کاروبار
حکومتی اقدامات سےمعیشت درست سمت کی جانب گامزن ہے،محمداورنگزیب
نومبر 18, 20241180وفاقی وزیرخزانہ محمداورنگزیب نےکہاہےکہ حکومتی اقدامات سےمعیشت درست سمت کی جانب گامزن ہے۔ وفاقی وزیرخزانہ محمداورنگزیب کاکہناتھاپاکستان کی معیشت مستحکم ...این ایف سی پر نظر ثانی کی ضرورت نہیں،کوئی منی بجٹ نہیں آرہا ،وزیر خزانہ
نومبر 16, 2024870وفاقی وزیرخزانہ محمداورنگزیب نےکہاہےکہ این ایف سی پرنظرثانی کی ضرورت نہیں اورنہ ہی کوئی منی بجٹ آرہاہے۔ نجی چینل سےگفتگوکرتےہوئےوفاقی ...صارفین کیلئےخوشخبری:بجلی کی قیمت میں کمی
نومبر 16, 20241470صارفین کیلئےخوشخبری،بجلی کی قیمت میں ایک روپے1پیسےفی یونٹ کمی کاامکان ہے۔ سی پی پی اےنےاکتوبرکی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مدمیں ...حکومت کاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرارر کھنےکافیصلہ
نومبر 16, 2024870وفاقی حکومت نےپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرارر کھنےکافیصلہ کیاہے،وزارت خزانہ نے نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا۔ پاکستان میں ہرپندرہ روزبعدپیٹرولیم مصنوعات کی ...پاکستان سےمذاکرات، آئی ایم ایف نےاعلامیہ جاری کردیا
نومبر 16, 20241130بین الاقوامی مالیت فنڈزادارے(آئی ایم ایف )نےپاکستان کےساتھ مذاکرات کااعلامیہ جاری کردیا۔ آئی ایم ایف اعلامیہ کےمطابق پاکستان سے12سے15نومبرتک مشن ...سونےکی قیمت میں ایک بارپھرہزاروں روپےکی کمی
نومبر 14, 20241250مقامی وعالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں ایک بارپھربڑی کمی ہوگئی۔ صرافہ مارکیٹ میں سونےکی فی تولہ قیمت میں 5500روپےکی ...سعودی عرب کی تیل سہولت پرآئی ایم ایف نےخدشات کااظہارکردیا
نومبر 14, 20241690سعودی عرب کی جانب سے3کھرب33ارب روپےکی تیل سہولت پربین الاقوامی ادارے(آئی ایم یف ) نےخدشات کااظہارکردیا۔ ذرائع کےمطابق پاکستان کےپاس ...آئی ایم ایف کاپاکستان سےزراعت پرٹیکس بڑھانےکامطالبہ
نومبر 14, 2024580بین الاقوامی مالیت فنڈز(آئی ایم ایف)نےپاکستان سےزراعت پرسالانہ45فیصدٹیکس عائدکرنےکامطالبہ کردیا۔ پاکستان اورآئی ایم ایف کےدرمیان مذاکرات کاچوتھادورآج ہوگا،مذاکرات میں زرعی ...سونےکی قیمت میں سیکڑوں روپےکااضافہ
نومبر 13, 2024840مقامی وعالمی مارکیٹ میں مسلسل کمی کےبعدسونےکی قیمت میں اضافہ ہوگیا۔ صرافہ مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں فی تولہ 1400 ...بےنظیرانکم سپورٹ پروگرام کی کارکردگی پرآئی ایم ایف وفدکااطمینان کااظہار
نومبر 13, 20241140بےنظیرانکم سپورٹ پروگرام کی کارکردگی پربین الاقوامی مالیت فنڈز(آئی ایم ایف)کےوفداطمینان کا اظہار کیا۔ نیتھن پورٹرکی قیادت میں آئی ایم ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©