Blog
پی سی بی سےاختلافات:ہیڈکوچ گیری کرسٹن مستعفی
اکتوبر 28, 20241910پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)سےاختلافات کےباعث قومی کرکٹ ٹیم کےہیڈکوچ گیری کرسٹن اپنے عہدےسےمستعفی ہوگئے۔ ذرائع کےمطابق وائٹ بال ٹیم کےہیڈکوچ گیری کرسٹن نےاستعفیٰ دے دیا، گیری کرسٹن نےپی سی بی سےاختلافات ...پی سی بی نےفخر، امام اور نوازکوسینٹرل کنٹریکٹ سےآؤٹ کردیا
اکتوبر 28, 20241570پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)نےفخر، امام اور نوازکوسینٹرل کنٹریکٹ سےآؤٹ کردیا،تین کھلاڑیوں کو شامل نہ کرنے پر سوال اُٹھ گئے۔ پی سی بی کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے میں کہا گیا ...آلودہ ترین شہروں میں لاہورآج پھرسرفہرست
اکتوبر 28, 20241470دنیابھرمیں آلودگی کےلحاظ سےلاہورآج پھرسرفہرست ہوگیا۔اسموگ میں اضافہ ہوگیا۔ فضائی آلودگی میں اضافےکےباعث لاہورشہردنیامیں ایک بارپھر پہلے نمبر پر آگیا ۔فضائی آلودگی کی وجہ سے اسموگ میں روزبروزاضافہ ہوتاجارہاہےجس سے آنکھوں،گلےاورسانس کی ...سکولوں کےاوقات کارتبدیل،نوٹیفکیشن جاری
اکتوبر 28, 20242250سکولوں کے طلبا و طالبات کیلئے اہم خبر،سرکاری و پرائیویٹ سکولوں کے اوقات کار تبدیل کردیئے گئے نوٹیفکیشن جاری کر دیاگیا۔ محکمہ تحفظ ماحول پنجاب کے نوٹیفکیشن کے مطابق لاہور شہر کے ...ٹیکنالوجی انقلاب :نئی قسم کی بائیو ڈیگریڈ ایبل بیٹری ایجاد
اکتوبر 28, 20242340سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے میدان میں انقلاب برپا،نئی قسم کی بائیو ڈیگریڈ ایبل بیٹری ایجاد کر لی گئی۔ سائنسدانوں نے ایک نئی قسم کی بائیو ڈیگریڈ ایبل بیٹری بنالی، جو روبوٹکس اور ...دوسراٹیسٹ:نیوزی لینڈکےہاتھوں بھارت کوعبرتناک شکست
اکتوبر 26, 20241380دوسرےٹیسٹ میچ میں نیوزی لینڈکےہاتھوں بھارت کوعبرتناک شکست ہوئی۔ہوم گراؤنڈمیں بھارتی سورماؤں کو 12سال بعدشکست کاسامناکرناپڑا۔ پونے میں کھیلے گئے دوسرےٹیسٹ میچ میں نیوزی لینڈ نے بھارت کو 113رنز سے شکست دی۔نیوزی ...انسانی حقوق کی بات کرنیوالوں کو مقبوضہ کشمیر میں مظالم نظر کیوں نہیں آتے؟ امیر ...
اکتوبر 26, 20242280وفاقی وزیر امیر مقام نے کہا ہے کہ انسانی حقوق کی بات کرنے والوں کو مقبوضہ کشمیر میں مظالم نظر کیوں نہیں آتے؟ مسئلہ کشمیر کشمیری عوام کے امنگوں کے مطابق حل ...چیف جسٹس کاعہدہ سنبھالنےپروزیراعظم کی یحییٰ آفریدی کومبارکباد
اکتوبر 26, 20242600چیف جسٹس آف پاکستان کاعہدہ سنبھالنےپروزیراعظم شہبازشریف نےجسٹس یحییٰ آفریدی کو مبارکباد دی۔ اپنےپیغام میں وزیراعظم شہبازشریف کاکہناتھاکہ جسٹس یحییٰ آفریدی کا تجربہ، علم اور فہم قانون پر عملدرآمد کو مضبوط کرنے ...قیدیوں کیلئے خوشخبری،اڈیالہ جیل میں ملاقات کی پابندی ختم
اکتوبر 26, 20242110قیدیوں کےلئے خوشخبری ،اڈیالہ جیل میں ملاقاتوں پرعائدپابندی ختم کردی گئی۔ ذرائع کےمطابق اڈیالہ جیل میں 4اکتوبرکوسیکیورٹی وجوہات کی بنیادپرملاقاتوں پرپابندی عائدکی گئی تھی جس کااطلاق 25اکتوبرتک تھا،عام قیدیوں سمیت تمام قیدیوں ...ڈینگی کےوارجاری،مزید140کیسزرپورٹ
اکتوبر 26, 20242310ڈینگی کےوارجاری ،24گھنٹوں میں مزید140کیسزرپورٹ ہوگئے۔ گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں راولپنڈی سے 127 جبکہ لاہور اور چکوال سے 4-4 ڈینگی کے کیس رپورٹ ہوئے۔بھکر، ملتان، لودھراں، شیخوپورہ اور فیصل آباد سے ایک ...
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















