Blog
سونےکی قیمت میں کمی
اکتوبر 31, 20241540مقامی وعالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں ایک بارپھرکمی ہوگئی۔ صرافہ مارکیٹ میں سونےکی فی تولہ قیمت میں 700روپے کی کمی ہونےسے فی تولہ سونا 2لاکھ87ہزار200 روپےہوگیا،10گرام سونےکی قیمت 600 روپےکی کمی ...زراعت کے بغیر ملکی ترقی و خوشحالی ممکن نہیں،وزیراعلیٰ مریم نواز
اکتوبر 31, 20241480وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےکہاہےکہ زراعت کے بغیر ملکی ترقی و خوشحالی ممکن نہیں، حکومت کسانوں کے مسائل کے حل کو اولین ترجیح دیتی ہے۔ لاہورمیں تقریب سےخطاب کرتےہوئے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکاکہناتھاکہ ...سموگ کی روک تھام کیلئے لاہورمیں گرین لاک ڈاؤن کافیصلہ
اکتوبر 31, 20242600سموگ کی روک تھام کےلئے حکومت ایکشن میں آگئی،لاہورکےمختلف علاقوں میں گرین لاک ڈاؤن کا فیصلہ کرلیاگیا۔جس پرعملدرآمدکاآغازہوگیا۔ چنددنوں سےلاہورآلودگی کےاعتبارسےدنیاکےآلودہ ترین شہروں میں سرفہرست ہےجس کی وجہ سےمختلف قسم کی بیماریاں ...اسرائیلی جارحیت کیخلاف ایران کاردعمل تکلیف دہ ہوگا،امریکی میڈیا
اکتوبر 31, 20242930امریکی میڈیانےدعویٰ کیاہےکہ اسرائیلی جارحیت کےخلاف اسلامی جمہوریہ ایران کاردعمل حتمی اور تکلیف دہ ہوگا۔ امریکی میڈیاکی رپورٹ کےمطابق امریکی صدارتی انتخابات سےقبل ایران اسرائیل پرجوابی حملہ کرسکتاہے،رپورٹ پرردعمل دیتےہوئےترجمان وائٹ ہاؤس ...وزیراعظم کی یقین دہانی کےبعد چینی سفیر کا بیان حیران کن ،ترجمان دفترخارجہ
اکتوبر 31, 20242590ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نےکہاہےکہ وزیراعظم شہبازشریف کی چینی ہم منصب کویقین دہانی کےبعدپاکستان میں چینی سفیرکابیان حیران کن ہے،جوپاک چین سفارتی روایات کی عکاسی نہیں کرتا۔ ہفتہ وارپریس بریفنگ ...قطر انٹرنیشنل جونیئر سکواش چیمپئن شپ : پاکستان نےچاندی کاتمغہ جیت لیا
اکتوبر 31, 20242070قطر انٹرنیشنل جونیئر سکواش چیمپئن شپ میں پاکستان کےمحمد ریان زمان نےچاندی کاتمغہ جیت لیا۔ دوحہ میں قطر انٹرنیشنل جونیئر سکواش چیمپئن شپ کامیلہ سجاجس میں لیجنڈری ورلڈ سکواش چیمپئن قمر زمان ...پی آئی اےکی نجکاری ،بولی کاعمل آج ہوگا،تیاریاں مکمل
اکتوبر 31, 20242050پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی اے)نجکاری کمیشن نےبولی کےلئے تیاریاں مکمل کرلیں۔ کمیشن کےمطابق نجکاری کےلئےدارالحکومت اسلام آبادکےمقامی ہوٹل میں ایک تقریب کا انعقاد کیا جائے گا،پی آئی اے کیلئے بولی کھولنے ...امریکی اراکین کانگریس کی عمران خان کی حمایت، ممبران اسمبلی نےوزیراعظم کوخط لکھ دیا
اکتوبر 31, 20241770امریکی اراکین کانگریس نےصدرجوبائیڈن کوخط لکھ کرعمران خان کی جیل سےرہائی اورکیسزختم کرانےکی حمایت کی ،جس کےخلاف پاکستان کےممبران اسمبلی نےوزیراعظم شہبازشریف کوخط لکھ دیا۔ امریکی اراکین کانگریس کے62ممبران نےصدرجوبائیڈن کوعمران خان ...مکسڈمارشل آرٹس فائٹ:بھارت کوشکست دیکرپاکستانی فائٹرز نے میدان مار لیا
اکتوبر 31, 20241690مکسڈمارشل آرٹس فائٹ،فیدر ویٹ اور بینٹم ویٹ میں پاکستانی فائٹرزنےبھارت کے کھلاڑیوں کو پچھاڑ دیا،قومی کھلاڑیوں نےایونٹ کامیلہ لوٹ لیا۔ پاک بھارت مکسڈمارشل آرٹس کامیلہ پاکستان میں سجاجہاں پرقومی کھلاڑیوں نےبھارتی سورماؤں ...عدالت نےشیخ وقاص اکرم کی حفاظتی ضمانت منظورکرلی
اکتوبر 31, 20242070پشاورہائیکورٹ نےرہنماتحریک انصاف شیخ وقاص اکرم کی حفاظتی ضمانت منظور کرتےہوئے گرفتارنہ کرنےکاحکم بھی دےدیا۔ پشاورہائیکورٹ میں تحریک انصاف کےرہنماشیخ وقاص اکرم کی حفاظتی ضمانت کی درخواست پر سماعت جسٹس اعجاز انور ...
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















