کاروبار
پاکستانی معیشت کیلئے اچھی خبر:اسلامک ٹریڈفنانسنگ کارپوریشن 3ارب ڈالر قرض فراہم کریگا
اکتوبر 24, 20241020پاکستانی معیشت کےلئے اچھی خبر،اسلامک ٹریڈفنانسنگ کارپوریشن پاکستان کو 3سال میں 3ارب ڈالرقرض فراہم کرےگا۔ اعلامیہ کےمطابق واشنگٹن میں وفاقی ...ٹیکس چوری کسی صورت برداشت نہیں کرسکتے،وزیرخزانہ
اکتوبر 24, 20241280وفاقی وزیرخزانہ محمداورنگزیب نےکہاہےکہ ٹیکس چوری کسی صورت برداشت نہیں کرسکتے،ٹیکس بیس میں 29فیصداضافہ کیاگیاہے۔ وفاقی وزیرخزانہ محمداورنگزیب کافرانسیسی نیوزایجنسی ...پاکستان ایم ایل ون کیلئے چین سےلانگ ٹرم فنانسنگ حاصل کرےگا
اکتوبر 23, 20241130پاکستان فیزون کےتحت ایم ایل ون کےلئے چین سےلانگ ٹرم فنانسنگ حاصل کرےگا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پہلے فیز ...سونےکی قیمت میں ہزاروں روپےکاپھراضافہ
اکتوبر 23, 20242340مقامی وعالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں ایک بارپھربڑااضافہ ہونے سے سوناتاریخ کی بلندترین سطح پرپہنچ گیا۔ صرافہ مارکیٹ میں ...پاکستان میں مہنگائی میں کمی کی پیشگوئی،آئی ایم ایف کی ورلڈ اکنامک آؤٹ لک رپورٹ ...
اکتوبر 23, 20241330آئی ایم ایف نے ورلڈ اکنامک آؤٹ لک رپورٹ جاری کردی،پاکستان میں مہنگائی میں کمی کی پیشگوئی کی گئی ہے۔ ...مہنگائی سےپریشان عوام کیلئےبُری خبر،بجلی مزیدمہنگی
اکتوبر 23, 20241910نیپرا نے کے الیکٹرک کے سات سالہ جنریشن ٹیرف کی منظوری دے دی ۔نیپرانے کے الیکٹرک کی درخواست پر فیصلہ ...ڈالرکی قیمت میں معمولی اضافہ
اکتوبر 22, 2024890کرنسی مارکیٹ میں روپےکےمقابلےمیں ڈالرکی قیمت میں معمولی اضافہ ہوگیا۔ اسٹیٹ بینک کےمطابق کاروبارکےاختتام پر انٹربینک میں ڈالر 5پیسے مہنگا ...ملکی معیشت کیلئے اچھی خبر،کرنٹ اکاؤنٹ سرپلس ریکارڈ
اکتوبر 22, 20241960ملکی معیشت کیلئے اچھی خبر، پاکستان کا کرنٹ اکاؤنٹ سرپلس ہوگیا، ستمبر میں کرنٹ اکاؤنٹ 119 ملین ڈالر کے ساتھ ...پاکستان کافنانسنگ کیلئے آئی ایم ایف سےدوبارہ درخواست کرنےکافیصلہ
اکتوبر 21, 20241400پاکستان نے دو ارب ڈالرکلائمیٹ فنانسنگ کےلئے عالمی مالیت ادارے(آئی ایم ایف) سےدوبارہ درخواست کرنےکافیصلہ کرلیا۔ آئی ایم ایف اورورلڈ ...عوام کیلئے خوشخبری،آئی ایم ایف نےپاکستان کےبارےمیں پیشگوئی کردی
اکتوبر 19, 20241160عوام کےلئے خوشخبری،بین الاقوامی ادارہ(آئی ایم ایف)نےپاکستان میں مہنگائی کےحوالےسےاہم پیشگوئی کردی۔ پاکستان میں مہنگائی میں مسلسل کمی کےباعث آئی ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















