کاروبار
روپیہ گراؤٹ کاشکار،ڈالرکی قدرمیں اضافہ
جنوری 3, 20251830کاروباری ہفتےکےآخری روزروپیہ گراؤٹ کاشکار ہونےسےڈالرکی قدرمیں اضافہ ہوگیا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق کاروباری ہفتےکےآخری روزانٹربینک میں ڈالرکی ...عوام کیلئے خوشخبری،بجلی کی قیمتوں میں بڑی کمی،فارمولاتیار
جنوری 2, 20251080بجلی کے فی یونٹ میں 20روپےتک کمی کےلئے نیپرانےفارمولاتیارکرلیا۔ نیپرا کی جانب سےحکومت کوپیش کی گئی دستاویزمیں کہاگیاہےکہ بیلنس آف ...سونےکی قیمت میں بڑااضافہ،فی تولہ کتنےکاہوگیا؟
جنوری 2, 20252030مقامی وعالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں بڑااضافہ ہوگیا،فی تولہ سوناکتنےکاہوگیاجانیے۔ صرافہ مارکیٹ میں سونےکی فی تولہ قیمت میں 1100روپےکااضافہ ...کیپٹوپاورپلانٹس کیلئے گیس قیمتوں میں اضافےکی تجویز
جنوری 2, 20251020کیپٹوپاورپلانٹس کیلئے گیس قیمتوں میں 1100روپےتک فی ایم ایم بی ٹی یواضافےکی تجویزپیش کردی گئی۔ ذرائع کےمطابق بین الاقوامی مالیت ...سرکاری افسران اورملازمین کی پنشن پالیسی میں تبدیلیاں
جنوری 1, 20252040سرکاری افسران اورملازمین کی پنشن پالیسی میں تبدیلیاں،وفاقی حکومت نے سرکاری افسران پرڈبل پنشن لینےپرپابندی عائدکردی۔ وزارت خزانہ کےنوٹیفکیشن کےمطابق ...ایف بی آر:ٹیکس وصولی ہدف حاصل کرنےمیں ناکام
جنوری 1, 20251310فیڈرل بورڈآف ریونیو(ایف بی آر)ٹیکس وصولی ہدف حاصل کرنےمیں ناکام ہوگیا۔ ذرائع کےمطابق ایف بی آرنےدسمبر2024میں ٹیکس وصولی کا97فیصدہدف حاصل ...مہنگائی سےپریشان عوام کیلئےنئےسال کاتحفہ،حکومت نےپیٹرول بم گرادیا
جنوری 1, 20251360مہنگائی سےپریشان عوام کےلئےنئےسال کاتحفہ ،حکومت نےپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا۔ پاکستان میں ہرپندرہ روزبعدپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں ...ملک کے معاشی استحکام کی نئی بنیادرکھ رہےہیں،وزیرخزانہ
دسمبر 31, 20241090وفاقی وزیرخزانہ محمداورنگزیب نےکہاہےکہ ملک کے معاشی استحکام کی نئی بنیادرکھ رہےہیں۔ اسلام آبادمیں تقریب سےخطاب کرتےہوئےوفاقی وزیرخزانہ محمداورنگزیب کاکہناتھاکہ ...سال کاآخری روز:پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت رجحان
دسمبر 31, 20241540سال کےآخری دن پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبارکامثبت رجحان رہا ۔ سال 2024کاآخری دن کاروبارکےاعتبارسےمثبت رہامنگل کےروز 100 انڈیکس میں ...سال نوپرپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل
دسمبر 30, 20242040نئےسال کےآغازپرپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کیاجائےگا،یکم جنوری2025سےپیٹرول کی قیمت میں 2 روپے فی لیٹر کی کمی کا امکان ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















