کاروبار
وفاقی حکومت نےپی آئی اے کی بولی کیلئے منظوری کے تمام مراحل مکمل کرلیے
جنوری 9, 20261460وفاقی حکومت نے پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) کی نجکاری کے لیے بولی کی منظوری کے تمام مراحل مکمل ...بھارت کو سستا تیل مہنگا پڑگیا،500فیصد امریکی ٹیرف کا خطرہ
جنوری 9, 20261440مودی کی روس سے قربت سفارتی شکست میں تبدیل، امریکا نے 500 فیصد تک ٹیرف بڑھانے کا شکنجہ تیار کرلیا ...فضائی رابطہ :ڈھاکہ سے کراچی کیلئےپروازوں کا شیڈول جاری
جنوری 9, 20262390پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان براہِ راست فضائی رابطے کی بحالی میں اہم پیشرفت،ڈھاکہ سے ڈائریکٹ کراچی کیلئےپروازوں کا ...نئی انڈسٹریل پالیسی میں مینوفیکچرنگ سیکٹرکیلئےسپرٹیکس کی شرح میں کمی کا فیصلہ
جنوری 7, 20262170حکومت نےنئی انڈسٹریل پالیسی میں مینوفیکچرنگ سیکٹرکیلئےسپرٹیکس کی شرح میں کمی کافیصلہ کرلیا۔ ذرائع کےمطابق آئی ایم ایف کےاسٹرکچرل بینچ ...حکومت کاگیس کی قیمتوں میں اگلے 6 ماہ تک کوئی اضافہ نہ کرنے کا اعلان
جنوری 7, 20261460عوام کیلئےخوشخبری ، حکومت نے گیس کی قیمتوں میں اگلے 6 ماہ تک کوئی اضافہ نہ کرنے کا اعلان کر ...پاکستان سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی، 100 انڈیکس میں بڑا اضافہ
جنوری 7, 20262340پاکستان سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی، 100 انڈیکس میں 518 پوائنٹس کا اضافہ دیکھاگیا۔ کاروباری ہفتےکےتیسرےروز پاکستان سٹاک مارکیٹ میں ...حکومت کا بجلی صارفین کو ایک اور ریلیف فراہم کرنے کا فیصلہ
جنوری 6, 20262530حکومت نے صارفین کو مزید ریلیف دینے کی تیاریاں شروع کردی ہیں اور اس سلسلے میں بجلی سستی کرنے کا ...آڈی پاکستان کی طرف سے جدید ترین اور شاہکار گاڑی متعارف
جنوری 6, 20262280الیکٹرک کاروں کے شوقین افراد کیلئےخوشخبری ،آڈی پاکستان کی طرف سے جدید ترین اور شاہکار گاڑی متعارف، ای ٹران 50 ...سم کے غلط استعمال کی مکمل ذمہ داری رجسٹرڈ صارف پر عائد،پی ٹی اے کی ...
جنوری 6, 20262400پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی(پی ٹی اے)نے غیرقانونی سمز کیخلاف انتباہ جاری کرتےہوئے صارفین کو وارننگ جاری کرتےہوئےکہا سم کے غلط ...پاکستان سٹاک مارکیٹ میں مندی، 100 انڈیکس ایک ہزار سے زائد پوائنٹس گر گیا
جنوری 6, 20262420پاکستان سٹاک مارکیٹ میں شدید مندی کارجحان، 100 انڈیکس ایک ہزار سے زائد پوائنٹس گر گیا۔ کاروباری ہفتےکےدوسرےروزپاکستان سٹاک مارکیٹ ...
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















