کاروبار
غیرملکی سرمایہ کاری میں اضافےسےملکی معیشت مستحکم ہوئی،اسٹیٹ بینک کااعتراف
اکتوبر 27, 20251370اسٹیٹ بینک نےاعتراف کیاہےکہ پاکستان میں غیرملکی سرمایہ کاری میں اضافے سےملکی معیشت مستحکم ہوئی۔ اسٹیٹ بینک کےجاری اعدادوشمارکےمطابق توانائی ...دنیا کی سب سے طویل نان سٹاپ فلائٹ، چینی ایئرلائن کا نیا ریکارڈ
اکتوبر 27, 2025910دنیا کی سب سے طویل نان سٹاپ فلائٹ، چینی ایئرلائن نے نیا ریکارڈقائم کردیا۔ چین کی زیامین ایئر نے دنیا ...فضائی مسافروں کیلئےاچھی خبر:5سال بعدپی آئی اےکی پرواز مانچسٹرروانہ
اکتوبر 25, 20251410فضائی مسافروں کیلئےاچھی خبر،5سال بعدقومی ائیرلائن(پی آئی اے)کی پرواز مانچسٹرروانہ ہوگئی۔ جولائی 2020کےبعدپی آئی اےکی پہلی بوئنگ ٹرپل سیون پروازاسلام ...پاکستانی ایئر پورٹس پر بینکنگ سروسز اور اے ٹی ایمز نصب کرنے فیصلہ
اکتوبر 25, 20251020فضائی مسافروں کو سہولیات کی فراہمی کا سلسلہ،پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی (PAA) نے ملک بھر کے بڑے ہوائی اڈوں پر بینکنگ ...ملکی قرضوں میں اضافہ:وزارت خزانہ نےدستاویزات جاری کردیں
اکتوبر 24, 2025640ملکی قرضوں میں گزشتہ ایک دہائی میں جی ڈی پی کےلحاظ سے10فیصدسے زائد اضافہ ہوگیا،وزارت خزانہ نےدستاویزات جاری کردیں۔ دستاویزات ...رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں پاک افغان دوطرفہ تجارت میں 6فیصدکی کمی
اکتوبر 23, 2025810رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں پاکستان اور افغانستان کےدرمیان دوطرفہ تجارت میں 6فیصدکی کمی ریکارڈکی گئی۔ ذرائع ...پاکستان کابڑااقدام:آئی ایم ایف نئےٹیکس کےبجائے150ارب روپے کم ٹارگٹ پرآمادہ
اکتوبر 23, 2025630پاکستان کابڑااقدام،آئی ایم ایف نئےٹیکس لگانےکے بجائے150ارب روپےکاٹیکس ٹارگٹ کم کرنےپرآمادہ ہوگیا۔ ذرائع کےمطابق پاکستان اورآئی ایم ایف کی حالیہ ...سالانہ بنیادوں پرایٹمی بجلی کی پیداوارمیں 39فیصداضافہ ریکارڈ،نیپراکی دستاویزات
اکتوبر 23, 20251410نیپراکی دستاویزات میں کہاگیاکہ سالانہ بنیادوں پرایٹمی بجلی کی پیداوار 39.54 فیصدبڑھ گئی۔ نیپرادستاویزات کےمطابق رواں سال ستمبرمیں جوہری ایندھن ...پاکستان میں مہنگائی کی شرح اب سنگل ڈیجٹ میں آچکی ہے،وزیرخزانہ
اکتوبر 22, 2025810وفاقی وزیرخزانہ محمداورنگزیب نےکہاہےکہ پاکستان میں مہنگائی کی شرح اب سنگل ڈیجٹ میں آچکی ہے،بین الاقوامی ریٹنگ ایجنسیزنےپاکستانی کریڈٹ ریٹنگ ...پروازوں میں توسیع: پی آئی اے کا غیرملکی ایئرلائن سے اہم معاہدہ
اکتوبر 22, 20251190بین الاقوامی پروازوں میں توسیع، پی آئی اے کا غیرملکی ایئرلائن سے اہم معاہدہ ،قومی ایئرلائن (پی آئی اے) اور ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















