Blog
وفاقی حکومت کایوٹیلٹی سٹوربندکرنےکافیصلہ
اگست 23, 20242110وفاقی حکومت نےیوٹیلٹی سٹوربندکرنےکافیصلہ کرلیا۔ وفاقی حکومت نے یوٹیلٹی اسٹور انتظامیہ کو 2 ہفتے کا وقت دے دیا۔ انتظامیہ کاکہناہےکہ سٹورز بند ہونے سے11 ہزار سے زائد ملازمین میں تشویش پائی جاتی ...غزہ میں اسرائیلی دہشتگردی کاسلسلہ نہ رک سکا،مزید42 شہید
اگست 23, 20241360غزہ میں گزشتہ24گھنٹوں میں اسرائیلی حملوں میں مزید42فلسطینی شہید جبکہ 163 زخمی ہوگئے۔ گزشتہ سال7اکتوبرسےغزہ میں اسرائیلی دہشتگردی کاسلسلہ جاری ہےجس میں اب تک ہزاروں افرادشہیدہوچکےہیں،جن میں زیادہ تعدادخواتین اوربچوں کی ہے۔اسرائیلی ...سونےکی قیمت میں معمولی اضافہ
اگست 23, 20242290سونےکی قیمت میں معمولی اضافہ ہونےسےسوناتاریخ کی بلندترین سطح پرپہنچ گیا۔ صرافہ مارکیٹ میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 200 روپے کا اضافہ ہونےسے سونا 2 لاکھ 62 ہزار روپے فی ...پاکستان میں فائیو جی ٹیکنالوجی کب لانچ ہوگی؟
اگست 23, 20242990پاکستان میں فائیو جی ٹیکنالوجی کب لانچ ہوگی؟ چیئرمین پی ٹی اے نے بتا دیا۔ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی کے چیئرمین حفیظ الرحمان نے فائیوجی سروسز کی نیلامی کی تاریخ کا اعلان ...دفعہ144کانفاذ:عدالت نےجواب طلب کرلیا
اگست 23, 20242010پنجاب میں دفعہ 144کانفاذ:عدالت نے پنجاب حکومت سمیت دیگر کو نوٹسز جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا ۔ لاہورہائیکورٹ میں پنجاب میں دفعہ 144 کے نفاذ کے خلاف دائر متفرق درخواست پر ...مریم نوازسےجرمن وزیرکی ملاقات:دوطرفہ تعاون کومزید گہرا کرنے کا عزم
اگست 23, 20241670وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازسےجرمن وزیربرائےاقتصادی تعاون وترقی مسزسونیجاشولزکی قیادت میں وفدنےملاقات کی۔دوطرفہ تعاون کو مزید گہرا کرنے کےعزم کااعادہ کیا گیا۔ ملاقات میں دونوں ممالک کے درمیان اقتصادی اور تجارتی تعلقات کو ...جلسہ ملتوی:بانی پی ٹی آئی نےاہم ہدایت کردی
اگست 23, 20241630اسلام آبادمیں تحریک انصاف کاجلسہ ملتوی ہونےپربانی پی ٹی آئی نےاہم ہدایت کردی۔ رات گئےتحریک انصاف کورکمیٹی کااہم اجلاس منعقدہوا۔چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹرگوہرنےجلسہ ملتوی کرنےسےمتعلق کورکمیٹی کواعتمادمیں لیا۔ ذرائع کےمطابق بانی ...وزیراعظم اوربلاول بھٹوکی ملاقات کی اندرونی کہانی
اگست 23, 20242390وزیراعظم شہبازشریف اورچیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری کی ملاقات کی اندرونی کہانی منظرعام پرآگئی۔ وزیراعظم شہبازشریف اورچیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری کی ملاقات گزشتہ رات کواسلام آباد میں ہوئی تھی۔جس میں اہم فیصلےبھی کئے ...راولپنڈی ٹیسٹ:دوروزکاکھیل مکمل:بنگلہ دیش نے 27رنزبنالیے
اگست 23, 20241600راولپنڈی میں جاری ٹیسٹ میچ کی پہلی اننگزمیں پاکستان نےبنگلہ دیش کےخلاف 6وکٹوں کےنقصان پر447رنزپراننگزڈکلیئرکردی۔جواب میں مہمان ٹیم نےدوسرےروزکےاختتام تک 27رنزبنالیے۔ راولپنڈی میں کھیلےجارہےٹیسٹ میچ میں دوسرے دن کھیل کے اختتام پر ...اوریامقبول جان کا4روزہ جسمانی ریمانڈمنظور
اگست 22, 20243100معروف کالم نگاروتجزیہ کاراوریامقبول جان کےخلاف ایف آئی اےسائبرکرائم ونگ نےجسمانی ریمانڈکی استدعاکی جس کومنظورکرتےہوئےعدالت نےاوریامقبول کا4روزہ جسمانی ریمانڈمنظورکرلیا۔ ضلع کچہری لاہورمیں اوریامقبول جان کےخلاف ایف آئی اےسائبرکرائم ونگ میں مقدمہ کےمعاملےپرسماعت ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
آرکائیوز
تاریخ سے دریافت کریں۔
| پیر | منگل | بدھ | جمعرات | جمعہ | ہفتہ | اتوار |
|---|---|---|---|---|---|---|
| 1 | 2 | 3 | 4 | 5 | ||
| 6 | 7 | 8 | 9 | 10 | 11 | 12 |
| 13 | 14 | 15 | 16 | 17 | 18 | 19 |
| 20 | 21 | 22 | 23 | 24 | 25 | 26 |
| 27 | 28 | 29 | 30 | 31 | ||
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















