Blog
اداکارہ حناالطاف نےشادی سےمتعلق اہم مشورہ دےدیا
نومبر 13, 20243360پاکستان شوبزانڈسٹری کی اداکارہ حناالطاف نےنوجوان لڑکیوں اورلڑکوں کوشادی کےحوالے سےاہم مشورہ دےدیا۔ حال ہی میں اداکارہ حناالطاف نےاپنےیوٹیوب کےچینل پرصارفین کوشادی کے بارےمیں مشورہ دیاجس میں ان کاکہناتھاکہ شادی کےلئے عمرکی ...لندن : پاکستانی ہائی کمیشن کی گاڑی پرحملےکےمعاملےمیں پیشرفت
نومبر 13, 20242300لندن میں پاکستان ہائی کمیشن کی گاڑی پرمبینہ حملےکےمعاملےمیں اہم پیشرفت ہوئی ہے۔ ذرائع کےمطابق برطانوی ڈپلومیٹک پولیس نےپاکستان ہائی کمیشن کادورہ کیا،پاکستانی ہائی کمیشن لندن کےافسران سے ڈپلومیٹک پولیس کےوفدنےملاقات کی۔حملےکےوقت ...صدرٹرمپ نےسی آئی اےسربراہ کونامزدکردیاایلون مسک کو بھی اہم ذمہ داری سونپ دی
نومبر 13, 20242550نومنتخب امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےجان ریکلف کوسی آئی اے کا ڈائریکٹر نامزد کردیا۔معروف کمپنی ٹیسلا کےبانی ایلون مسک کوبھی اپنی حکومت میں اہم ذمہ داری دےدی،جبکہ پیٹ ہگسیتھ کووزیردفاع نامزدکردیا۔ رواں ماہ 5نومبرکوہونےوالےامریکی ...موسمیاتی تبدیلیاں اور جنگلات
نومبر 13, 20241620اس وقت پورا کرہ ارض سخت ترین موسمی تبدیلیوں کی زد میں ہے، اس خطہ زمین پر اوسط پچیس فیصد جنگلات کا موجود ہونا ضروی ہے، لیکن گرین ایریا کے عدم توازن ...بےنظیرانکم سپورٹ پروگرام کی کارکردگی پرآئی ایم ایف وفدکااطمینان کااظہار
نومبر 13, 20242010بےنظیرانکم سپورٹ پروگرام کی کارکردگی پربین الاقوامی مالیت فنڈز(آئی ایم ایف)کےوفداطمینان کا اظہار کیا۔ نیتھن پورٹرکی قیادت میں آئی ایم ایف وفد پاکستان میں حکومتی اداروں سے مذاکرات کےلئے اسلام آبادمیں موجودہے،آئی ...عوام کیلئے بُری خبر،پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافےکاامکان
نومبر 13, 20241700مہنگائی کےمارےعوام کےلئے ایک اوربُری خبر،16نومبرسےپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کاامکان ہے۔ پاکستان میں ہرپندرہ روزبعدپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کیا جاتا ہے جس میں کبھی عوام کو ریلیف دیاجاتاہےاورکبھی ...لانگ مارچ توڑپھوڑکیس:عمران خان ودیگربری
نومبر 13, 20242840لانگ مارچ توڑپھوڑ کیس میں بانی تحریک انصاف عمران خان ،شیخ رشیدسمیت دیگرکوبری کردیاگیا۔ ڈسٹرکٹ اینڈسیشن کورٹ اسلام آبادمیں لانگ مارچ توڑپھوڑکیس میں بانی تحریک انصاف عمران خان،شیخ رشیداوراسدقیصرسمیت دیگرکےخلاف کیس کی ...گرین پاسپورٹ تنزلی کاشکار:دنیابھر102ویں پوزیشن پر
نومبر 13, 20241650گرین پاسپورٹ مزیدتنزلی کاشکارہوگیاجس سےپاکستانی پاسپورٹ دنیابھرمیں 102ویں نمبرپرآگیا۔ عالمی ادارےہینلےاینڈپارٹنرزنےپاسپورٹ کی تازہ رینکنگ جاری کی جس کےمطابق پاکستان کاپاسپورٹ کئی ایسےممالک سےرینکنگ میں پیچھےرہ گیاجس میں صومالیہ، یمن، بنگلہ دیش، فلسطین ...26ویں آئینی ترمیم کےبعدپہلا آئینی بینچ تشکیل
نومبر 13, 2024166026ویں آئینی ترمیم کےبعدجسٹس امین الدین کی سربراہی میں پہلا6رکنی آئینی بینچ تشکیل دےدیاگیا۔ رجسٹرارسپریم کورٹ نےروسٹرجاری کردیا،جسٹس امین الدین خان آئینی بینچ کے سربراہ ہوں گے،جسٹس جمال مندوخیل اورجسٹس محمدعلی آئینی ...سموگ کےبادل نہ چھٹے:فضائی آلودگی میں لاہوردنیابھرمیں دوسرےنمبرپر
نومبر 13, 20241810سموگ کےبادل نہ چھٹے،فضائی آلودگی کےاعتبارسےلاہورآج دنیابھرمیں دوسرےنمبرآگیا،مختلف قسم کی بیماریاں پھیلنےسےشہریوں کی مشکلات میں اضافہ ہوگیا۔ سموگ کی لہرنےشہرلاہورکاپیچھانہ چھوڑا،چنددنوں میں شہرکاایئرکوالٹی انڈیکس خطرناک حدتک بڑھ گیا،جس کےباعث شہرمیں مختلف قسم ...
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















