کاروبار
پاکستان اسٹاک مارکیٹ تاریخ کی بلندترین سطح پر
دسمبر 29, 20251420پاکستان اسٹاک ایکسچینج نےایک نئی تاریخ رقم کر دی ہے، جہاں100انڈیکس میں 1934پوائنٹس کااضافہ کادیکھاگیا۔ کاروباری ہفتےکےپہلےروزکے ایس ای انڈیکس ...پاکستان ریلویز نے رواں سال 93 ارب روپے کا ریونیو حاصل کیا
دسمبر 29, 20251440پاکستان ریلویز نےاس سال کتنی کمائی کی؟ 2025 میں حاصل ہونیوالی ریلوے کی آمدن سے متعلق تفصیلات جاری کردی گئیں۔ ...سابق گورنراسٹیٹ بینک شمشاداخترانتقال کرگئیں
دسمبر 27, 20252070پاکستان کی پہلی خاتون گورنر اسٹیٹ بینک اور سابق نگران وفاقی وزیرِ خزانہ ڈاکٹر شمشاد اختر 71 برس کی عمر ...ایئر عربیہ کا یورپ کیلئے نئی پروازوں کا آغاز
دسمبر 27, 20252750ایئر عربیہ نے اپنے فلائٹ روٹ میں توسیع کرتے ہوئے یورپ کیلئے نئی پرواز یں شروع کر دیں۔ تفصیلات کے ...ایک دن بندرہنےکےبعدکوئٹہ سےٹرین سروس دوبارہ بحال
دسمبر 26, 20252100ایک دن بندرہنےکےبعدکوئٹہ سےٹرین سروس دوبارہ بحال ہوگئی۔ ریلوےحکام کاکہناہےکہ سیکیورٹی خدشات کےباعث ٹرین سروس معطل کی گئی تھی۔جعفرایکسپریس اوربولان ...قومی ایئر لائن پی آئی اے کی برطانیہ کے فلائٹ آپریشن میں توسیع
دسمبر 26, 20253720قومی ائیرلائن کی نجکاری کے بعد بڑی خوشخبری،پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنزنے برطانیہ کے فلائٹ آپریشن میں توسیع کا اعلان کردیا۔ ...قومی ایئرلائن کی نجکاری: فوجی فرٹیلائزرنے عارف حبیب کنسورشیم میں شمولیت اختیارکرلی
دسمبر 25, 20252220قومی ایئرلائن کی نجکاری کےمعاملےمیں فوجی فرٹیلائزرنے عارف حبیب کنسورشیم میں شمولیت اختیارکرلی۔ اعلامیہ کےمطابق فوجی فرٹیلائزراور عارف حبیب کنسورشیم ...سکیورٹی خدشات کی بنا پرآج بلوچستان میں ٹرین سروس بندرہے گی
دسمبر 25, 20252270بلوچستان میں سیکیورٹی خدشات کےپیش نظرآج ٹرین سروس مکمل طورپر بند رہے گی۔ ریلوےحکام کاکہناہےکہ ناگزیروجوہات کی بناپربلوچستان میں ٹرین ...سعودی ایئرلائن نے بہترین اکانومی کلاس 2025 کا ایوارڈ جیت لیا
دسمبر 25, 20251820سعودی ایئرلائن نے ’’بہترین اکانومی کلاس 2025‘‘ کا عالمی ایوارڈ جیت لیا۔ اس اعزاز کا حصول سعودی عرب کیلئے باعث ...آئی ایم ایف کی شرط پرحکومت کا گندم خریداری کے عمل سے باہر نکلنے کا ...
دسمبر 25, 20251490حکومت نے آئی ایم ایف کی ایک اور شرط پوری کرنے کے لیے گندم کی خریداری کے عمل سے باہر ...
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















