Blog
ندایاسرکااپنےبچپن بارےمیں انوکھاانکشاف
اگست 27, 20241370مارننگ شوہوسٹ ومیزبان ندایاسرنےاپنےبچپن کےبارےمیں انوکھاانکشاف کرتےہوئےکہاکہ میں بچپن سےہی لوگوں کےر شتہ کروادیاکرتی تھی۔ایسےہی میں نےاپنےماموں کی شادی بھی کروائی تھی۔ اس دلچسپ بات بارےندایاسرنےحال ہی میں اپنے شومیں بتایاکےہم اپارٹمنٹ ...عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت میں بڑاضافہ
اگست 27, 20241510عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت میں 3فیصدتک اضافہ ہوگیا۔ برطانوی خام تیل برینٹ آئل کی قیمت فروخت81ڈالرفی بیرل سےبھی تجاوزکرگئی۔ امریکی خام تیل ڈبلیو ٹی آئی کی قیمت فروخت 78 ...ریکوڈک منصوبہ:سعودی عرب سے80کروڑڈالرکی سرمایہ کاری کاامکان
اگست 27, 20241580ملکی معیشت میں بہتری کاامکان ،ریکوڈک منصوبےمیں سعودی عرب کی جانب سے80کروڑڈالرکی سرمایہ کاری رواں ہفتےمتوقع ہے۔ ذرائع کاکہناہےکہ رواں ہفتے80کروڑڈالرکی سرمایہ کاری کامعاہدہ ہونےکاامکان ہے۔اگرسعودی عرب کےساتھ یہ معاہدہ طےپاگیاتوآئی ایم ...موسلادھاربارشوں کاامکان:این ڈی ایم اےنےالرٹ جاری کردیا
اگست 27, 2024156027 تا 28 اگست کے دوران پنجاب اورسندھ میں گرج چمک کے ساتھ بارش کےپیش نظراین ڈی ایم اےنےالرٹ جاری کردیا۔ این ڈی ایم اے الرٹ کےمطابق آئندہ 36 سے 48 گھنٹوں ...دہشتگردی کوختم کرنیکاوقت آگیا،افواج کوتمام وسائل مہیاکرینگے،وزیراعظم
اگست 27, 20241760وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ اب دہشتگردی کوختم کرنےکا وقت آگیا ہےاور دہشتگردی کے خاتمے کے لئے افواج پاکستان کوتمام وسائل مہیاکریں گے۔ وفاقی کابینہ کےاجلاس سےگفتگوکرتےہوئےوزیراعظم شہبازشریف کاحالیہ دہشتگردی بارےکہناتھاکہ پاکستان کے آئین ...قومی اسمبلی اجلاس:اسلام آبادمیں بلدیاتی انتخابات کابل منظور
اگست 27, 20241800قومی اسمبلی اجلاس میں اسلام آبادمیں بلدیاتی انتخابات میں ترمیمی بل 2024کثرت رائے سے منظور کرلیاگیا۔ گزشتہ روزسپیکرقومی اسمبلی سردارایازصادق کی زیرصدارت قومی اسمبلی کااجلاس منعقدہوا۔ وزیرقانون اعظم نذیرتارڑنےاجلاس میں اسلام آبادبلدیاتی ...یوٹیلٹی سٹورزکی بندش:عدالت نےحکومت سےجواب طلب کرلیا
اگست 27, 20241950پاکستان بھرمیں یوٹیلیٹی سٹورزکی بندش کےمعاملےپرعدالت نےحکومت کونوٹس جاری کرتےہوئےجواب طلب کرلیا۔ پاکستان بھر میں یوٹیلیٹی سٹورز کی بندش کے خلاف لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائرکردی گئی۔جسٹس محمد رضا قریشی نے درخواست ...قلعہ روہتاس: پاکستان کا اہم تاریخی ورثہ
اگست 27, 20247070قلعہ روہتاس پاکستان کے شہر جہلم کے قریب واقع ہے، اسے 16ویں صدی میں تعمیر کیا گیا تھا اور یہ فوجی قوت اور تعمیراتی شان و شوکت کی علامت سمجھا جاتا ہے۔ ...آئی سی سی ویمنزٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کاشیڈول جاری
اگست 27, 20241810انٹرنیشنل کرکٹ کونسل( آئی سی سی) نےویمنزٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کےشیڈول کااعلان کردیا،میگاایونٹ میں پاک بھارت ٹاکرا 6 اکتوبر کو ہوگا۔ ویمنزٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کاآغازرواں سال 3اکتوبرسےدبئی اورشارجہ میں ہوگا،میگاایونٹ کااختتام 20اکتوبرکوہوگا۔ویمنزورلڈکپ کےمیگاایونٹ ...واٹس ایپ ویڈیو کالز کیلئے متعدد اے آر فیچرز متعارف
اگست 27, 20241520واٹس ایپ ویڈیو کالز کیلئے متعدد اے آر فیچرز متعارف،واٹس ایپ میں اگیومینٹڈ رئیلٹی ٹیکنالوجی پر مبنی فیچرز کے ذریعے ویڈیو کالنگ کے تجربے کو زیادہ بہتر بنایا جا رہا ہے۔اس اپ ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
آرکائیوز
تاریخ سے دریافت کریں۔
| پیر | منگل | بدھ | جمعرات | جمعہ | ہفتہ | اتوار |
|---|---|---|---|---|---|---|
| 1 | 2 | 3 | 4 | 5 | ||
| 6 | 7 | 8 | 9 | 10 | 11 | 12 |
| 13 | 14 | 15 | 16 | 17 | 18 | 19 |
| 20 | 21 | 22 | 23 | 24 | 25 | 26 |
| 27 | 28 | 29 | 30 | 31 | ||
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















