Blog
190ملین پاؤنڈسیکنڈل:عدالت کابڑاحکم
اگست 26, 20242260190ملین پاؤنڈکیس میں عدالت نے وکلا صفائی کو ریفرنس کے تفتیشی افسر پر جرح کا آخری موقع دے دیا ۔ 190ملین پاؤنڈکیس کی سماعت اڈیالہ جیل میں ہوئی۔ریفرنس پر سماعت احتساب عدالت ...موسیٰ خیل واقعے کے ذمہ دار دہشتگردوں کو سزائیں دی جائیں گی،وزیراعظم
اگست 26, 20242240وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ موسیٰ خیل واقعے کے ذمہ دار دہشتگردوں کو سزائیں دی جائیں گی۔ ملک میں کسی بھی قسم کی دہشتگردی قطعاً قبول نہیں۔ وزیراعظم شہبازشریف نے موسیٰ خیل میں دہشتگردی ...اڈیالہ جیل کے3افسرتبدیل:نوٹیفکیشن جاری
اگست 26, 20242090اڈیالہ جیل کے3افسرتبدیل کردئیےگئے، راولپنڈی محکمہ جیل خانہ جات نے تقرروتبادلوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ۔ نوٹیفکیشن کےمطابق اڈیالہ جیل راولپنڈی کے تین افسر تبدیل کردیے گئے۔ایڈیشل سپرنٹنڈنٹ سینٹرل جیل اڈیالہ آفتاب ...امام حسین علیہ السلام کاچہلم آج منایاجارہاہےملک بھرمیں جلوس برآمد
اگست 26, 20241950ملک بھرمیں حضرت امام حسین علیہ السلام اورشہیدائےکربلاکاچہلم آج انتہائی عقیدت واحترام کےساتھ منایاجارہاہے،امام حسین علیہ السلام اور شہدائے کربلا کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے ملک بھر میں آج مجالس ہونگی ...یوٹیوب میں ہیک اکاؤنٹ ریکور کرنیوالا اے آئی چیٹ متعارف
اگست 26, 20242720یوٹیوب صارفین کیلئے بڑی خوشخبری،دنیا کے سب سے بڑے ویڈیو پلیٹ فارم نے ہیک اکاؤنٹ ریکور کرنے میں مددگار اے آئی چیٹ متعارف کروا دیا۔ یوٹیوب کا اکاؤنٹ ہیک ہو جائے تو ...پی ٹی آئی اورجےیوآئی میں رابطہ کھٹائی کاشکار:کمیٹیوں کی ملاقات نہ ہوسکی
اگست 26, 20242220تحریک انصاف اورجمعیت علمااسلام (ف)کےدرمیان رابطہ ایک بارپھرکھٹائی کاشکارہوگیا۔دونوں جماعتوں کی ذیلی کمیٹیوں میں ملاقات نہ ہوسکی۔ ذرائع کےمطابق صدرمملکت آصف علی زرداری کی مولانافضل الرحمان سےملاقات کاجادوچل گیا، تحریک انصاف کی ...پاورشیئرنگ کامعاملہ:ن لیگ اورپیپلزپارٹی کااہم اجلاس
اگست 26, 20242180پاورشیئرنگ کےمعاملےپرن لیگ اورپیپلزپارٹی کی قائم کردہ رابطہ کمیٹیوں کا اجلاس گورنرہاؤس لاہور میں ہوا۔ گورنر ہاؤس میں ہونے والے اجلاس میں دونوں پارٹیوں کےرہنما شریک ہوئے ۔مسلم لیگ ن کی جانب ...آفٹرلائف ٹیکنالوجی :کیا مرحومین سے بات کرنا ممکن ہو گا؟
اگست 26, 20242010کیا آفٹرلائف ٹیکنالوجی کے ذریعے مرحومین سے بات کرناواقعی ممکن ہے؟ورچوئل ریئلیٹی اور اے آئی ٹیکنالوجی کے باعث اب مرحومین کو ڈیجیٹل دنیا میں زندہ کرنا ممکن ہو گیا۔ اس انڈسٹری کی ...قومی اسمبلی کااجلاس آج طلب:23نکاتی ایجنڈاجاری
اگست 26, 20241920قومی اسمبلی کااجلاس آج طلب کر لیاگیا23نکاتی ایجنڈاجاری کر دیا گیا۔ سپیکرقومی اسمبلی ایازصادق کی زیرصدارت قومی اسمبلی کااجلاس آج شام 5بجےہوگا۔قومی اسمبلی سیکریٹریٹ نے اجلاس کا 23 نکاتی ایجنڈا جاری کر ...پنڈی ٹیسٹ:بنگلہ دیش کےہاتھوں پاکستان کوعبرتناک شکست
اگست 26, 20241700راولپنڈی ٹیسٹ میں بنگلہ دیش نےتاریخ رقم کردی،پاکستان کو 10وکٹوں سے شکست دے کر فتح اپنےنام کرلی۔ راولپنڈی میں کھیلےگئےپہلےٹیسٹ میچ میں بنگلہ دیش نےپاکستان کوپہلی بارٹیسٹ میچ میں شکست دےکرتاریخ رقم ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
آرکائیوز
تاریخ سے دریافت کریں۔
| پیر | منگل | بدھ | جمعرات | جمعہ | ہفتہ | اتوار |
|---|---|---|---|---|---|---|
| 1 | 2 | 3 | 4 | 5 | ||
| 6 | 7 | 8 | 9 | 10 | 11 | 12 |
| 13 | 14 | 15 | 16 | 17 | 18 | 19 |
| 20 | 21 | 22 | 23 | 24 | 25 | 26 |
| 27 | 28 | 29 | 30 | 31 | ||
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















