Blog
آج عوام جعلی حکمرانوں کے ظلم وستم کیخلاف بھرپور احتجاج کر رہے ہیں، بیرسٹر سیف
اکتوبر 18, 20242640مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے کہا ہے کہ آج عوام جعلی حکمرانوں کےظلم وستم کےخلاف بھرپوراحتجاج کررہےہیں۔ مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر ڈاکٹر سیف کاکہناتھاکہ ریاستی جبر کے بعد اب آئینی ...آئینی ترمیم کامعاملہ:وزیراعظم،بلاول کی مولاناسےملاقات،فضل الرحمان کاشکوہ
اکتوبر 18, 2024143026ویں آئینی ترمیم کامعاملہ،وزیراعظم شہبازشریف اورچیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری نے مولانافضل الرحمان سےملاقات کی،سربراہ جےیوآئی نےشہبازشر یف سے اراکین اسمبلی کو ہراساں کرنے پر شکوہ کیا ۔ وزیراعظم شہبازشریف رات گئےسربراہ جمعیت ...مولانا فضل الرحمان کو زبان دیدی ہے اب پیچھے نہیں ہٹ سکتا،بلاول بھٹو
اکتوبر 18, 20242140چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری نےکہاہےکہ سربراہ جےیوآئی مولانا فضل الرحمان کو زبان دیدی ہے اب پیچھے نہیں ہٹ سکتا۔ چیئرمین پیپلزپارٹی کاکہناتھاکہ 26ویں آئینی ترمیم کےمعاملےپرسربراہ جمعیت علمااسلام(ف)مولانافضل الرحمان کو زبان دیدی ...ویوو نے اے آئی ٹیکنالوجی سے لیس فون ایکس 200 پیش کر دیا
اکتوبر 18, 20241890سمارٹ فون بنانیوالی چینی کمپنی ویوو نے آئی فون اور سام سنگ جیسی ٹیکنالوجی سے لیس اپنا نیا فون ایکس 200 پیش کردیا۔ کمپنی نے پہلی بار نئی ٹیکنالوجی سیو اور سول ...حکومت جو حرکتیں کررہی ہے اُس پر ہم اپنا ردعمل دیں گے،مولانافضل الرحمان
اکتوبر 18, 20241550سربراہ جمعیت علمااسلام(ف)مولانافضل الرحمان نےکہاہےکہ حکومت جو حرکتیں کررہی ہے اُس پر ہم اپنا ردعمل دیں گے، اگر متنازع ترمیم کو گردنیں توڑ یا ہاتھ موڑ کر منظور کروایا گیا تو پھر ...ہمیں مہنگائی اورمعاشی بےیقینی سمیت عالمی چیلنجز کا سامنا ہے،وزیراعظم
اکتوبر 17, 20242130وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ ہمیں مہنگائی اورمعاشی بےیقینی سمیت عالمی چیلنجزکاسامناہے۔ وزیراعظم شہبازشریف کاغربت کےعالمی دن کےموقع پراپنےپیغام میں کہناتھاکہ ہم سمجھتے ہیں کہ لوگوں کو معاشی طور پر بااختیار بنانے کے لئے ...آج پھر پاکستان میں سپربلیومون کادلفریب نظارہ
اکتوبر 17, 20241530آج چاند معمول سے 14 فیصد روشن اور 7 فیصد بڑا دکھائی دے گا۔پاکستان میں آج پھرسپرمون کانظارہ کیاجاسکےگا۔ ماہر فلکیات پروفیسر ڈاکٹر جاوید اقبال کے مطابق چاند کا زمین سے آج ...دوسرا ٹیسٹ:پاکستان کیخلاف انگلینڈکی بیٹنگ جاری،36رنزبنالیے
اکتوبر 17, 20242420دوسرےٹیسٹ میچ کی دوسری اننگزمیں پاکستان کےخلاف انگلینڈکی بیٹنگ لڑکھڑا گئی،2وکٹوں کے نقصان پر36رنزبنالیے۔ تیسراروز: ملتان کےانٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جارہےدوسرےٹیسٹ میچ کی دوسری اننگز کے تیسرےروزکاکھیل اختتام پذیرہوگیا،پاکستان کےہدف کےتعاقب ...آئینی ترمیم کامعاملہ:عدالت نےدرخواست واپس لینےکی بنیادپرخارج کردی
اکتوبر 17, 20241480سپریم کورٹ نے 26ویں آئینی ترمیم کے خلاف درخواست واپس لینے کی بنیاد پر خارج کردی۔ سپریم کورٹ میں 26آئینی ترمیم کےخلاف درخواست پرسماعت ہوئی،سماعت چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کی سربراہی میں ...مجوزہ آئینی ترمیم:پی ٹی آئی نےبڑااعلان کردیا
اکتوبر 17, 20241770تحریک انصاف کی سیاسی کمیٹی کےاعلامیہ میں کہاگیاہےکہ علی امین گنڈا پور نے کہا کہ جب زور زبردستی اور قیدوبند سے کام نہ بنا تو آئینی ترمیم لائی جارہی ہے۔ 26ویں آئینی ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















