Blog
آئینی ترمیم کامعاملہ:نوازشریف کادورہ لندن موخر
اکتوبر 2, 20241330مسلم لیگ ن کےصدروسابق وزیراعظم نوازشریف نےآئینی ترمیم کےباعث اپنادورہ لندموخرکردیا۔ ذرائع کاکہناہےکہ سابق وزیراعظم نوازشریف کا رواں ہفتےدورہ لندن شیڈول تھالیکن آئینی ترمیم کےباعث دورہ وقتی طورپرموخرکردیاگیاہےجس کودوبارہ ری شیڈول کیاجائےگا۔ ...اللہ کی مددسےآئندہ حملےمیں جوضرب اسرائیل کولگےگی وہ تکلیف دہ ہوگئی،ایران
اکتوبر 2, 20242040ایران کےسپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے کہاہےکہ اللّٰہ کی مدد سے آئندہ حملے میں جو ضرب صیہونی ریاست کو لگے گی وہ پہلے حملے سے کہیں زیادہ شدت کے ساتھ ...ایران کااسرائیل پرحملہ:سیکڑوں میزائل برسادئیے
اکتوبر 2, 20243580ایران نےگزشتہ رات اسرائیل پر 400 سے زائد بیلسٹک میزائل داغے جو اصفہان، تبریز، خرم آباد، کرج اور اراک سے فائر کیے گئے جس کے بعد مقبوضہ بیت المقدس سمیت اسرائیل بھر ...63اےتشریح:چیف جسٹس نےپی ٹی آئی وکیل کومشورہ دیدیا
اکتوبر 2, 20241960آرٹیکل 63اےتشریح کی سماعت کےدوران پی ٹی آئی کےوکیل علی ظفر نے کہا کہ میں پہلےایک بیان دےدوں۔جس پرچیف جسٹس نےجو اب میں نےکہاکہ عدالت میں بیان نہیں گزارشات سنتےہیں،بیان ساتھ والی ...الیکشن کمیشن آئین وقانون کےتحت کام کرتارہےگا،چیف الیکشن کمشنر
اکتوبر 1, 20241700چیف الیکشن کمشنرنےکہاکہ الیکشن کمیشن آئین وقانون کےتحت کام کرتارہےگا۔ اسلام آبادکےتین حلقوں کےالیکشن ٹریبیونل کی تبدیلی کےمعاملےمیں چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں چار رکنی کمیشن نے سماعت کی۔ وکیل انجم ...سونےکی قیمت میں مزیدکمی
اکتوبر 1, 20242500اکتوبر کے پہلے دن صرافہ مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں مزیدکمی ہوگئی۔ صرافہ مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں600روپےکی کمی ہونےسےسونا2 لاکھ 74 ہزار 900 روپے فی تولہ ہوگیا 10 گرام سونے کا ...گنڈاپورکوانقلاب لاناہےتوکےپی میں تعلیم اورصحت کےشعبےمیں لائیں،عطاتارڑ
اکتوبر 1, 20241920وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑنےکہاہےکہ علی امین گنڈاپورکوانقلاب لانا ہے تو خیبرپختونخواہ میں تعلیم اورصحت کےشعبےمیں لائیں۔ اسلام آبادمیں پریس کانفرنس کرتےہوئےوفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑ کا کہناتھاکہ وزیراعظم شہبازشریف کی قیادت میں ہم ...اداکارگوندہ گولی لگنےسےزخمی،ہسپتال منتقل
اکتوبر 1, 20241580بالی ووڈکےکامیڈی اداکارگوندہ اپنےہی ریوالورکی گولی لگنےسےزخمی ہوگئے اداکارکوزخمی حالت میں ہسپتال منتقل کردیاگیا۔ میڈیارپورٹ کےمطابق بھارتی اداکارگوندہ اپنےہی ریوالورکی گولی لگنےسےزخمی ہوگئے،حادثہ منگل کی اعلیٰ الصبح پیش آیا۔حادثےکےوقت اداکاراپنی رہائش گاہ ...رواں سال مون سون بارشیں معمول سےزیادہ ریکارڈ
اکتوبر 1, 20241790ملک بھرمیں رواں سال مون سون میں بارشیں معمول سے51فیصدزیادہ ریکارڈکی گئیں۔ محکمہ موسمیات کےجاری کردہ اعدادوشمارکےمطابق رواں سال یکم جولائی 2024سے30ستمبرتک مون سون بارشوں میں معمول سے51فیصدزیادہ بارشیں ریکارڈکی گئیں۔ بلوچستان ...ایل پی جی کی قیمت میں بڑااضافہ،نوٹیفکیشن جاری
اکتوبر 1, 20241880وفاقی حکومت نےایل پی جی کی قیمت میں 7روپے31پیسےفی کلوگرام کااضافہ کردیا۔نوٹیفکیشن جاری کر دیاگیا۔ مہنگائی سےپریشان عوام کےلئے ایک اوربُری خبر،حکومت نےایل پی جی کی قیمت میں بڑااضافہ کردیاہے۔ آئل اینڈ ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















