کاروبار
پاکستان نےآئی ایم ایف کو3ارب سےزائدسوداداکردیا
اگست 1, 20242380پاکستان نےآئی ایم ایف کو3ارب60کروڑڈالرسےزائدسوداداکردیا۔دستاویزجاری کردی گئی۔ دستاویزکےمطابق یہ رقم پاکستانی کرنسی میں 1004 ارب روپے سے زائد بنتی ہے،30 ...ڈالرکےمقابلےمیں روپیہ تگڑا
اگست 1, 20241570ملکی معیشت کےلئے اچھی خبر،انٹربینک واوپن مارکیٹ میں ڈالرکی قیمت میں کمی آنےسےروپیہ تگڑاہوگیا۔ اسٹیٹ بینک کےمطابق کاروبارکےاختتام پرانٹربینک میں ...حکومت نےپٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کااعلان کردیا
اگست 1, 20242180وزیراعظم شہبازشریف نےپٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی منظوری دےدی۔وزارت خزانہ نےنوٹیفکیشن جاری کردیا۔ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ...سونےکی قیمت میں بڑی کمی
اگست 1, 20241790صرافہ مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں بڑی کمی ہوگئی۔ مقامی مارکیٹ میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 1000 روپے ...دوست ممالک سے12ارب ڈالرکاڈپازٹ رول اوورہونےکاامکان
جولائی 31, 20242350دوست ممالک سے12ارب ڈالرکاڈپازٹ موجودہ ٹرم اینڈکنڈیشن پررول اوورکرنےکےلئےکوشش جاری ہے۔ ذرائع کےمطابق وفاقی وزیرخزانہ محمداورنگزیب نے ایکسٹرنل فنانسنگ ارینجمنٹ ...انٹربینک میں ڈالرمہنگااوپن مارکیٹ میں سستا
جولائی 31, 20242360کاروبارکےاختتام پرانٹربینک میں ڈالرمہنگاجبکہ اوپن مارکیٹ میں سستا ہوگیا۔ اسٹیٹ بینک کےمطابق کاروبارکےاختتام پرانٹربینک میں ڈالر 8 پیسے مہنگا ہوا ...سونےکی قیمت میں مزیداضافہ
جولائی 31, 20241940سوناخریداروں کےلئے برُی خبر،مقامی وعالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں مزیداضافہ ہوگیا۔ صرافہ مارکیٹ میں سونے کی فی تولہ قیمت ...کاروباری ہفتےکےپہلےروزسونےکی قیمت میں اضافہ
جولائی 29, 20241560مقامی وعالمی مارکیٹ میں کاروباری ہفتےکےپہلےروزسونےکی قیمت میں اضافہ ہوگیا۔ صرافہ مارکیٹ میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 200 ...سونےکی قیمت میں مزیداضافہ
جولائی 27, 20241280مقامی وعالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں مزیداضافہ ہوگیا۔ صرافہ مارکیٹ میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 1000 روپے ...یکم اگست سےپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کاامکان
جولائی 27, 20242330یکم اگست سےپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کاامکان ہے۔ ہرمہینےمیں 2مرتبہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کیاجاتاہےہرمہینےکی یکم ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















