کاروبار
سونےکی قیمت میں بڑااضافہ،فی تولہ کتنےکاہوگیا؟
جنوری 2, 20253120مقامی وعالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں بڑااضافہ ہوگیا،فی تولہ سوناکتنےکاہوگیاجانیے۔ صرافہ مارکیٹ میں سونےکی فی تولہ قیمت میں 1100روپےکااضافہ ...کیپٹوپاورپلانٹس کیلئے گیس قیمتوں میں اضافےکی تجویز
جنوری 2, 20251790کیپٹوپاورپلانٹس کیلئے گیس قیمتوں میں 1100روپےتک فی ایم ایم بی ٹی یواضافےکی تجویزپیش کردی گئی۔ ذرائع کےمطابق بین الاقوامی مالیت ...سرکاری افسران اورملازمین کی پنشن پالیسی میں تبدیلیاں
جنوری 1, 20252920سرکاری افسران اورملازمین کی پنشن پالیسی میں تبدیلیاں،وفاقی حکومت نے سرکاری افسران پرڈبل پنشن لینےپرپابندی عائدکردی۔ وزارت خزانہ کےنوٹیفکیشن کےمطابق ...ایف بی آر:ٹیکس وصولی ہدف حاصل کرنےمیں ناکام
جنوری 1, 20252310فیڈرل بورڈآف ریونیو(ایف بی آر)ٹیکس وصولی ہدف حاصل کرنےمیں ناکام ہوگیا۔ ذرائع کےمطابق ایف بی آرنےدسمبر2024میں ٹیکس وصولی کا97فیصدہدف حاصل ...مہنگائی سےپریشان عوام کیلئےنئےسال کاتحفہ،حکومت نےپیٹرول بم گرادیا
جنوری 1, 20252420مہنگائی سےپریشان عوام کےلئےنئےسال کاتحفہ ،حکومت نےپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا۔ پاکستان میں ہرپندرہ روزبعدپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں ...ملک کے معاشی استحکام کی نئی بنیادرکھ رہےہیں،وزیرخزانہ
دسمبر 31, 20241930وفاقی وزیرخزانہ محمداورنگزیب نےکہاہےکہ ملک کے معاشی استحکام کی نئی بنیادرکھ رہےہیں۔ اسلام آبادمیں تقریب سےخطاب کرتےہوئےوفاقی وزیرخزانہ محمداورنگزیب کاکہناتھاکہ ...سال کاآخری روز:پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت رجحان
دسمبر 31, 20242730سال کےآخری دن پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبارکامثبت رجحان رہا ۔ سال 2024کاآخری دن کاروبارکےاعتبارسےمثبت رہامنگل کےروز 100 انڈیکس میں ...سال نوپرپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل
دسمبر 30, 20242700نئےسال کےآغازپرپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کیاجائےگا،یکم جنوری2025سےپیٹرول کی قیمت میں 2 روپے فی لیٹر کی کمی کا امکان ...سونےکی قیمت میں معمولی کمی
دسمبر 30, 20242470کاروباری ہفتےکےپہلےروزمقامی وعالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں معمولی کمی ہوگئی۔ صرافہ مارکیٹ میں سونےکی فی تولہ قیمت میں 600روپےکی ...ایک سال میں کتنی مہنگائی ہوئی،ادارہ شماریات نےرپورٹ جاری کردی
دسمبر 28, 20243280ایک سال میں کتنی چیزیں مہنگی اورکتنی سستی ہوئیں،ادارہ شماریات نےرپورٹ جاری کردی۔ ادارہ شماریات کی رپورٹ کےمطابق ایک سال ...
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















