کاروبار
پاکستان کا آئی ایم ایف سے کیا گیا ایک اور وعدہ پورا، نیا نظام متعارف
جنوری 5, 20262630حکومت ِ پاکستان نے عالمی مالیاتی فنڈسے کیا گیا ایک اور وعدہ پورا کرتے ہوئے پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ منصوبوں ...نارس اٹلانٹک ائیرلائن کو پاکستان کیلئے پروازوں کی اجازت مل گئی
جنوری 5, 20262140ایک اور برطانوی ایئرلائن کو پاکستان کیلئے ڈائریکٹ پروازوں کی اجازت دیدی گئی۔ پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی نے برطانیہ ...سونےکی قیمت میں ایک بارپھرہزاروں روپےکااضافہ
جنوری 5, 20261630کاروباری ہفتےکےپہلےروزہی سونےکی قیمت میں ایک بارپھرہزاروں روپےکا اضافہ ریکارڈکیاگیا۔ سونےکوشادی بیاہ ودیگرتقریبات پربناؤسنگھارکےلئےاستعمال کیا جاتا ہے، مگر مہنگائی کےاس ...ہونڈاکی طرف سے پاکستان میں اپنی اہم گاڑی کی نئی قیمتوں کا اعلان
جنوری 5, 20265630نئی گاڑی خریدنے کے شوقین افراد کیلئے خوشخبری،ہونڈا نے پاکستان میں اپنی اہم گاڑی کی نئی قیمتوں کا اعلان کر ...پاکستان سٹاک ایکسچینج نےتار یخ رقم کردی،نئی بلندترین سطح پرجاپہنچی
جنوری 5, 20262320پاکستان سٹاک ایکسچینج نےتار یخ رقم کردی،نئی بلندترین سطح پرجاپہنچی،انڈیکس نےایک لاکھ 80ہزارپوائنٹس کی حدبھی عبورکرلی۔ کاروباری ہفتےکےپہلےروز100انڈیکس میں1800سےزائدپوائنٹس کااضافہ ...عالمی مالیاتی اعدادوشمارکیلئےبلومبرگ کی پاکستان سےمتعلق جائزہ رپورٹ
جنوری 2, 20262490عالمی مالیاتی اعداد و شمار کے حوالے سے بلومبرگ نے پاکستان سے متعلق اپنی جائزہ رپورٹ جاری کر دی ہے، ...مہنگائی کی شرح میں اضافہ :ادارہ شماریات نےاعدادوشمارجاری کردئیے
جنوری 2, 20261520مہنگائی کی شرح میں اضافہ ،ادارہ شماریات نےماہانہ مہنگائی کےاعدادوشمارجاری کردیے،دسمبرمیں سالانہ بنیادوں پرمہنگائی میں 5.16فیصداضافہ ریکارڈکیاگیا۔ ادارہ شماریات کےاعدادوشمارکےمطابق ...ایف بی آرٹیکس ہدف حاصل کرنےمیں ناکام ،335ارب روپےکےشارٹ فال کاسامنا
جنوری 1, 20261720سال 2025کی پہلی ششماہی میں ایف بی آرٹیکس ہدف حاصل کرنےمیں ناکام ،فیڈرل بورڈآف ریونیو کو335ارب روپےکےشارٹ فال کاسامناکرناپڑا۔ ذرائع ...نئے سال کے آغاز پر مثبت آغاز،سٹاک مارکیٹ نئی تاریخی بلندیوں پر پہنچ گئی
جنوری 1, 20261520سٹاک مارکیٹ نئی تاریخی بلندیوں پر پہنچ گئی،ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 76 ہزار پوائنٹس کی حد عبور کرگیا ۔ نئے ...نئےسال کاتحفہ:حکومت کاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کااعلان
جنوری 1, 20261220مہنگائی سےپریشان عوام کےلئے نئےسال کاتحفہ،وفاقی حکومت نےپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کااعلان کردیاہے۔نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا۔ پاکستان میں ...
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















