Blog
بختاوربھٹوکےہاں ننھےمہمان کی آمد
اکتوبر 21, 20241470صدر مملکت آصف زرداری کی صاحبزادی بختاوربھٹوکےہاں تیسرےبچےکی پیدائش ہوئی ہے، بختاور بھٹواور شوہر محمود چودھری خوشی سےنہال، جوڑے نےبیٹےکی پیدائش پر اللّٰہ تعالیٰ کا شکر ادا کیا۔ فوٹواینڈویڈیوشیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ...26ویں آئینی ترمیم منظور،ججزتقرری کی تفصیلا ت سامنےآگئیں
اکتوبر 21, 2024205026ویں آئینی ترمیم منظورہونےکےبعدججزتقرری کی تفصیلا ت سامنےآگئیں۔ دونوں ایوانوں سےمنظور کردہ بل کے مطابق سپریم کورٹ کے ججز کا تقرر جوڈیشل کمیشن کرے گا، چیف جسٹس کی سربراہی میں کمیشن میں4 ...میٹا نے فیس بک میں لوکل اور ایکسپلور ٹیبزکی آزمائش شروع کر دی
اکتوبر 21, 20242100میٹا نےلوکل اور ایکسپلور ٹیبز کی آزمائش شروع کر دی۔دنیا کے سب سے بڑے سوشل میڈیا پلیٹ فارم فیس بک پر متعدد نئے فیچرز کی آزمائش شروع کردی گئی۔ جنہیں کامیاب آزمائش ...26ویں آئینی ترمیم دونوں ایوانوں سےمنظور
اکتوبر 21, 20241530سینیٹ کےبعد26ویں آئینی ترمیم قومی اسمبلی سےبھی منظورہوگئی،حکومت ایوان زیریں میں اکثریت ثابت کرنےمیں کامیاب ہوگئی۔ سپیکرقومی اسمبلی ایازصادق کی زیرصدارت قومی اسمبلی کااجلاس منعقدہوا،اجلاس میں وزیراعظم شہبازشریف،ن لیگ کےصدرمیاں نوازشریف ،سربراہ ...ویمنزٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ،نیوزی لینڈنےفائنل جیت کرٹرافی اپنےنام کرلی
اکتوبر 21, 20241420انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی)ویمنزٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کےفائنل میں نیوزی لینڈنےجنوبی افریقہ کوشکست دےکرپہلی بارٹرافی اپنےنام کرلی۔ دبئی میں انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی)ویمنزٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کاایونٹ اختتام پذیرہوگیا۔دنیاکرکٹ پرراج ...ہواوے کا 3 لاکھ پاکستانی نوجوانوں کو تربیت دینے کا منصوبہ
اکتوبر 21, 20241980تین لاکھ پاکستانی نوجوانوں کیلئے بڑی خوشخبری، ہواوے کمپنی نےآئی سی ٹی تربیتی پروگرام کا اعلان کردیا۔ ایس آئی ایف سی کے تعاون سے چین کی ٹیکنالوجی کمپنی ہواوے نے 3 لاکھ ...پی ٹی آئی حکومتی ڈرافٹ کوووٹ نہ دیں مگرمولاناکےڈرافٹ کوتودے،بلاول
اکتوبر 19, 20241770چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری نےکہاہےکہ تحریک انصاف حکومتی ڈرافٹ کوووٹ نہ دیں مگرمولانافضل الرحمان کےڈرافٹ کوتودے۔ مولانافضل الرحمان کی رہائش گاہ کےباہرپریس کانفرنس کرتےہوئے چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری کاکہناتھاکہ سیریس معاملہ ہےمولاناسےبات ...پی ٹی آئی فی الحال آئینی ترامیم پرووٹ نہیں کرےگی،بیرسٹرگوہر
اکتوبر 19, 20242840چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹرگوہرنےکہاہےکہ پی ٹی آئی فی الحال آئینی ترامیم پرووٹ نہیں کرےگی۔ خیبرپختونخواہاؤس اسلام آبادمیں تحریک انصاف کےچیئرمین بیرسٹرگوہرکاپریس کانفرنس کرتےہوئے کہناتھاکہ بانی پی ٹی آئی قیدتنہائی میں ہیں،عمران خان ...آئینی ترمیم کامعاملہ:وزیراعظم کی صدرمملکت سےملاقات
اکتوبر 19, 20242620آئینی ترمیم پرمشاورت کےلئے وزیراعظم شہبازشریف نے صدرمملکت آصف علی زرداری کےساتھ ملاقات کی ۔ ملاقات ایوان صدرمیں ہوئی ،ملاقات میں آئینی ترمیم سےمتعلق امورپربات چیت ہوئی۔ آئینی ترمیم کےحوالےاسلام آبادمیں سیاسی ...خواتین وکلاکی سنی گئی،وزیراعلیٰ مریم نواز نےبڑاحکم دیدیا
اکتوبر 19, 20241430وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےخواتین وکلاکی درخواست پربارروم اور ڈے کیئر سینٹربنانےکاحکم دےدیا۔ خواتین وکلانےعدالت عالیہ کودرخواست کی تھی کی ضرورت کےپیش نظر لیڈیز بار روم اور ڈے کیئر سینٹرز قائم کئے جائیں۔ ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















