Blog
دوسراٹیسٹ:پاکستان کیخلاف انگلینڈکی بیٹنگ جاری،239رنزبنالیے
اکتوبر 16, 20243020دوسرےٹیسٹ میں پاکستان کےخلاف انگلینڈکی بیٹنگ جاری ہے،انگلش ٹیم نےدوسرےروزکےاختتام تک 6 وکٹوں کےنقصان پر239رنزبنالیے۔ دوسرا روز: ملتان کےانٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جارہےدوسرےٹیسٹ میچ کی پہلی اننگز کے دوسرےروزکےاختتام تک انگلینڈکی ...ایس سی اوکےاجلاس کی صدارت کرناایک اعزازہے،وزیراعظم
اکتوبر 16, 20241830وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہان مملکت اجلاس کی صدارت کرنا ایک اعزاز ہے۔ سماجی رابطےکی ویب سائٹ ایکس سابق (ٹوئٹر)پروزیراعظم شہبازشریف نےایک پیغام جاری کیاجس میں اُن کاکہناتھاکہ پاکستان ...بانی پی ٹی آئی کی صحت سےمتعلق میڈیکل رپورٹ جاری
اکتوبر 16, 20241560بانی تحریک انصاف عمران خان کی صحت سےمتعلق پمزہسپتال نےمیڈیکل رپورٹ جاری کردی۔ رپورٹ کےمطابق عمران خان کاسینٹرل جیل اڈیالہ میں طبی معائنہ کیاگیا،عمران خان مکمل طور پر صحت مند ہیں،بانی پی ...چاہت علی خان کے’’توبہ توبہ‘‘پرکرن جوہرنےصارفین کومشورہ دیدیا
اکتوبر 16, 20242970پاکستانی گلوکارچاہت فتح علی خان کےگانے’’توبہ توبہ‘‘پربھارتی فلمسازکرن جوہرنےصارفین کواہم مشورہ دےدیا۔ سوشل میڈیاپراپنےمنفرداورنئےطرزکےگانوں کی وجہ سےشہرت رکھنے والے گلوکارچاہت فتح علی خان نےکئی مشہور پرانے گانوں کو نئی طرز اور جدت ...ڈالرکی قیمت میں مزیداضافہ،روپیہ تنزلی کاشکار
اکتوبر 16, 20241360کرنسی مارکیٹ میں ڈالرکی قیمت میں مزیداضافہ ہونےسےروپیہ تنزلی کاشکارہوگیا۔ اسٹیٹ بینک کےمطابق کاروبارکےاختتام پر انٹربینک میں ڈالر 10 پیسے مہنگا ہوا ۔ انٹربینک میں ڈالر 277.74 روپے سے بڑھ کر 277.84 ...عمران خان جیل میں قیدتنہائی میں ہیں،سیل کی بجلی بھی منقطع ہے،جمائماگولڈاسمتھ
اکتوبر 16, 20241630جمائماگولڈاسمتھ نےکہاہےکہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کوجیل میں قیدتنہائی میں رکھاگیاہےاورسیل کی بجلی بھی منقطع کردی گئی ہے۔ ایکس سابق(ٹوئٹر)پرجاری پیغام میں جمائماگولڈاسمتھ کاکہناتھاکہ ملاقاتوں پر پابندی عائد کرنے کے ...26ویں آئینی ترمیم کامعاملہ:صدرنےقومی اسمبلی اورسینیٹ کااجلاس بلالیا
اکتوبر 16, 2024254026ویں آئینی ترمیم کا معاملہ، صدر مملکت آصف علی زرداری نے قومی اسمبلی اور سینیٹ کے علیحدہ علیحدہ اجلاس طلب کر لیے۔ صدر مملکت نے قومی اسمبلی کا اجلاس 17 اکتوبر بروز ...آئینی ترمیم کا معاملہ :بڑوں کی بیٹھک آج لاہورمیں سجےگی
اکتوبر 16, 2024178026ویں آئینی ترمیم کےلئے آج لاہورمیں پانچ بڑوں کی بیٹھک سجےگی۔ ذرائع کےمطابق 26ویں آئینی ترمیم کےلئے لاہورمیں بڑاسیاسی کھڑاک ہونےکاامکان ہے ،صدرمملکت آصف علی زرداری اوروزیراعظم شہبازشریف بھی آج شام کولاہورپہنچےگے۔آئینی ...حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا
اکتوبر 16, 20241990حکومت نےپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا۔وزارت خزانہ نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ پاکستان میں ہرپندرہ روزبعدپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کیا جاتا ہے جس میں کبھی عوام کوریلیف دیاجاتاہےاورکبھی پیٹرولیم ...شنگھائی تعاون تنظیم سربراہان حکومت اجلاس کاباضابطہ آغاز
اکتوبر 16, 20242640شنگھائی تعاون تنظیم سربراہان حکومت اجلاس کاباضابطہ آغازہوگیا۔ ایس سی اواجلاس میں شرکت کےلئےجناح کنونش سینٹرمیں مہمانوں کی آمدکاسلسلہ جاری،وزیراعظم شہبازشریف جناح کنونشن سینٹرمیں مہمانوں کااستقبال کررہے ہیں۔ وزیر اعظم شہبازشریف نےایران ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















