Blog
شاہ رخ خان کوقتل کی دھمکی دینےوالاملزم گرفتار
نومبر 12, 20242430بھارتی فلم انڈسٹری میں کنگ خان کےنام سےشہرت رکھنےوالےاداکارشاہ رخ خان کوقتل کی دھمکی دینےاور50لاکھ تاوان طلب کرنےوالےملزم کوپولیس نے گرفتارکرلیا۔ بھارتی میڈیارپورٹ کےمطابق ملزم نےاداکارشاہ رخ خان کوجان سے مارنے کی ...کسی بھی ملک جائیں گےتاریخ رقم کریں گے،کپتان محمدرضوان
نومبر 12, 20241890پاکستان کرکٹ ٹیم کےکپتان محمدرضوان نےکہاہےکہ کسی بھی ملک جائیں گےتاریخ رقم کریں گے۔کرکٹ میں جیت کی نئی تاریخیں درج کریں گے۔ پاکستان کرکٹ ٹیم تین ون ڈےمیچوں کی سیریز 2-1سے جیتنے ...انجری سپورٹس کاحصہ ہے،جیولن انجریزبہت زیادہ ہوتی ہیں،ارشدندیم
نومبر 12, 20241850اولمپیئن ارشدندیم نےکہاہےکہ انجری سپورٹس کاحصہ ہے،جیولن انجریزبہت زیادہ ہوتی ہیں۔ اولمپیئن ارشدندیم کاکنگ ایڈورڈمیڈیکل یونیورسٹی میں سیمینارسےخطاب کرتےہوئےکہناتھاکہ ٹریننگ کےدوران جب بھی انجری ہوتی تھی تو ڈاکٹر اسد عباس کوفون کرتاتھا،انجری ...چیمپئنزٹرافی:بھارت کاپاکستان آنےسےانکار،پی سی بی نےآئی سی سی کوخط لکھ دیا
نومبر 12, 20241540پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)نےبھارت کےچیمپئنزٹرافی پاکستان میں نہ کھیلنےپرانٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کوخط لکھ دیا۔ ذرائع کے مطابق پی سی بی نے چیمپیئنز ٹرافی کی میزبانی کے معاملے پر ...عرب اسلامک سربراہی اجلاس کااعلامیہ جاری
نومبر 12, 20242690عرب اسلامک سربراہی اجلاس کااعلامیہ جاری،جس میں اسرائیل کےجنگی جرائم پراحتساب کیلئے عالمی تحقیقات کامطالبہ کیاگیا۔ سعودی عرب کےدارالحکومت ریاض میں عرب اسلامی سربراہی اجلاس منعقدہوا، جس میں وزیراعظم شہبازشریف دیگررکن ممالک ...سموگ میں خطرناک حدتک اضافہ:لاہورآج بھی آلودہ ترین شہر
نومبر 12, 20241550سموگ میں خطرناک حدتک اضافہ ہونےسےلاہورآج پھردنیاکےآلودہ ترین شہروں میں پہلے نمبر پر موجودہے۔خراب فضائی ماحول نےسانس لینامحال کردیا ہے۔پنجاب میں سموگ بڑھنےاورفضائی آلودگی میں بےحداضافہ ہونے کے باعث صوبہ بھرکےتمام سرکاری ...توشہ خانہ ٹوکیس:اڈیالہ جیل میں عمران خان کی بریت کی درخواستوں پرفیصلہ نہ ہو سکا
نومبر 12, 20241970توشہ خانہ ٹوکیس میں عمران خان اوراہلیہ بشریٰ بی بی کی بریت کی درخواستوں پرفیصلہ نہ ہوسکا۔ اڈیالہ جیل میں توشہ خانہ ٹوکیس کی سماعت بغیرکسی کارروائی کے 14نومبرتک ملتوی کردی گئی۔کیس ...لاہور:شدیددھند،موٹرویزبند،فضا ئی آپریشن متاثر
نومبر 12, 20241950شدیددھندکےباعث موٹرویزکومختلف مقامات سےٹریفک کےلئے بندکردیا گیا، لاہورمیں سموگ اور دھند کےباعث ایئرپورٹ پرفلائٹ آپریشن بھی متاثررہا۔ شدید دھند اور سموگ کی وجہ سے موٹروے ایم 4 پنڈی بھٹیاں سے عبدالحکیم تک ...پنجاب میں سموگ کاراج:یونیسف نےرپورٹ جاری کردی
نومبر 12, 20241580یونیسیف کی رپورٹ میں کہاگیاکہ پنجاب میں سموگ ایک کروڑ10لاکھ بچوں کےلئے سنگین خطرہ ہے۔ یونیسیف رپورٹ کےمطابق سموگ سےبچوں اورحاملہ خواتین پرتباہ کن اثرات ہوں گے،سموگ سےمتاثرہ شہروں میں درجنوں بچوں ...آئی ایم ایف وفدکی وزارت خزانہ آمد،محمداورنگزیب سےملاقات
نومبر 12, 20242110بین الاقوامی مالیت فنڈز(آئی ایم ایف)کاوفدوفاقی وزیرخزانہ محمداورنگزیب سےملاقات کےلئے وزارت خزانہ پہنچ گیا۔ وفاقی وزیرخزانہ محمداورنگزیب نےآئی ایم ایف وفدکااستقبال کیا۔نیتھن پورٹرکی قیادت میں وفدنے وزیرخزانہ ومحصولات محمداورنگزیب سےملاقات کی۔وزیر مملکت ...
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















