹرافی کی تاریخوں میں تبدیلی کی خبریں گمراہ کن ہیں،پی سی بی
اگست 21, 20242710پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی )کاکہناہےکہ آئی سی سی چیمپئنزٹرافی کی تاریخوں میں ممکنہ تبدیلی کےبارےمیں خبریں گمراہ کن ہیں۔ پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)نےآئی سی سی چیمپئنزٹرافی2025پرغلط رپورٹنگ کی وضاحت کردی۔ ...مخالفین مریم نوازکےبغض میں جلنےکی ڈیوٹی دیتےرہیں گے،عظمیٰ بخاری
اگست 21, 20241860وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نےکہاہےکہ مخالفین دن رات مریم نوازکےبغض،تعصب اورحسدمیں جلنےکی ڈیوٹی پانچ سال سرانجام دیتے رہیں گے۔ وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کااپنےبیان میں کہناتھاکہ مریم نواز دو صوبوں کی حکومتوں ...مطالبہ کرتا ہوں فیض حمید کا اوپن ٹرائل کیا جائے،بانی پی ٹی آئی
اگست 21, 20242060بانی پی ٹی آئی نےکہاہےکہ میں مطالبہ کرتاہوں جنرل ریٹائرڈفیض حمیدکااوپن ٹرائل کیاجائے۔ اڈیالہ جیل میں صحافیوں سےغیررسمی گفتگوکےدوران بانی پی ٹی آئی کاکہناتھاکہ جنرل ریٹائرڈفیض کا معاملہ نیشنل سیکیورٹی کا مسئلہ ...بانی پی ٹی آئی نےغیرملکی حکومت سےمددمانگ لی
اگست 21, 20241330بانی پی ٹی آئی نےنومنتخب برطانوی وزیراعظم کیئراسٹارمرکومخاطب کرتےہوئےکہاکہ پاکستان میں جمہوریت کولاحق خطرات کےحوالے سے آگہی بڑھانے کے لئے مدد چاہیے۔ اڈیالہ جیل سےغیرملکی میڈیاکواپنےانٹرویومیں بانی پی ٹی آئی نےبرطانوی وزیراعظم ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
آرکائیوز
تاریخ سے دریافت کریں۔
| پیر | منگل | بدھ | جمعرات | جمعہ | ہفتہ | اتوار |
|---|---|---|---|---|---|---|
| 1 | 2 | 3 | 4 | 5 | ||
| 6 | 7 | 8 | 9 | 10 | 11 | 12 |
| 13 | 14 | 15 | 16 | 17 | 18 | 19 |
| 20 | 21 | 22 | 23 | 24 | 25 | 26 |
| 27 | 28 | 29 | 30 | 31 | ||
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















