Blog
روپیہ گراؤٹ کاشکار،ڈالرمستحکم
نومبر 5, 20242510کاروباری ہفتے کےدوسرےروزکرنسی مارکیٹ میں ڈالرکےمقابلےمیں روپیہ گراؤٹ کاشکارہوگیا۔ اسٹیٹ بینک کےمطابق کاروبارکےاختتام پرکرنسی مارکیٹ میں ڈالرکی قیمت بڑھ گئی۔انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 5پیسےکا اضافہ ہونےسے ڈالر277 روپے 84پیسے پربند ...سونےکی قیمت میں500روپےکی کمی ،جانیےفی تولہ کتنےکاہوگیا؟
نومبر 5, 20241800ملک میں سونے کی قیمت میں اتار چڑھاو کا سلسلہ جاری ہے، آج ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 500 روپے کی کمی ہوئی۔ مقامی وعالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت ...صدارتی انتخابات:امن وامان کیلئے سیکیورٹی کےانتظامات مکمل
نومبر 5, 20242800امریکی صدارتی انتخابات کی تیاریاں مکمل کرلی گئیں،امن وامان کو برقرار رکھنے کے لئے اور الیکشن عملے پر تشدد کے خدشات سے نمٹنے کے لیے سیکیورٹی کےسخت ترین انتظامات کرلیےگئے۔ امریکہ میں ...جوڈیشل کمیشن نے7رکنی آئینی بینچ تشکیل دیدیا،جسٹس امین الدین سربراہ ہونگے
نومبر 5, 20241690جوڈیشل کمیشن نے7رکنی آئینی بینچ تشکیل دےدیا،سینئرترین جج جسٹس امین الدین سربراہ ہوں گے۔ چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں سپریم کورٹ میں آئینی بینچ کی تشکیل کے لیے جوڈیشل کمیشن ...ورلڈاسنوکرچیمپئن شپ:یواےای کوشکست دیکرپاکستان سیمی فائنل میں پہنچ گیا
نومبر 5, 20241860انٹرنیشنل بلیئرڈ اسنوکر فیڈریشن (آئی بی ایس ایف) کے ورلڈاسنوکرچیمپئن شپ میں پاکستان کے محمد آصف نےیواےای کےمحمدشہاب کوشکست دےکرسیمی فائنل کےلئے کوالیفائی کرلیا۔ آئی بی ایس ایف ورلڈ اسنوکر کے مقابلےدوحہ ...توشہ خانہ ٹوکیس:عمران خان اوربشریٰ بی بی پرآج بھی فردجرم عائدنہ ہوسکی
نومبر 5, 20242050توشہ خانہ ٹوکیس میں بانی تحریک انصاف عمران خان اوراہلیہ بشریٰ بی بی پرآج بھی فردجرم عائدنہ ہوسکی۔ بانی پی ٹی آئی اوربشریٰ بی بی کےخلاف توشہ خانہ ٹوکیس کی سماعت اسپیشل ...پاکستان ہائی کمیشن کی گاڑی پر دھاوا بولنے کے معاملے پراہم پیشرفت
نومبر 5, 20241420مڈل ٹیمپل ان لندن کے باہر 29 اکتوبر کو پاکستان ہائی کمیشن کی گاڑی پر دھاوا بولنے کے معاملے پراہم پیشرفت ہوئی ہے۔ ذرائع کاکہناہےکہ برطانوی پولیس نے مقدمہ درج کرکے معاملے ...اداکارہ اسماعباس نےساسوں کواہم مشورہ دےدیا
نومبر 5, 20241850پاکستان شوبزانڈسٹری کی سینئراداکارہ اسماعباس نےساسوں کومشورہ دیتےہوئے کہاکہ مائیں بیٹوں کو بیوی پر روک ٹوک کا کہیں گی تو اس طرح کی باتوں سے کام خراب ہوتے ہیں۔ سینئراداکارہ اسماعباس اکثروبیشترسوشل ...انتخابات جیتاتوامریکہ کونئی بلندیوں پرلےجاؤں گا،ڈونلڈٹرمپ
نومبر 5, 20243600رپبلکن پارٹی کےصدارتی امیدوارڈونلڈٹرمپ نےکہاہےکہ انتخابات جیتاتوامریکہ کونئی بلندیوں پرلےجاؤں گا۔ انتظارکی گھڑیاں ختم ہوگئیں،امریکی صدارتی انتخابات میں فائنل راؤنڈشروع ہوچکاہے،امریکہ میں صدارتی انتخابات کےلئے آج ووٹنگ کاعمل جاری ہے،جس میں کامیاب ...26ویں آئینی ترمیم پرفل کورٹ بینچ کیلئےدوسینئرججزکاچیف جسٹس کوخط
نومبر 5, 2024192026ویں آئینی ترمیم پرفل کورٹ بینچ کیلئےدوسینئرججزنےچیف جسٹس آف پاکستان یحییٰ آفریدی کوخط لکھ دیا۔ خط میں دونوں سینئر ججز نے اسی ہفتے 26 ویں ترمیم کا کیس فل کورٹ میں لگانے ...
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















