Blog
ملکی معیشت بہتری کی جانب گامزن ہے،وزیرخزانہ
نومبر 6, 20241520وفاقی وزیرخزانہ محمداورنگزیب نےکہاہےکہ پاکستانی معیشت بہتری کی جانب گامزن ہے، ہم پائیدار معاشی استحکام کی جانب بہتر انداز میں بڑھ رہے ہیں۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیرخزانہ محمد اورنگزیب ...اداکارہ لائبہ خان نے خاندان کےہمراہ عمرہ کی سعادت حاصل کرلی
نومبر 6, 20243310پاکستان شوبزانڈسٹری کی اداکارہ لائبہ خان نےخاندان کےہمراہ عمرہ کی سعادی کی حاصل کرلی۔ شوبزانڈسٹری کی اداکارہ لائبہ نےعمرہ کرنےکےحوالےسےاپنےمدحواں کوسوشل میڈیاکےذریعےاطلاع دی،اُنہوں نےسوشل میڈیاپرعمرہ ادائیگی اورمقدس مقامات کی زیارت کی تصاویرشیئرکیں۔ ...فضائی آلودگی میں اضافہ:حکومت ان ایکشن
نومبر 6, 20241510فضائی آلودگی میں اضافہ کےباعث حکومت ایکشن میں آگئی،لاہور شہر میں ہیوی ٹریفک کے داخلے پر پابندی لگادی۔ ضلعی انتظامیہ اور انوائرمنٹ پروٹیکشن ایجنسی نےاسموگ میں کمی کےلئے بڑافیصلہ کرلیا۔لاہورشہرمیں ہیوی ٹریفک ...ورلڈاسنوکرچیمپئن شپ:ایرانی کھلاڑی کوشکست ،پاکستانی محمدآصف نے فائنل جیت لیا
نومبر 6, 20241530انٹرنیشنل بلیئرڈ اسنوکر فیڈریشن (آئی بی ایس ایف) کے ورلڈاسنوکرچیمپئن شپ کےفائنل میں پاکستان کے محمد آصف نے ایرانی حریف علی گھراہگوزلو کو شکست دےکرتیسری مرتبہ فتح اپنےنام کرلی۔ کھیلوں کےمیدان سےپاکستان ...سونےکی قیمت میں مزیدکمی
نومبر 6, 20242400سوناخریداروں کےلئے اچھی خبر،مقامی وعالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں مزیدکمی ہوگئی۔ صرافہ مارکیٹ میں سونےکی فی تولہ قیمت میں ایک ہزارروپےکی کمی ہونےسےفی تولہ سونا 2 لاکھ 82 ہزار 200 روپے ...خواجہ آصف نےپی ٹی آئی سےمتعلق بڑادعویٰ کردیا
نومبر 6, 20241660وزیردفاع خواجہ آصف نےدعویٰ کیاہےکہ پی ٹی آئی والے خود بیرونی طاقتوں کو کہہ رہے ہیں کہ پاکستان پر دباؤ ڈالیں تاکہ عمران خان کو رہا کر کے بیرون ملک بھیجا جائے۔ ...وعدہ خلافی پربلاول بھٹوزرداری حکومت سےروٹھ گئے
نومبر 6, 20241870جوڈیشل کمیشن کےمعاملےپروعدہ خلافی پرچیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری حکومت سےروٹھ گئے۔ ذرائع کےمطابق جوڈیشل کمیشن میں نمائندگی کےمعاملےپروعدےپورےنہ کرنےاورمشاورت نہ کرنےپرچیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری نے شہباز حکومت سےتحفظات کا اظہار کیا ہے۔ ...ہم اس وقت میتھین گیس کوسانس کےذریعےلےرہےہیں،مریم اورنگزیب
نومبر 6, 20241110سینئرصوبائی وزیرمریم اورنگزیب نےکہاہےکہ بچوں اوربوڑھوں کوگھروں سےباہرنہ نکالیں،ہم اس وقت میتھین گیس کوسانس کے ذریعےلےرہےہیں۔ سینئرصوبائی وزیرمریم اورنگزیب کاکہناتھاکہ پرائیوٹ اور پبلک آفسز کو 50 فیصد گھروں سے کام کرنا ہوگا، ...سموگ کے پیش نظر پنجاب کے مختلف اضلاع میں تعلیمی ادارے بند
نومبر 6, 20242240سموگ کے پیش نظر پنجاب کے مختلف اضلاع میں تعلیمی ادارے بند کردئیے گئے۔ محکمہ ماحولیات نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ ڈی جی ماحولیات پنجاب نے تعلیمی اداروں کی بندش کا نوٹیفکیشن جاری ...وزیراعلیٰ مریم نوازآج غیرملکی دورےپرروانہ ہونگی
نومبر 6, 20242540وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازآج غیرملکی نجی دورےکےلئے روانہ ہوں گی۔ ذرائع کےمطابق وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز لاہور سے براستہ دبئی لندن روانہ ہوں گی، مریم نواز خصوصی طیارے کے ذریعے لاہور سے ...
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















