کاروبار
پاکستان سٹاک مارکیٹ میں مندی، 100 انڈیکس ایک ہزار سے زائد پوائنٹس گر گیا
جنوری 6, 20262120پاکستان سٹاک مارکیٹ میں شدید مندی کارجحان، 100 انڈیکس ایک ہزار سے زائد پوائنٹس گر گیا۔ کاروباری ہفتےکےدوسرےروزپاکستان سٹاک مارکیٹ ...پاکستان کا آئی ایم ایف سے کیا گیا ایک اور وعدہ پورا، نیا نظام متعارف
جنوری 5, 20262470حکومت ِ پاکستان نے عالمی مالیاتی فنڈسے کیا گیا ایک اور وعدہ پورا کرتے ہوئے پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ منصوبوں ...نارس اٹلانٹک ائیرلائن کو پاکستان کیلئے پروازوں کی اجازت مل گئی
جنوری 5, 20261940ایک اور برطانوی ایئرلائن کو پاکستان کیلئے ڈائریکٹ پروازوں کی اجازت دیدی گئی۔ پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی نے برطانیہ ...سونےکی قیمت میں ایک بارپھرہزاروں روپےکااضافہ
جنوری 5, 20261490کاروباری ہفتےکےپہلےروزہی سونےکی قیمت میں ایک بارپھرہزاروں روپےکا اضافہ ریکارڈکیاگیا۔ سونےکوشادی بیاہ ودیگرتقریبات پربناؤسنگھارکےلئےاستعمال کیا جاتا ہے، مگر مہنگائی کےاس ...ہونڈاکی طرف سے پاکستان میں اپنی اہم گاڑی کی نئی قیمتوں کا اعلان
جنوری 5, 20265250نئی گاڑی خریدنے کے شوقین افراد کیلئے خوشخبری،ہونڈا نے پاکستان میں اپنی اہم گاڑی کی نئی قیمتوں کا اعلان کر ...پاکستان سٹاک ایکسچینج نےتار یخ رقم کردی،نئی بلندترین سطح پرجاپہنچی
جنوری 5, 20262170پاکستان سٹاک ایکسچینج نےتار یخ رقم کردی،نئی بلندترین سطح پرجاپہنچی،انڈیکس نےایک لاکھ 80ہزارپوائنٹس کی حدبھی عبورکرلی۔ کاروباری ہفتےکےپہلےروز100انڈیکس میں1800سےزائدپوائنٹس کااضافہ ...عالمی مالیاتی اعدادوشمارکیلئےبلومبرگ کی پاکستان سےمتعلق جائزہ رپورٹ
جنوری 2, 20262250عالمی مالیاتی اعداد و شمار کے حوالے سے بلومبرگ نے پاکستان سے متعلق اپنی جائزہ رپورٹ جاری کر دی ہے، ...مہنگائی کی شرح میں اضافہ :ادارہ شماریات نےاعدادوشمارجاری کردئیے
جنوری 2, 20261330مہنگائی کی شرح میں اضافہ ،ادارہ شماریات نےماہانہ مہنگائی کےاعدادوشمارجاری کردیے،دسمبرمیں سالانہ بنیادوں پرمہنگائی میں 5.16فیصداضافہ ریکارڈکیاگیا۔ ادارہ شماریات کےاعدادوشمارکےمطابق ...ایف بی آرٹیکس ہدف حاصل کرنےمیں ناکام ،335ارب روپےکےشارٹ فال کاسامنا
جنوری 1, 20261650سال 2025کی پہلی ششماہی میں ایف بی آرٹیکس ہدف حاصل کرنےمیں ناکام ،فیڈرل بورڈآف ریونیو کو335ارب روپےکےشارٹ فال کاسامناکرناپڑا۔ ذرائع ...نئے سال کے آغاز پر مثبت آغاز،سٹاک مارکیٹ نئی تاریخی بلندیوں پر پہنچ گئی
جنوری 1, 20261360سٹاک مارکیٹ نئی تاریخی بلندیوں پر پہنچ گئی،ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 76 ہزار پوائنٹس کی حد عبور کرگیا ۔ نئے ...
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















