Blog
کوشش کریں گے ایک ڈرافٹ پر اتفاق ہو، مولانافضل الرحمان
اکتوبر 11, 20241380سربراہ جمعیت علمااسلام (ف)مولانافضل الرحمان نےکہاہےکہ کوشش کریں گے ایک ڈرافٹ پر اتفاق ہو، ہم اپناڈرافٹ پی ٹی آئی کے ساتھ بھی شیئر کریں گے تاکہ اتفاق رائے حاصل ہو سکے۔ خصوصی ...سوشل میڈیاکواستعمال کیلئےقوانین وضوابط تیارکرنےہونگے،عظمیٰ بخاری
اکتوبر 11, 20241510صوبائی وزیراطلاعات عظمیٰ بخاری نےکہاہےکہ سوشل میڈیا کو استعمال کے لئے قوانین و ضوابط تیار کرنے ہوں گے۔ وزیر اطلاعات پنجاب عظمی بخاری کا میڈیا سے گفتگو کرتےہوئے کہناتھاکہ دوران سماعت آج ...ادب کانوبیل انعام:پہلی بارجنوبی کوریاکی خاتون کےنام
اکتوبر 11, 20241800پہلی بارادب کانوبیل انعام جنوبی کوریاکی خاتون کودینےکااعلان کیاگیاہے۔ غیرملکی میڈیاکےمطابق رواں سال 2024میں جنوبی کوریاکی مصنفہ ہن کانگ کونوبیل انعام برائے ادب دیا گیا ہے۔ 1970کوجنوبی کوریاکےشہر گوانگجو میں پیدا ہونےوالی ...سونےکی قیمت میں ہزاروں روپےکااضافہ
اکتوبر 11, 20241640ایک بارپھرسےسونےکی قیمت میں ہزاروں روپےکااضافہ ہوگیا۔ مقامی وعالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں بڑا اضافہ ہوگیا۔صرافہ مارکیٹ میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 2700 روپے کا اضافہ ہونےسے سونا 2 ...حکومت آئین اور قانون کے مطابق کام کرنا چاہتی ہے،بلاول بھٹو
اکتوبر 11, 20242470چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری نےکہاہےکہ حکومت آئین اور قانون کے مطابق کام کرنا چاہتی ہے،حکومت نمبرز پورے ہونے کے باوجود تمام جماعتوں سے مشاورت چاہتی ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین ...انٹراپارٹی انتخابات: لگتا ہے پی ٹی آئی فیصلے پر نظرثانی نہیں چاہتی تھی،چیف جسٹس
اکتوبر 11, 20241900چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پاکستان تحریک انصاف کی انٹرا پارٹی الیکشن نظر ثانی درخواست پر سماعت کے دوران ریمارکس میں کہا ہےکہ لگتا ہے پی ٹی آئی ...پاکستان کے لیجنڈ ری اداکار عابد کشمیری انتقال کر گئے
اکتوبر 11, 20241410پاکستان شوبزانڈسٹری کے لیجنڈ ری اداکار عابد کشمیری انتقال کر گئے۔ عابد کشمیری نے سینکڑوں ٹی وی ڈرامہ سٹیج اور فلموں میں کام کیا،اداکار کچھ عرصہ سے بیمار تھے ،عابد کشمیری کی ...حکومت خواتین کےتحفظ اورفلاح وبہبودکیلئےبہترین روڈمیپ پرعمل پیراہے،مریم نواز
اکتوبر 11, 20242210وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےکہاہےکہ پنجاب حکومت بچیوں اور خواتین کے تحفظ، تعلیم، صحت اور فلاح و بہبود کے لیے بہترین روڈ میپ پر عمل پیرا ہے۔ گرلز کے عالمی دن پر وزیر ...پنجاب حکومت نےراولپنڈی میں 8روزکیلئےدفعہ144نافذکردی
اکتوبر 11, 20242170حکومت پنجاب نے راولپنڈی میں 8 روز کیلئے دفعہ 144 نافذ کر دی،پابندی کااطلاق 10سے17 اکتوبر تک ہوگا۔ ترجمان محکمہ داخلہ پنجاب کے مطابق دفعہ 144 کے نفاذ کا مقصد شنگھائی تعاون ...پاکستان میں آئی فون 16 ٹیکس کے بعد کتنے کا ہے؟
اکتوبر 11, 20244610آئی فون 16 پاکستان میں کتنے کا ہے؟ اور اس پر کتنا ٹیکس لگ رہا ہے؟ پاکستان میں ایپل کے مجاز ڈسٹری بیوٹرمرسینٹائل نے اپنی ویب سائٹ پر تفصیلات جاری کردیں۔ امریکی ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















