کاروبار
وفاقی وزیرراناتنویرحسین سےبیلاروس کےوزیرصنعت کی ملاقات،زرعی شعبے پر تبادلہ خیال
نومبر 26, 20242200وفاقی وزیر صنعت و پیداوار رانا تنویر حسین سے بیلاروس کے وزیر صنعت الیگزینڈر یافیموا نے ملاقات کی۔جس میں مختلف ...سونےکی قیمت میں بڑی کمی،فی تولہ کتنےکاہوگیا؟جانیے
نومبر 25, 20242310کاروباری ہفتےکےپہلےرو زمقامی وعالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں بڑی کمی ہوگئی۔ صرافہ مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں فی تولہ ...پی ٹی آئی کااحتجاج،وزارت خزانہ نےنقصان کی رپورٹ جاری کردی
نومبر 25, 20241820وفاقی وزیرخزانہ محمداورنگزیب نےکہاہےکہ اپوزیشن کی احتجاج کی کال سےروزانہ 190ارب روپے کانقصان ہوتاہے۔ وفاقی وزیرخزانہ محمداورنگزیب کا پی ٹی ...ایس آئی ایف سی کی معاونت سے ادویات کی برآمدات میں اضافہ،رپورٹ جاری
نومبر 23, 20242030ایس آئی ایف سی کی معاونت سے رواں مالی سال میں اب تک ادویات کی برآمدات میں 31 فیصد اضافہ ...ایک بارپھرسونےکی قیمت میں ہزاروں روپےکااضافہ
نومبر 22, 20241520مقامی وعالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں ایک بارپھربڑااضافہ ریکارڈکیاگیا۔ صرافہ مارکیٹ میں سونےکی فی تولہ قیمت میں 2500روپےکااضافہ ہونے ...مہنگائی کی شرح میں اضافہ،ادارہ شماریات نےاعدادوشمارجاری کردئیے
نومبر 22, 20241530مہنگائی کی شرح میں اضافہ،ادارہ شماریات نےہفتہ واربنیادوں پرمہنگائی کےاعدادوشمارجاری کردئیے،ایک ہفتے میں 17 اشیاء مہنگی اور 11 اشیاء سستی ...روپےکےمقابلےمیں ڈالرگراؤٹ کاشکار
نومبر 22, 20241630کرنسی مارکیٹ میں روپےکےمقابلےمیں ڈالرگراؤٹ کاشکارہونےسےپاکستانی کرنسی مستحکم ہوئی۔ اسٹیٹ بینک کےمطابق انٹربینک میں ڈالرکی قیمت میں 20پیسےکی کمی ہونے ...سونےکی قیمت میں مسلسل اضافہ
نومبر 21, 20241760مقامی وعالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں مسلسل اضافہ ہوتاجارہاہے۔ صرافہ مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں ایک بارپھربڑااضافہ دیکھنےمیں آیاہے،آج ...پاکستان کاآئی ایم ایف سے1ارب ڈالرکی کلائمیٹ فنانسنگ پرزور
نومبر 21, 20241890بین الاقوامی مالیت فنڈز(آئی ایم ایف )ٹیم کےحالیہ دورےپرپاکستان نے 1ارب ڈالرکی کلائمیٹ فنانسنگ پرزوردیا۔ ذرائع کےمطابق آئی ایم ایف ...ملک پر قرضے اور واجبات تاریخ کی بلند ترین سطح پر،ماضی کےتمام ریکارڈٹوٹ گئے
نومبر 20, 20241790ملک پر قرضے اور واجبات تاریخ کی بلند ترین سطح پرپہنچ گئے، ایک سال میں قرضوں اور واجبات میں 7 ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















