Blog
قوم کوپاک فضائیہ کےشاہینوں کی جرات اوربہادری پرفخرہے،مریم نواز
ستمبر 7, 20242260وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےکہاہےکہ قوم کوپاک فضائیہ کےشاہینوں کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں اورجرات وبہادری پرفخرہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےیوم فضائیہ پرپیغام جاری کیا۔جس میں وزیراعلیٰ مریم نوازکاکہناتھاکہ پاک فضائیہ کے شاہینوں کو ...چائلڈ لیبر کے بارے عالمی رپورٹ جاری
ستمبر 7, 20243180امریکی حکام کا ڈسکورپاکستان کی تجویزسے اتفاق پاکستان سمیت دنیا کے 82 ممالک کی 204 مختلف مصنوعات جو جبری مشقت یا چائلڈ لیبر کے ذریعے تیار ہوتی ہیں ان پر امریکی محکمہ ...انسانی جسم کو ٹھنڈک پہنچانے کیلئے اے سی کے متبادل ٹیکنالوجی متعارف
ستمبر 7, 20242320انسانی جسم کو ٹھنڈک پہنچانے کیلئے ایئر کنڈیشنر کے متبادل ٹیکنالوجی تیار۔ سائنسدانوں نے ائیر کنڈیشنر (اے سی) کی متبادل ایسی ٹیکنالوجی تیار کر لی، جو کمروں کی بجائے انسانی جسم کو ...مون سون کانیاسپیل:لاہورمیں بارش ،نشیبی علاقےزیر آب آگئے
ستمبر 7, 20242100لاہورشہرمیں اعلیٰ الصبح کہیں ہلکی اورکہیں تیزبارش سےجل تھل ایک ہوگیا۔بارش کےباعث نشیبی علاقےزیرآب آگئے۔ ایک بارپھرصوبائی دارالحکومت لاہورمیں بادل برس پڑے،اعلیٰ الصبح شہرکےمختلف علاقوں میں بارش ہونےسےگرمی کی شدت میں کمی ...ملک بھرمیں یوم فضائیہ جوش وجذبےسےمنایاجارہاہے
ستمبر 7, 202434101965 کی پاک بھارت جنگ میں پاکستانی شاہینوں نےبھارت کے خلاف اپنی مہارت کامظاہرہ کرتےہوئےدشمن کاغرورخاک میں ملادیاتھا۔جس کی مناسبت سےآج ملک بھرمیں یوم فضائیہ منایا جارہا ہے۔ یوم فضائیہ کومنانےکامقصدستمبر 1965ء ...افواج پاکستان اورعوام اپنی سالمیت کادفاع جانتے ہیں، آرمی چیف
ستمبر 7, 20242160چیف آف آرمی سٹاف جنرل سیدعاصم منیرنےکہاہےکہ افواج پاکستان اورپاکستانی عوام اپنی سالمیت کادفاع جانتےہیں اورکبھی دشمن کے مذموم ارادوں کوکامیاب نہیں ہونےدیں گے۔جودشمنوں کی شکست کاضامن ہے۔ جنرل ہیڈ کوارٹر (جی ...اگراداکارنہ ہوتاتوآج بریانی کاہوٹل چلا رہا ہوتا، فہد مصطفیٰ
ستمبر 6, 20241830پاکستان شوبزانڈسٹری کےمعروف اداکاروشوہوسٹ فہدمصطفیٰ نےکہاہےکہ اگراداکارنہ ہوتاتوآج بریانی کاہوٹل چلارہاہوتا۔ فہدمصطفیٰ نےچندماہ قبل ایک پروگرام میں بطورمہمان شرکت کی جہاں اداکارسےان کی زندگی کےبارےاورکیریئرکےبارےمیں سوال وجواب کیےگئے،جس میں فہدمصطفیٰ نےدلچسپ جواب ...امریکی صدارتی انتخابات:روسی صدربھی میدان میں آگئے
ستمبر 6, 20241890امریکا میں صدارتی انتخابات پرتبصرہ کرتےہوئےروسی صدر ولادیمیر پیوٹن نےطنزیہ طورپرصدارتی امیدوارکملاہیرس کی حمایت کردی۔ غیرملکی میڈیارپورٹس کےمطابق روسی صدرنےایک تقریب میں شرکت کی جہاں پران کاکہناتھاکہ امریکی صدرجوبائیڈن انتخابات میں کامیابی ...ملکی دفاع مضبوط کرنےکامشن:پاک بحریہ میں 2جنگی جہازوں کااضافہ
ستمبر 6, 20242600ملکی دفاع مضبوط کرنےکامشن،پاک بحریہ میں دونئےجنگی بحری جہازوں کااضافہ ہوگیا۔ یوم دفاع پرپاک بحریہ نےایک تقریب کاانعقادکیاجس میں صدرمملکت آصف علی زرداری نےبطورمہمان خصوصی شرکت کی ۔جہاں انہیں گارڈ آف آنر ...ڈالرکی قیمت میں کمی،روپیہ مستحکم
ستمبر 6, 20242430کرنسی مارکیٹ میں ڈالرکی قیمت کمی ہونےسےروپیہ مستحکم ہوگیا۔ اسٹیٹ بینک کےمطابق کاروبارکےاختتام پر انٹربینک میں ڈالر 11 پیسے سستا ہوا ۔ انٹربینک میں ڈالر 278.68 روپے سے کم ہوکر 278.57 روپے ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















