کاروبار
سونےکی قیمت میں ہزاروں روپےکی کمی
دسمبر 17, 20241570مقامی وعالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں دوسرےروزبھی کمی ہوگئی۔ صرافہ مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں فی تولہ 2100روپےکی کمی ...ملکی معیشت کیلئےاچھی خبر:کرنٹ اکاؤنٹ ماہانہ سرپلس10سال کی بلندترین سطح پرپہنچ گیا
دسمبر 17, 2024900ملکی معیشت کیلئےاچھی خبر:کرنٹ اکاؤنٹ ماہانہ سرپلس10سال کی بلندترین سطح پرپہنچ گیا۔ اسٹیٹ بینک کےمطابق پاکستان کاکرنٹ اکاؤنٹ مسلسل چوتھےماہ ...شرح سودمیں کمی،اسٹیٹ بینک کانئی مانیٹری پالیسی کااعلان
دسمبر 16, 2024920اسٹیٹ بینک نےنئی مانیٹری پالیسی کااعلان کردیا،شرح سودمیں2فیصدکمی کے ساتھ ملک میں شرح سود15سےکم ہوکر13فیصدپرآگئی۔ اسٹیٹ بینک کےمطابق مانٹیری پالیسی ...سونےکی قیمت میں سیکڑوں روپےکی کمی
دسمبر 16, 2024840مقامی وعالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت کمی ہوگئی۔ صرافہ مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں 800روپےکی کمی ہونےسےفی تولہ سونا 2 ...حکومت کاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کااعلان
دسمبر 16, 20241150مہنگائی سےپریشان عوام کےلئےاچھی خبر،حکومت نےآئندہ پندرہ روزکے لئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کااعلان کردیا۔ پاکستان میں ہرپندرہ ...اسٹیٹ بینک نئی مانیٹری پالیسی کااعلان کب کرےگا؟تاریخ سامنےآگئی
دسمبر 14, 20241530اسٹیٹ بینک نئی مانیٹری پالیسی کااعلان 16دسمبر2024بروزپیرکوکرےگا۔ ترجمان اسٹیٹ بینک کے مطابق مانیٹری پالیسی کا فیصلہ کرنے کے لیے اسٹیٹ ...ملک میں مہنگائی کی شرح میں اضافہ،ادارہ شماریات نےرپورٹ جاری کردی
دسمبر 13, 2024750ملک میں ہفتہ وارمہنگائی 0.07فیصدمزیدبڑھ گئی،ادارہ شماریات نےرپورٹ جاری کردی۔ ادارہ شماریات نےمہنگائی سےمتعلق ہفتہ واررپورٹ جاری کردی۔ ادارہ شماریات ...سونےکی قیمت میں ایک بارپھرہزاروں روپےکااضافہ
دسمبر 12, 20241350عالمی ومقامی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں اضافےکاسلسلہ جاری ہےآج بھی سونےکی قیمت میں بڑااضافہ ریکارڈکیاگیا۔ مہنگائی سےپریشان صارفین کی ...ڈالرکی قیمت میں اضافہ،روپیہ گراؤٹ کاشکار
دسمبر 12, 20242190انٹربینک میں ڈالرکےمقابلےمیں روپیہ گراؤٹ کاشکارہوگیا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق کاروبارکےاختتام پرانٹربینک میں آج ڈالر 6 پیسے مہنگا ...حکومت کاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کافیصلہ
دسمبر 12, 2024840مہنگائی کےمارےعوام کےلئے ایک اوربُری خبر،پندرہ دسمبرسےحکومت نےپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اڑھائی روپےاضافےکافیصلہ کرلیا۔ پاکستان میں ہرپندرہ روزبعدپیٹرولیم مصنوعات ...
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















