Blog
ہم پوچھتےہیں ترامیم عدلیہ کی آزادی کیلئے ہیں یاکنٹرول کیلئے،حافظ حمداللہ
ستمبر 16, 20242840جے یو آئی (ف) کے رہنما حافظ حمداللہ نے کہا ہے کہ ہم پوچھتےہیں ترامیم عدلیہ کی آزادی کیلئے ہیں یاکنٹرول کرنےکےلئے، پوری حکومت مولانا کی ہاں اور ناں پر کھڑی ہے۔ ...جب بھی جمہوریت پرشب خون ماراگیارات کوماراگیا،شیخ رشید
ستمبر 16, 20241640سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید احمد نےکہاہے کہ جب بھی جمہوریت پر شب خون مارا گیا رات کو مارا گیا دن کے اجالے میں نہیں ۔ سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ ...گوگل کروم میں صارفین کیلئے ایک اور بہترین فیچر متعارف
ستمبر 16, 20242010گوگل کروم نے اپنے صارفین کیلئے ایک اور بہترین فیچر متعارف کروا دیا۔گوگل کے مطابق بہت جلد صارفین تمام ڈیوائسز میں حال ہی میں اوپن کی گئی ٹیبز کو دیکھ سکیں گے۔اس ...ممکنہ آئینی ترامیم کامعاملہ:پارلیمنٹ کااجلاس طلب
ستمبر 16, 20243120ممکنہ آئینی ترامیم کےلئے پارلیمنٹ کااجلاس آج پھرطلب کرلیاگیا۔ قومی اسمبلی کا اجلاس آج دن 12:30 بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں منعقد ہو گا۔سپیکر ایاز صادق اجلاس کی صدارت کرینگے ۔اجلاس کا تین ...عوام کیلئے خوشخبری:حکومت کاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کااعلان
ستمبر 16, 20242540عوام کےلئے خوشخبری،حکومت نےپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کااعلان کردیا۔ پاکستان میں ہرپندرہ روزبعدپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کیاجاتاہےجس میں کبھی عوام کوریلیف دیاجاتاہےاورکبھی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ ...چیمپئنز ون ڈےکپ: مارخورز نے اسٹالینزکو126رنزسےشکست دیدی
ستمبر 16, 20244000چیمپئنزون ڈےکپ میں مارخورزنےاسٹالینزکو126رنزسےشکست دے کر ٹورنامنٹ میں دوسری کامیابی حاصل کر لی۔ مارخورز کے کپتان محمد رضوان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ مارخورز کی ٹیم 45 اوورز ...کیا پاکستانی گوگل کروم بک جلد مارکیٹ میں آنیوالی ہے؟
ستمبر 16, 20245520کیا پاکستان میں تیارکردہ گوگل کروم بک مارکیٹ میں آنیوالی ہے؟وطن عزیز میں آئی ٹی کا شعبہ تیزی سے ترقی کررہا ہے، پاکستان میں پہلی دفعہ گوگل نے سرمایہ کاری کی ہے ...پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کاامکان
ستمبر 14, 20243900مہنگائی سےپریشان عوام کےلئے خوشخبری،15ستمبرسےپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کاامکان ہے۔ پاکستان میں ہرپندرہ روزبعدپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں ردوبدل کیاجاتاہےجس میں کبھی عوام کوریلیف دیاجاتاہےاورکبھی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ...رات کے اندھیرے میں لانے والی آئینی ترمیم کو مسترد کرتے ہیں،عمرایوب
ستمبر 14, 20241860اپوزیشن لیڈرعمرایوب خان نےکہاہےکہ رات کے اندھیرے میں لانے والی آئینی ترمیم کو مسترد کرتے ہیں،ہم علی امین گنڈاپور کے ساتھ کھڑے ہیں ،وہ حق پر ہیں فارم 47 کو مسترد کرتے ...فارم45اور47کےپروپیگنڈےکی کہانی سامنےآنےوالی ہے،بلاول
ستمبر 14, 20243020چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری نےکہاہےکہ فارم 45 اور47 کے پروپیگنڈا پر بھی بہت بڑی کہانی سامنے آنے والی ہےسازش کے تحت الیکشن کو بھی متاثر کرنا تھاجب سازش سامنے آئے گی تو ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















