Blog
ملائیشین وزیراعظم دورہ پاکستان مکمل کرکےوطن واپس روانہ
اکتوبر 4, 20243380ملائیشین وزیراعظم داتو سری انور ابراہیم تین روزہ دورہ پاکستان مکمل کرکےآج واپس اپنےوطن روانہ ہوگئے۔ وزیراعظم شہبازشریف ،ڈپٹی وزیراعظم اسحاق ڈارسمیت وفاقی کابینہ کے وزرا نےملائیشیاکےوزیراعظم داتوسری انورابراہیم اوراُن کےوفدکونورخان ایئر ...پاک انگلینڈٹیسٹ سیریز:انگلش کپتان کی پہلےمیچ میں شرکت مشکوک
اکتوبر 4, 20241810پاک انگلینڈٹیسٹ سیریزمیں انگلش کپتان بین اسٹوکس کی پہلے میچ میں شرکت مشکوک ہوگئی۔ انگلینڈکی ٹیم تین ٹیسٹ میچزکی سیریزکےلئے دورہ پاکستان کےلئے پہنچ چکی ہے، پاکستان انگلینڈکرکٹ ٹیم کاپہلاٹیسٹ میچ 7اکتوبرکوملتان ...ہم سب کادشمن ایک ہے،اس کی پالیسی مسلمانوں میں تفرقہ ڈالنےکی ہے،ایران
اکتوبر 4, 20241770ایرانی سپریم لیڈرآیت اللہ خامنہ ای نےکہاہےکہ ہم سب کا دشمن ایک ہے اور اس کی پالیسی مسلمانوں میں تفرقہ ڈالنے کی ہے،مسلمان متحد ہو جائیں تو دشمنوں پر قابو پا سکتے ...وزیراعظم شہبازشریف نےآل پارٹیزکانفرنس بلالی
اکتوبر 4, 20242910ملکی سیاسی ومعاشی صورتحال پروزیراعظم شہبازشریف نےآل پارٹیزکانفرنس بلالی۔ ذرائع کےمطابق وزیراعظم شہبازشریف نے7اکتوبرکواسلام آبادمیں آل پارٹیزکانفرنس کااجلاس طلب کرلیاہےجس میں شرکت کےلئے تمام سیاسی جماعتوں کو دعوت دی جائےگی۔ آل پارٹی ...سونےکی قیمت میں ایک بارپھربڑااضافہ
اکتوبر 4, 20243240مقامی وعالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں ایک بارپھربڑااضافہ ہوگیا۔ امیرہویاغریب خواہشات توسب کی ہوتی ہیں،مگرمہنگائی کےاس دورمیں سب ہی پریشان ہیں،ہرانسان سوچتاہےکہ ان حالات میں اپنی ضروریات پوری کریں یاپھرخواہشات کوپوراکریں۔سوناغریب ...شوبزانڈسٹری میں پیسوں کی خاطرجھوٹ دکھایاجاتاہے،حرامانی
اکتوبر 4, 20241770پاکستان ڈرامہ انڈسٹری کی مشہورومعروف اداکارہ حرامانی نےکہاہےکہ شوبز انڈسٹری میں پیسوں کی خاطرجھوٹ دکھایاجاتاہے۔ اداکارہ حرامانی نےحال ہی میں ایک پوڈ کاسٹ میں بطورمہمان شرکت کی جہاں پر اُن سےنجی زندگی ...شنگھائی تعاون تنظیم کااجلاس:بھارتی وزیرخارجہ پاکستان آئیں گے
اکتوبر 4, 20244640شنگھائی تعاون تنظیم کےاجلاس میں شرکت کےلئے بھارتی وزیرخارجہ جے شنکر پاکستان آئیں گے۔ 23ویں ایس سی اوسمٹ کااجلاس15سے16اکتوبرکوپاکستان میں منعقد ہورہا ہےجس میں شرکت کے لئے دنیابھرکےرہنماپاکستان آرہےہیں۔ بھارتی دفتر خارجہ ...زرمبادلہ کےذخائرمیں اضافہ،اسٹیٹ بینک نےاعدادوشمارجاری کردئیے
اکتوبر 4, 20242120اسٹیٹ بینک کی جانب سے زرمبادلہ کے ذخائر کے اعداد و شمار کی ہفتہ وار رپورٹ جاری کردی گئی۔ اسٹیٹ بینک کےاعدادوشمارکےمطابق زرمبادلہ کے ذخائر میں 1 ارب 16 کروڑ 80 لاکھ ...بارشیں کب اورکہاں ہونگی،محکمہ موسمیات نےنویدسنادی
اکتوبر 4, 20241480محکمہ موسمیات نےکہاہےکہ 5اکتوبرسےملک کےبالائی علاقوں میں مغربی ہوائیں داخل ہوں گی جس سے ملک کےبیشترعلاقوں میں بارش کاامکان ہے۔ محکمہ موسمیات کےمطابق 5سے8اکتوبرتک چترال ،دیر، سوات، شانگلہ، مالاکنڈ، صوابی میں بارش کاامکان ...جولوگ بھی احتجاج کررہےہیں وہ ایک بارپھرغورکریں،محسن نقوی
اکتوبر 4, 20242950وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نےکہاہےکہ جولوگ بھی احتجاج کرسوچ رہےہیں،وہ ایک بار پھر غور کریں،اسلام آبادپولیس اورانتظامیہ اپناکام پوراکرےگی۔ اسلام آبادمیں وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا میڈیاسےگفتگوکرتےہوئے کہناتھاکہ آئی جی اسلام آبادسمیت ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















