Blog
سمندری طوفان ملٹن امریکاکےساحل سےٹکراگیا،نظام زندگی مفلوج ہوگیا
اکتوبر 10, 20242070سمندری طوفان ملٹن امریکاکی ریاست فلوریڈاکےساحل سےٹکراگیا،نظام زندگی مفلوج ہوگیابیشترپروازیں منسوخ کردی گئیں۔ سمندری طوفانا ملٹن امریکی ریاست فلوریڈاکےساحل سےٹکرانےسےلاکھوں لوگ متاثرہوگئے،ہزاروں افرادبےگھرہوگئے،طوفان ساحل سے ٹکرانے سےطوفانی ہواؤں اور بارش کے باعث ...پاکستان ، سعودی عرب کے درمیان اقتصادی تعاون انتہائی اہم ہے، سعودی وزی سرمایہ کاری
اکتوبر 10, 20242110سعودی وزیربرائےسرمایہ کاری خالد عبدالعزیز الفالح نےکہاہےکہ پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان اقتصادی تعاون انتہائی اہم ہے ۔ اسلام آبادمیں بزنس فورم سےخطاب کرتےہوئےسعودی وزیربرائےسرمایہ کاری خالد عبدالعزیز الفالح کاکہناتھاکہ ہم ...وقت آگیاہےکہ عوام کی مشکلات کاازالہ کیاجائے،وزیراعظم
اکتوبر 10, 20242190وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ وقت آگیاہےکہ عوام کی مشکلات کاازالہ کیاجائے،پہلے مرحلے میں 5 آئی پی پیز کےساتھ بجلی خریدنے کا معاہدے ختم کر رہے ہیں،اس اقدام سے بجلی صارفین کو 60 ارب ...معروف بھارتی کاروباری شخصیت رتن ٹاٹا انتقال کرگئے
اکتوبر 10, 20242020معروف بھارتی کاروباری شخصیت رتن ٹاٹا86برس کی عمرمیں انتقال کرگئے۔ بھارتی میڈیاکےمطابق چندروزقبل رتن ٹاٹاکوبلڈپریشرکم ہونےکی وجہ سےہسپتال منتقل کیاگیاتھاجہاں پراُن کی طبیعت میں بہتری نہ آنےکی وجہ سےاُن کوانتہائی نگہداشت وارڈ ...پاکستان کی سب سےبڑی آئل ریفائنری پارکوبندکردی گئی
اکتوبر 10, 20242470پاکستان کی سب سےبڑی آئل ریفائنری پارکوکو مینٹنیس کےلئے بندکردیاگیا۔ ذرائع کےمطابق پارکو آئل ریفائنری کو شٹ ڈاؤن کے لیے بند کیا گیا ہے ، پارکو آئل ریفائنری میں چار سال بعد ...کرنٹ اکاؤنٹ خسارےمیں کمی آرہی ہےزرمبادلہ ذخائرمیں اضافہ ہوا ہے ،محمد اور نگزیب
اکتوبر 10, 20242310وفاقی وزیرخزانہ محمداورنگزیب نےکہاہےکہ کرنٹ اکاؤنٹ خسارےمیں کمی آرہی ہے،زرمبادلہ ذخائرمیں اضافہ ہواہےاورروپےکی قدرمیں بہتری آئی ہے۔ اسلام آبادمیں پاکستان سعودی عرب بزنس فورم سےخطاب کرتےہوئےوفاقی وزیرخزانہ محمداورنگزیب کاکہناتھاکہ پاکستان اسٹاک ایکسچینج ...صدرمملکت آج 2روزہ دورےپرترکمانستان جائیں گے
اکتوبر 10, 20242420صدرمملکت آصف علی زرداری آج دوروزہ سرکاری دورے پرترکمانستان جائیں گے۔ صدر آصف علی زرداری ترکمانستان میں انٹرنیشنل فورم انٹر ریلیشنز آف ٹائمز اینڈ سولائزیشنز میں شرکت کریں گے۔ فورم ترکمانستان کے ...ڈاکٹرذاکرنائیک کوجامعہ کراچی نےپی ایچ ڈی کی سندسےنوازدیا
اکتوبر 10, 20242090معروف مذہبی اسکالرڈاکٹرذاکرنائیک کوجامعہ کراچی نےپی ایچ ڈی کی اعزازی سندسےعطاکردی۔ گزشتہ روزاس حوالےسےکراچی گورنرہاؤس میں ایک پروقارتقریب کاانعقادکیاگیاجس میں جامعہ کے چانسلر اور گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے ڈاکٹر ذاکر نائیک ...صدرمملکت سےسعودی سرماریہ کاری وفدکی ملاقات،دوطرفہ تعاون بڑھانے کے عزم کااعادہ
اکتوبر 10, 20241620صدرمملکت آصف علی زرداری سےسعودی عرب کےوزیرسرمایہ کاری خالد عبدالعزیز الفالح نے وفد کے ہمراہ ایوان صدرمیں ملاقات کی۔ اس موقع پرگفتگوکرتےہوئےصدرمملکت آصف علی زرداری کاکہناتھاکہ پاکستان اور سعودی عرب نے معیشت، ...ذہنی صحت ہی سکون دل کی کلیدہے،وزیراعلیٰ مریم نواز
اکتوبر 10, 20241780عالمی یوم ذہنی صحت کےموقع پراپنےپیغام میں وزیراعلیٰ پنجاب مر یم نواز نے کہا ہےکہ ذہنی صحت ہی سکون دل کی کلیدہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکاکہناتھاکہ ذہنی سکون ، مثبت خیالات اور ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















