Blog
غزہ لہولہو:فلسطینی عوام کےحق میں دنیابھرمیں مظاہرے،جنگ بندی کامطالبہ
اکتوبر 7, 20241930اسرائیلی ریاستی دہشتگردی کوایک سال مکمل ہونےپردنیابھرمیں آج فلسطین کےعوام سےاظہاریکجہتی کےلئےمظاہرےکئےجارہےہیں۔جس میں اسرائیل غزہ جنگ بندی کامطالبہ بھی کیاجارہاہے۔ عالمی دہشتگرداسرائیل کی غزہ میں نسل کشی کاسلسلہ جاری ہےجس کےخلاف امریکا،یورپ،افریقہ، ...تحریر کوویڈیو میں بدل دینے والا اے آئی ماڈل متعارف
اکتوبر 7, 20241570تحریر کو ویڈیو میں بدل دینے والا نیا اے آئی ماڈل متعارف، مصنوعی ذہانت کی مدد سے تحریر سے ویڈیو بنانے کے حوالے سے نمایاں پیشرفت ،میٹا کامووی جن (gen) نامی اے ...دنیا کی دوتہائی سیٹیلائٹس کس کے کنٹرول میں ہیں؟
اکتوبر 7, 20241610ٹیکنالوجی کی دنیا میں مقابلے کا نیا رجحان،دنیا کی دوتہائی سیٹیلائٹس کس کے کنٹرول میں ہیں؟دنیا کے دو تہائی سیٹیلائٹس کا کنٹرول ایلون مسک کے ہاتھ میں آگیا۔ ٹیسلا، سپیس ایکس اور ...اسرائیلی ظلم کاسال مکمل:فلسطینی عوام سےاظہاریکجہتی کیلئےآل پارٹیزکانفرنس شروع
اکتوبر 7, 20241650غزہ میں اسرائیلی بربریت کاایک سال مکمل ہوگیا،فلسطینی عوام سےاظہاریکجہتی کےلئے آل پارٹیز کانفرنس شروع ہوگئی۔ غزہ میں اسرائیلی بربریت کوایک سال مکمل ہونےپرپاکستان حکومت نےفلسطین کی عوام کےساتھ اظہاریکجہتی کرتےہوئےآل پارٹیزکانفرنس ...سیاسی میدان میں بڑی ہلچل:نوازشریف سےفضل الرحمان کی ملاقات متوقع
اکتوبر 7, 20242850سیاسی میدان میں بڑی ہلچل:مسلم لیگ (ن) کےصدرمیاں محمدنوازشریف اورسربراہ جمعیت علمااسلام (ف)مولانافضل الرحمان کی آج ملاقات کاامکان ہے۔ ذرائع کےمطابق فلسطین پراسرائیلی بربریت کوآج ایک سال مکمل ہوگیاہےجس کےلئے پاکستان حکومت ...ملتان ٹیسٹ:انگلینڈکیخلاف پاکستان کی بیٹنگ جاری،پہلے دن کاکھیل ختم
اکتوبر 7, 20243040پاک انگلینڈٹیسٹ سیریزکےپہلےمیچ کی پہلی اننگزمیں مہمان ٹیم کےخلاف پاکستان کی بیٹنگ جاری ،4وکٹوں کےنقصان پرپاکستان نے328اسکوربنالئے۔ ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جا رہے میچ میں قومی ٹیم کے کپتان شان مسعود ...ویمنزٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ:بھارت نےپاکستان کوہراکرپہلی فتح نام کرلی
اکتوبر 7, 20241310انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی)ویمنزٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں روایتی حریف بھارت نےپاکستان کو6 وکٹوں سےشکست دےکرایونٹ میں پہلی فتح اپنےنام کرلی۔ دبئی میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان ویمنزٹیم نےٹاس جیت ...لاہوراحتجاج:پی ٹی آئی رہنماسلمان اکرم راجہ سمیت متعددگرفتار
اکتوبر 5, 20242220لاہورمیں احتجاج کےدوران تحریک انصاف کےرہنماسلمان اکرم راجہ سمیت متعددکارکنان ووکلا کو گرفتار کرلیاگیا۔ تحریک انصاف نے5اکتوبرکولاہورمیں مینارپاکستان پراحتجاج کااعلان کیاتھاجس کےپیش نظرحکومت نےشہرکےداخلی وخارجی راستوں کےعلاوہ مینارپاکستان کی طرف جانےوالےراستےکنٹینرزلگاکر بندکئےتھے۔ ...میں حکومتی اداروں کوآرڈرجاری کرسکتاہوں،چیف جسٹس عامرفاروق
اکتوبر 5, 20242790چیف جسٹس عامرفاروق نےکہاہےکہ میں حکومتی اداروں کو آرڈر جاری کر سکتا ہوں کہ شہریوں کے حقوق کا تحفظ کریں۔ اسلام آباد کے تاجروں کی جانب سے شہراقتدارمیں احتجاج رکوانے کے لیے ...کاروباری ہفتےکےآخری روزسونےکی قیمت میں کمی
اکتوبر 5, 20241370کاروباری ہفتےکےآخری روزایک مرتبہ پھرسےسونےکی قیمت میں کمی ہوگئی۔ مقامی وعالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں کمی ہوگئی۔صرافہ مارکیٹ میں سونےکی فی تولہ قیمت میں 700روپےکی کمی ہونےسےسونا2 لاکھ 75 ہزار 500 ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















