Blog
حکومت کاپارلیمنٹ کامشترکہ اجلاس بلانےکا فیصلہ: ممبران کو ہدایت جاری
اگست 24, 20242280حکومت نےپارلیمنٹ کامشترکہ اجلاس طلب کرنےکافیصلہ کرلیا۔اس حوالےسےممبران کوبھی ہدایت جاری کردی گئی۔ ذرائع کےمطابق وفاقی حکومت کی جانب سے28اگست کوپارلیمنٹ کامشترکہ اجلاس طلب کرنےکافیصلہ کیاگیاہے۔اس حوالےسےاراکین قومی اسمبلی وسینیٹ کوخصوصی طورپرہدایت ...ماچھکہ میں ڈاکوؤں کےحملےمیں شہید پولیس اہلکاروں کامقدمہ درج
اگست 24, 20242290ماچھکہ میں ڈاکوؤں کےحملےمیں شہیدبارہ پولیس اہلکار وں کامقدمہ دوبڑےگینگزکےخلاف تھانہ ماچھکہ میں درج کرلیاگیا۔ مقدمہ میں کوش سیلرا اور اندھڑ گینگ کے 131 جرائم پیشہ افراد کو نامزد کیا گیا ہے ...ایران:بس حادثےمیں جاں بحق زائرین کی میتیں پاکستان پہنچ گئیں
اگست 24, 20242550ایران میں بس حادثےمیں جاں بحق ہونےوالےزائرین کی میتیں اورزخمیوں کوپاکستان پہنچادیاگیا۔ ایران کےشہریزدمیں تین روزقبل پاکستانی زائرین کی بس حادثے کا شکار ہونے سے تقریباً35افرادجاں بحق ہوگئےتھےاورمتعددزخمی بھی ہوئے تھے۔ وزیراعظم ...آئی فون صارفین رہیں خبردار ۔۔۔ نیا بگ تیار
اگست 24, 20242210آئی فون صارفین ہو جائیں خبردار، ہوشیار ،ڈیوائس کو کریش کرنیوالا نیا سافٹ ویئر بگ(bug) تیار، صرف 4 حروف ٹائپ کرنے پر موبائل فون ناکارہ ہو سکتا ہے ۔ ٹیک کرنچ کی ...الیکشن ترمیمی ایکٹ:عدالت نےتحریری حکم جاری کردیا
اگست 24, 20241830الیکشن ترمیمی ایکٹ:لاہورہائیکورٹ نےتحریری حکم جاری کردیا۔ لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس شکیل احمد نے الیکشن ترمیمی ایکٹ کا تحریری حکم جاری کر دیا۔ تحریری حکم دو صفحات پر مشتمل ہے۔ تحریری ...پنجاب میں مزیدبارشیں:پی ڈی ایم کاالرٹ جاری
اگست 24, 20242210پنجاب بھرمیں مزیدبارشوں کی پیشگوئی ،پی ڈی ایم نےالرٹ جاری کردیا۔ ترجمان پی ڈی ایم اےکاکہناہےکہ مون سون بارشوں کا نیا سپیل 25 اگست سے شروع ہو گا۔ 25 سے 29 اگست ...پنڈی ٹیسٹ چوتھاروز:کھانےکاوقفہ، بنگلہ دیش نے389رنزبنالیے
اگست 24, 20242100پہلے ٹیسٹ میچ کےچوتھےروزکھانےکےوقفےتک بنگلہ دیش نےاپنی پہلی اننگزمیں 6 وکٹوں کے نقصان پر 389 رنز بنا لیے۔ مشفیق الرحیم 101 رنز اور مہدی حسن میراز 17 رنزکیساتھ کریز پر موجود،مشفیق الرحیم ...بالاج قتل کیس کامرکزی ملزم احسن شاہ ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک
اگست 24, 20242020امیربالاج ٹیپوقتل کیس کامرکزی ملزم احسن شاہ اپنےساتھیوں کی فائرنگ سےہلاک ہوگیا۔ پولیس ذرائع کےمطابق سی آئی اے ملزم احسن شاہ کو برآمدگی کیلئے شادباغ لےجارہی تھی کہ راستےمیں ملزم کے ساتھیوں ...حکومت کیلئے خطرےکی گھنٹی:جےیوآئی اورپی ٹی آئی میں قربتیں بڑھنےلگیں
اگست 24, 20242130تحریک انصاف کےوفدکی سربراہ جمعیت علمااسلام مولانافضل الرحمان کےساتھ ملاقات کی اندرونی کہانی منظرعام پرآگئی۔ حکومت کوٹف ٹائم دینےکامشن ،تحریک انصاف اورجمعیت علمااسلام (ف)میں رابطےبحال ہوناشروع ہوگئے۔گزشتہ رات تحریک انصاف کاوفدچیئرمین پی ...پنڈی ٹیسٹ تیسراروز:پاکستان کیخلاف بنگلہ دیش کی بیٹنگ جاری
اگست 23, 20242340راولپنڈی ٹیسٹ میں تیسرےروزکےاختتام پرپاکستان کےخلاف بنگلہ دیش کی بیٹنگ جاری ہے،مہمان ٹیم نے5وکٹوں کےنقصان پر316رنزبنالیے۔ راولپنڈی میں کھیلےجارہےٹیسٹ میچ میں تیسرےدن کھیل کے اختتام پر بنگلادیش نے پاکستان کے 448 رنز ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
آرکائیوز
تاریخ سے دریافت کریں۔
| پیر | منگل | بدھ | جمعرات | جمعہ | ہفتہ | اتوار |
|---|---|---|---|---|---|---|
| 1 | 2 | 3 | 4 | 5 | ||
| 6 | 7 | 8 | 9 | 10 | 11 | 12 |
| 13 | 14 | 15 | 16 | 17 | 18 | 19 |
| 20 | 21 | 22 | 23 | 24 | 25 | 26 |
| 27 | 28 | 29 | 30 | 31 | ||
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















