کاروبار
معیشت کیلئےاچھی خبر،گزشتہ سال کےمقابلےمیں ترسیلات زرمیں اضافہ
جولائی 9, 20251160ملکی معیشت کےلئےاچھی خبر،گزشتہ سال کےمقابلےمیں رواں سال ترسیلات زرمیں اضافہ ریکارڈکیاگیا۔اسٹیٹ بینک نےتفصیلات جاری کردی۔ اسٹیٹ بینک کی جاری ...قیمت میں استحکام کیلئےحکومت کا5لاکھ ٹن چینی درآمدکرنےکافیصلہ
جولائی 8, 2025650وفاقی کابینہ نے چینی کی قیمتوں میں توازن برقرار رکھنے کے لیے 5 لاکھ ٹن چینی درآمد کرنے کا حتمی ...امریکانےمتعددممالک پرٹیرف عائدکردیا
جولائی 8, 2025740امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےمتعددممالک پرٹیرف عائدکردیا۔ امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےتیونس پر25فیصدٹیرف عائدکرنےکااعلان کیاجبکہ انڈونیشیاپر32فیصدٹیرف عائدکیاجائےگا،بوسنیاپر30فیصداوربنگلہ دیش پر 35فیصدٹیرف عائدکیاگیا۔ امریکانےسربیاپر35فیصداورکمبوڈیاپر36فیصدٹیرف عائدکرنےکااعلان کیاجبکہ ...عالمی منڈی میں خام تیل کےنرخ گرگئے
جولائی 7, 20251150اوپیک کی طرف سےپیداوارمیں اضافےکےاعلان پرعالمی منڈی میں خام تیل کی کےنرخ گرگئے۔ اوپیک نےیکم اگست سےپیداوارمیں یومیہ 5لاکھ48ہزاربیرل اضافےکا ...آئی ایم ایف کی ایک اورشرط پوری،سرکاری افسرا ن کےاثاثےپبلک ہونگے
جولائی 5, 2025540حکومت نے گریڈ 17 اور اس سے اوپر کے سرکاری افسران کے اثاثے عوام کے سامنے لانے کا فیصلہ کر ...عالمی مارکیٹ میں ایک بارپھرخام تیل کی قیمت میں بڑااضافہ ریکارڈ
جولائی 3, 2025870عالمی مارکیٹ میں ایک بارپھرخام تیل کی قیمت میں بڑااضافہ ریکارڈکیاگیا۔ غیرملکی خبرایجنسی کےمطابق ایران کی طرف سےعالمی توانائی ایجنسی ...قومی بچت سکیموں پرشرح منافع میں کمی
جولائی 3, 2025590قومی بچت سکیموں پرشرح منافع میں کمی کردی گئی،اسلا مک سیونگ اکاؤنٹ میں منافع کی شرح میں50بیسزپوائنٹس کی کمی کی ...قیمت میں اضافےکاخدشہ،حکومت کاچینی درآمدکرنےکافیصلہ
جولائی 2, 2025600وفاقی حکومت نے چینی کی قیمت میں اضافےکےخدشےکےپیش نظر5 لاکھ ٹن چینی درآمد کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کاکہناہےکہ وفاقی ...40سےزائداشیاپرٹیکس ڈیوٹی کی شرح میں کمی ،نوٹیفکیشن جاری
جولائی 2, 2025690وفاقی حکومت کی جانب سے 40سے زائداشیاپرٹیکس ڈیوٹی کی شرح میں کمی کانوٹیفکیشن جاری کردیاگیا۔ نوٹیفکیشن کےمطابق ٹیکس کی شرح ...مہنگائی سےپریشان صارفین کیلئےخوشخبری،بجلی کی قیمت میں کمی کاامکان
جولائی 2, 2025870مہنگائی سےپریشان صارفین کیلئے خوشخبری،بجلی کی قیمت میں کمی کاامکان ،نیپرا نے حکومتی درخواست منظورکرلی۔ کراچی سمیت ملک بھرکےبجلی صارفین ...
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















