Blog
ہم قانون اور کاغذوں پر چلتے ہیں سچ کیا ہے یہ اوپر والا جانتا ہے،چیف ...
اکتوبر 25, 20241860چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائزعیسیٰ نےکہاہےکہ کیس سنتے ہوئے اندازہ لگانا ہوتا ہے سچ کیا ہے جھوٹ کیا ہے۔ہم قانون اور کاغذوں پر چلتے ہیں سچ کیا ہے یہ اوپر والا ...گلوکارہ ریشماں کےگانےکابھارتی ری میک،عدنان صدیقی بالی ووڈپربرس پڑے
اکتوبر 25, 20241780پاکستان کی لیجنڈگلوکارہ ریشماں کےکلاسیکل گیت’’اکھیاں دے کول‘‘ کے بھارتی ری میک آنےپرپاکستان شوبزانڈسٹری کےمعروف اداکارعدنان صدیقی نے سخت تنقیدکردی۔ بھارتی اداکارہ کریتی سینن کی نئی نیٹ فلیکس فلم ’’دوپتی‘‘کےلئے ریشماں کےگانےکی ...امریکی صدارتی انتخابات میں کتنےڈالرز خرچ ہونگے،تفصیلات سامنےآگئیں
اکتوبر 25, 20242120امریکی صدارتی انتخابات میں ڈالروں کی برسات ہونےجارہی ہےجس کی تفصیلات سامنےآگئی ہیں۔ امریکہ میں رواں برس نومبر صدارتی انتخابات ہونےجارہےہیں،جس میں ریپبلکن اور ڈیموکریٹس دونوں پارٹیاں اپنےامیدوارکوجتوانےکےلئے بھرپورکوشش کررہی ہیں۔دونوں امیدواربھی ...ایلون مسک کی دولت میں ایک دن میں کھربوں روپےکااضافہ
اکتوبر 25, 20241880دنیاکےامیرترین شخص ٹیسلا اور اسپیس ایکس کمپنیوں کے مالک ایلون مسک کی دولت میں ایک دن میں کھربوں روپےکااضافہ ہوگیا۔ بلومبرگ کی رپورٹ کے مطابق دنیاکےامیرترین لوگوں میں شمارہونےوالےایلون مسک کی دولت ...ڈالرگراؤٹ کاشکار،روپیہ مزیدتگڑا
اکتوبر 25, 20241920کرنسی مارکیٹ میں ڈالرگراؤٹ کاشکارہوگیاجبکہ روپیہ مزیدتگڑاہوگیا۔ اسٹیٹ بینک کےمطابق کاروبارکےاختتام پرانٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 20 پیسے کی کمی ہوئی انٹربینک میں ڈالر کا لین دین 277اعشاریہ 84 پیسے سے ...سونےکی قیمت میں مزیدکمی
اکتوبر 25, 20241440مقامی وعالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں آج پھرکمی ہوگئی۔ صرافہ مارکیٹ میں سونےکی فی تولہ قیمت میں 800روپےکی کمی ہونےسے فی تولہ سونا 2لاکھ82 ہزار300 روپے کاہوگیا۔10گرام سونے کی قیمت 686 ...تیسراٹیسٹ:دوسری اننگزمیں انگلینڈنےپاکستان کیخلاف 3وکٹوں پر24 رنز بنا لیے
اکتوبر 25, 20241240راولپنڈی کےفیصلہ کن ٹیسٹ میچ کی دوسری اننگزمیں انگلینڈنےپاکستان کےخلاف دوسرےروزکےاختتام تک 3وکٹوں کےنقصان پر24رنزبنالیے۔ راولپنڈی ٹیسٹ کی دوسری اننگزمیں دوسرےروزکےاختتام تک انگلینڈکی پاکستان کےخلاف بیٹنگ جاری،انگلش ٹیم نے3کھلاڑیوں کےنقصان پر24رنز بنالیے ...ایمرجنگ ایشیا کپ : پاکستان شاہینز کا فائنل میں رسائی کا خواب چکناچور
اکتوبر 25, 20241850ایمرجنگ ایشیا کپ میں پاکستان شاہینز کا فائنل میں رسائی کا خواب چکناچور ہوگیا ،قومی ٹیم کوایونٹ کےسیمی فائنل میں سری لنکااے کےہاتھوں شکست ہوگئی۔ عمان میں کھیلےگئے ایمرجنگ ایشیاکپ کےپہلے سیمی ...بانی پی ٹی آئی سےجیل میں ملاقات پرپابندی،عدالت نےدرخواست نمٹا دی
اکتوبر 25, 20242640بانی تحریک انصاف عمران خان کےساتھ اڈیالہ جیل میں ملاقاتوں پرپابندی کےکیس میں عدالت نے درخواست نمٹادی۔ اسلا م آبادہائیکورٹ میں بانی تحریک انصاف عمران خان سےعدالتی حکم کے باوجود وکلاء کی ...اگرآپ قاضی فائزعیسیٰ کوتنگ کرینگےتو غصے میں برابری نہیں کر سکیں گے، چیف جسٹس یحییٰ
اکتوبر 25, 20242770نامزدچیف جسٹس یحییٰ آفریدی نےکہاہےکہ اگرآپ چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کوتنگ کریں گے توغصےمیں برابری نہیں کرسکیں گے۔ان کے غصے کے وقت صرف آپ کی اللہ ہی مدد کر سکتا ہے۔ چیف ...
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















