Blog
پی ٹی آئی واحدجماعت ہےجس نےشفاف انتخابات کروائے،بیرسٹرگوہر
ستمبر 18, 20241980چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹرگوہرخان نےکہاہےکہ پی ٹی آئی175 سیاسی جماعتوں میں سے واحد سیاسی جماعت ہےجس نےشفاف انتخابات کروائے۔ الیکشن کمیشن کےباہرمیڈیاسےگفتگوکرتےہوئےچیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹرگوہرخان کاکہناتھاکہ پاکستان تحریک انصاف کا انٹرا ...انٹراپارٹی انتخابات:پی ٹی آئی کودستاویزات جمع کروانےکی مہلت مل گئی
ستمبر 18, 20241490انٹراپارٹی انتخابات کیس میں الیکشن کمیشن نےتحریک انصاف کودستاویزات جمع کروانےکی مہلت دےدی۔ تحریک انصاف انٹرا پارٹی الیکشن کیس کی سماعت ممبر سندھ نثار درانی کی سربراہی میں تین رکنی کمیشن نے ...ہمیشہ پاکستان کے بیلسٹک میزائل پروگرام کی مخالفت کی ہے،امریکا
ستمبر 18, 20242890امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملرنےکہاہےکہ ہمیشہ پاکستان کے بیلسٹک میزائل پروگرام کی مخالفت کی ہےاورکرتےرہیں گے۔ امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملرکاہفتہ وار پریس بریفنگ کےدوران کہناتھاکہ امریکا مہلک ...لبنان:پیجرزمیں دھماکے،8افراد جاں بحق،ایرانی سفیرسمیت متعددزخمی
ستمبر 18, 20242190لبنان میں پیجرزمیں دھماکےہونےسے8افراد جاں بحق جبکہ ایرانی سفیر مجتبیٰ امانی سمیت 2750افرادزخمی ہوگئے۔، حزب اللہ اراکین پیجرزپیغام رسانی کےلئے استعمال کرتےتھے۔ غیرملکی میڈیاکےمطابق لبنان بھرمیں سہ پہر3:45پرشروع ہونےوالے پیجرزدھماکوں کاسلسلہ تقریباً ...واٹس ایپ کامیموری فُل ہونے کے مسئلے کے حل کیلئےنیا فیچر متعارف
ستمبر 18, 20241860واٹس ایپ کا میموری فُل ہونے کے مسئلے کے حل کیلئےنیا فیچر متعارف،دنیا کے 180 ممالک میں تقریباً 2 ارب سے زائد صارفین کی جانب سے کامیابی سے استعمال کی جانیوالی انسٹنٹ ...لاہور:سی ٹی ڈی اور د ہشتگر دوں میں فائرنگ،3ملزمان ہلاک
ستمبر 18, 20241560لاہورمیں کاؤنٹر ٹیررازم فورس( سی ٹی ڈی) اوردہشت گردوں کےدرمیان فائرنگ کاتبادلہ ہواجس کے نتیجےمیں تین دہشت گرد ہلاک اوردوفرارہوگئے۔ ترجمان سی ٹی ڈی کاکہناہےکہ لاہور ننکانہ صاحب انٹرچینج کے قریب سی ...فیک ویڈیوکیس:عدالت نےڈی جی ایف آئی اےکوطلب کرلیا
ستمبر 18, 20241620عظمیٰ بخاری کی فیک ویڈیوکیس میں عدالت نےآئندہ سماعت پرڈی جی ایف آئی اےکورپورٹ سمیت طلب کرلیا۔ لاہور ہائیکورٹ میں عظمیٰ بخاری کی فیک ویڈیو کے خلاف دائر درخواست پر سماعت ہوئی۔چیف ...چیمپئنز ون ڈے کپ:پینتھر ز نےلائنزکو84رنزسےمات دیدی
ستمبر 17, 20242820چیمپئنز ون ڈےکپ کےپانچویں میچ میں پینتھرزنےلائنزکو84رنزسےہراکرفتح اپنےنام کر لی۔ فیصل آباد میں کھیلے گئے میچ میں پینتھرزنےٹاس جیت کرپہلے بیٹنگ کافیصلہ کیا،پینتھر ز نےپہلے کھیلتےہوئے 46.5 اوورز میں دس وکٹوں کے ...ویمنزٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ2024کیلئےانعامی رقم کااعلان
ستمبر 17, 20241460آئی سی سی نےویمنزٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ2024کےلئےریکارڈانعامی رقم کااعلان کردیا۔ آئی سی سی نے 2024 کے ایڈیشن کے لیے مجموعی انعامی رقم 79 لاکھ 58 ہزار 80 ڈالر تک بڑھا دی۔انعامی رقم 2023 ...ویمن ورلڈکپ ٹرافی،کل پاکستان پہنچےگی
ستمبر 17, 20242140آئی سی سی ویمن ورلڈکپ ٹرافی کل پاکستان کےشہرلاہورمیں پہنچےگی۔ ویمن ورلڈ کپ ٹرافی 18 ستمبر کو ہی لاہورسے ملتان پہنچے گی۔پاکستان اور جنوبی افریقہ ویمنز ٹیموں کے درمیان میچ کے دوران ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















