Blog
190ملین پاؤنڈریفرنس میں عمران خان نےسوالنامےجمع نہیں کرائے
نومبر 11, 20241990190 ملین پاؤنڈ ریفرنس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی نے سوالنامے کے جواب جمع نہیں کرائے۔ 190ملین پاؤنڈریفرنس کی سماعت اڈیالہ جیل میں ہوئی ،احتساب عدالت ...پاکستان کےامن کیلئےہمیں متحدہوناہوگا،مولانافضل الرحمان
نومبر 11, 20241850جمعیت علمااسلام(ف)کےسربراہ مولانافضل الرحمان نےکہاہےکہ پاکستان کے امن کے لیے ہمیں متحد ہونا ہو گا، انسداد دہشتگردی ایکٹ میں ترمیم کرنا 26 ویں آئینی ترمیم اور جمہوریت کی توہین ہے۔ تقریب سے ...زرعی ٹیکس کامعاملہ:آئی ایم ایف وفدمذاکرات کیلئے پاکستان پہنچ گیا
نومبر 11, 20242040صوبائی سطح پرزرعی انکم ٹیکس کےنفاذکےلئے بین الاقوامی مالیت فنڈز(آئی ایم ایف )وفدمذاکرات کے لئےپاکستان پہنچ گیا۔ ذرائع کےمطابق آ ئی ایم ایف وفد11سے15نومبرتک پاکستان میں قیام کرےگا،پہلی سہہ ماہی کےدوران معاشی ...جب تک آئینی بینچ نہیں بیٹھے گا کیا ہم غیر آئینی ہیں؟ جسٹس منصورعلی شاہ
نومبر 11, 20241320ٹیکس سےمتعلق کیس کی سماعت کےدوران جسٹس منصورعلی شاہ نےریمارکس دئیےکہ جب تک آئینی بینچ نہیں بیٹھے گا کیا ہم غیر آئینی ہیں؟ سپریم کورٹ میں ٹیکس سے متعلق کیس کی سماعت ...امارات کی سموگ کے اثرات کم کرنے کیلئے مدد کی پیشکش
نومبر 11, 20242100سموگ کے اثرات کم کرنے کیلئے مدد کی پیشکش،متحدہ عرب امارات نے پاکستان کو سموگ کے اثرات کم کرنے کیلئے تکنیکی مدد کی پیشکش کر دی۔ میڈیا ذرائع کے مطابق امارات کے ...سموگ کی بگڑتی صورتحال:لاہورآج بھی آلودہ ترین شہروں میں شمار
نومبر 11, 20241740سموگ کی بگڑتی صورتحال کےپیش نظرلاہورکاشمارآج بھی دنیابھرکےآلودہ ترین شہروں میں پہلےتین نمبروں میں ہے۔ ملک بھرمیں سموگ کاعفریت بڑھنےلگا،پنجاب میں سموگ کے ڈیرے برقرار ہیں، فضائی آلودگی سے پنجاب کے وسطی ...تھل جیپ ریلی:پری پیئرڈکیٹیگری میں آصف فضل چودھری نےمیدان مارلیا
نومبر 11, 20241510نویں تھل جیپ ریلی کےآخری روزپری پیئرڈکیٹیگری کےفائنل میں آصف فضل چودھری نےمیدان مارلیا۔ شدیدسموگ کےباعث پری پیئرڈکیٹیگری کی ریس4گھنٹےتاخیرسےشروع ہوئی، ٹریک بھی 200کلومیٹرسےکم کرکے30کلومیٹرکرناپڑا۔ نویں تھل جیپ ریلی کے آخری روزپری ...سرکاری سکولوں میں آن لائن کلاسز کے انعقاد میں مسائل کا سامنا
نومبر 11, 20241870سرکاری سکولوں کے طلبا و طالبات کیسے پڑھیں؟ آن لائن کلاسز کے انعقاد میں مسائل کا سامنا۔ایجوکیشن اتھارٹی نے سموگ تعطیلات میں آن لائن کلاسز کا اعلان تو کر دیا، مگر سرکاری ...عرب لیگ سربراہی اجلاس،وزیراعظم سعودی عرب پہنچ گئے
نومبر 11, 20242410عرب لیگ سربراہی اجلاس میں شرکت کےلئے وزیراعظم شہبازشریف سعودی عرب پہنچ گئے۔ عرب لیگ سربراہ اجلاس سعودی عرب کےدارالحکومت ریاض میں آج منعقد ہوگا، اجلاس میں مسئلہ فلسطین کےحل اورغزہ سمیت ...بھارت کاچیمپئنزٹرافی کیلئے پاکستان آنےسےانکار،پی سی بی کابڑافیصلہ
نومبر 11, 20242000بھارت کےچیمپئنزٹرافی کےلئےپاکستان آنےسےانکارپرپاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)نےبڑافیصلہ کرلیا۔ ذرائع کےمطابق بھارت کےچیمپئنزٹرافی کےلئے پاکستان آنےسے انکار پر انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نےپاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی )کوآگاہ کردیا،پی سی ...
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















