اہم خبریں
پی آئی اےنےملک بھرسےحج آپریشن کی تیاریاں مکمل کرلیں
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن(پی آئی اے)نےملک بھرسےحج آپریشن کی تیاریاں مکمل کرلیں،ائیرلائن 60 ہزار سے زائد عازمین کو حجازِ مقدس پہنچائے گی۔ ذرائع ...جوہری تنصیب اور پاور پلانٹ پر حملے،ایران کی اسرائیل کوسخت ردعمل کی دھمکی
ایران نے الزام عائد کیا ہے کہ اسرائیل نے سویلین جوہری تنصیب، پاور پلانٹ اور صنعتی مراکز کو نشانہ بنایا ہے، جس ...ایران کےامریکااوراسرائیل پرتابڑتوڑحملے،کویت میں 6 امریکی بحری جہاز تباہ کرنے کا دعویٰ
ایران نےاسرائیل پرکلسٹربموں کی بارش کردی،جبکہ ایرانی حملوں میں کویت میں امریکاکے6بحری جہازتباہ کرنےکادعویٰ بھی کیاگیا۔ ایرانی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے ...بارشوں سےمتعلق محکمہ موسمیات نےنیاالرٹ جاری کردیا
پاکستان میں بارشیں برسانے والے طاقتور سسٹم کی انٹری ، جس کے پیش نظر الرٹ جاری کردیا گیا ۔ محکمہ موسمیات نے ...پنجاب حکومت کی گندم خریداری مہم اپریل سے شروع، 30 لاکھ ٹن خریدنے کا ہدف
پنجاب حکومت نے نئی گندم کی خریداری کیلئے تیاریاں مکمل کر لی ہیں، اور اس سلسلے میں اپریل کے پہلے ہفتے سے ...وزیراعلیٰ مریم نوازکا 28مارچ کوصوبےمیں ارتھ آورمنانےکااعلان
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنے28مارچ کوصوبےبھرمیں ارتھ آورمنانےکااعلان کردیا۔ ان کے مطابق 28 مارچ کی رات ساڑھے آٹھ بجے سے ساڑھے نو بجے ...رہنماپی ٹی آئی مرادسعید سینیٹ کی نشست سے نااہل قرار
الیکشن کمیشن نےتحریک انصاف کے رہنما مراد سعیدکوسینیٹ کی نشست سےنااہل قراردےدیا۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق سینیٹر ...پنجاب میں میٹرک امتحانات کاآغاز:صوبےبھرسے 27 لاکھ سے زائد طلبہ شریک
لاہور سمیت پنجاب بھر میں میٹرک کے سالانہ امتحانات کا باقاعدہ آغاز ہو گیا ہے، جن میں 27 لاکھ 96 ہزار سے ...بارشوں کانیاسپیل ،محکمہ موسمیات کی مزید بادل برسنےکی پیشگوئی
ملک میں بارشوں کےنئےسپیل کی انٹری،محکمہ موسمیات نےمزیدبادل برسنےکی پیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج سے31 مارچ تک جڑواں شہروں اسلام ...منی لانڈرنگ کیس:چودھری پرویز الہٰی کی حاضری معافی کی درخواست منظور
منی لانڈرنگ کیس میں عدالت نے چودھر ی پرویز الہٰی کی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست منظور کر لی۔ سپیشل سینٹرل ...



















