Blog
ن لیگ کومنظم کرنےکامشن:نوازشریف میدان میں آگئے
ستمبر 10, 20242110مسلم لیگ ن کو چاروں صوبوں میں منظم کرنے کا مشن،پارٹی قائدمیاں محمدنوازشریف میدان میں آگئے۔ ذرائع کےمطابق سربراہ مسلم لیگ ن نواز شریف نے ملک گیر دورے کرنے کا فیصلہ کرلیا،سابق ...روپےکےمقابلےمیں ڈالرسستا
ستمبر 10, 20241790کرنسی مارکیٹ میں روپےکےمقابلےمیں ڈالرسستاہوگیا۔ اسٹیٹ بینک کےمطابق کاروبارکےاختتام پر انٹربینک میں ڈالر 8 پیسے سستا ہوا ۔ انٹربینک میں ڈالر 278.70 روپے سے کم ہوکر 278.62 روپے پر بند ہوا۔ کاروبارکےاختتام ...سوناایک بارپھرمہنگاہوگیا
ستمبر 10, 20241980صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں ایک بارپھربڑا اضافہ ہوگیا۔ سوناخریداروں کےلئے ایک مرتبہ پھربُری خبر،مقامی وعالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں بڑااضافہ ہوگیا۔سونےکی فی تولہ قیمت میں 1300 روپے ...قرض پروگرام میں مشکل:آئی ایم ایف نےپاکستان میں نمائندہ تبدیل کردیا
ستمبر 10, 20241720قرض پروگرام میں ایک اورمشکل آگئی بین الاقوامی مالیت فنڈ ادارے (آئی ایم ایف) نے پاکستان میں اپنے نمائندےکوتبدیل کردیا۔ ذرائع کےمطابق پاکستان کیلئے ایک اور مشکل آئی ایم ایف نے پاکستان ...توشہ ٹوکیس:عدالت نےبانی پی ٹی آئی کونوٹس جاری کر دیا
ستمبر 10, 20243510توشہ خانہ ٹوکیس میں عدالت نےبانی پی ٹی آئی اوربشریٰ بی بی کوطلبی کانوٹس جاری کردیا۔ توشہ خانہ ٹو کیس بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے خلاف کیس کی ...علی امین گنڈاپورکی گمشدگی:پی ٹی آئی نےاہم بیان جاری کردیا
ستمبر 10, 20242540گزشتہ رات وزیراعلیٰ خیبرپختونخواعلی امین گنڈاپورکی گمشدگی کی خبریں گردش میں رہیں،جس پر تحریک انصاف نےبیان جاری کردیاہے۔ تحریک انصاف کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہےکہ وزیراعلیٰ علی امین ...خودکوبدقسمت سمجھتاہوں،پارلیمنٹ پرپہلےبھی حملہ ہواتواسی کرسی پرتھا،سپیکر
ستمبر 10, 20241530سپیکرقومی اسمبلی ایازصادق نےکہاہےکہ میرےہردورمیں پارلیمنٹ پرحملہ ہوتاہےاس لحاظ سے خود کو بدقسمت سمجھتاہوں،2014میں ایک جماعت نےپارلیمنٹ پرحملہ کیاتواسی کرسی پرتھا۔ قومی اسمبلی کےاجلاس میں تمام جماعتوں نےگزشتہ رات کوپارلیمنٹ کے اندر ...یوٹیلیٹی اسٹورز بند کرنے سے متعلق کوئی بات نہیں ہے،راناتنویر
ستمبر 10, 20242360وفاقی وزیر فوڈ اینڈ سیکیورٹی رانا تنویرنےکہاہےکہ یوٹیلیٹی اسٹورز کے ختم کرنے یا بند کرنے سے متعلق کوئی بات نہیں ہے۔ یوٹیلیٹی اسٹورز اور پاک پی ڈبلیو ڈی کی بندش سے متعلق ...آپ سمیت سب نے بار بار آئین کا حلف لیا،محمودخان اچکزئی
ستمبر 10, 20242850محمودخان اچکزئی نےکہاہےکہ آپ سمیت سب نے بار بار آئین کا حلف لیا کل جس انداز سے پارلیمنٹ اور آئین کی بے عزتی کی گئی ،یہ پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن ...پرسوں ایک صوبے کے وزیر اعلیٰ نے ریاست کو للکارا ،خواجہ آصف
ستمبر 10, 20241660وزیردفاع خواجہ آصف نےکہاہےکہ پرسوں ایک صوبے کے وزیر اعلیٰ نے ریاست کو للکارا ہے۔میں نے بہت سی احتجاجی تحاریک میں حصہ لیانو مئی کے واقعات دیکھیں صرف آرمی کی تنصیبات کو ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















