اہم خبریں
حکومت کاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کااعلان
وفاقی حکومت نےپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میںمزید کمی کااعلان کردیا۔ اوگرا کی منظوری کے بعد پیٹرولیم ڈویژن نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی ...بچت سکیموں پر منافع کیشرح میں ردوبدل کردیا گیا
قومی بچت نے بعض بچت اسکیموں پر منافع کی شرح میں ردوبدل کردیا۔ ڈائریکٹوریٹ آف نیشنل سیونگز کے اعلامیے کے مطابق اسپیشل ...’دھی رانی پروگرام‘ کےتحت حکومت کا شادی پر 2 لاکھ روپے دینے کااعلان
پنجاب حکومت نے مستحق اور کم آمدنی والے خاندانوں کی بیٹیوں کی شادی کے اخراجات میں معاونت کے لیے اپنا فلاحی منصوبہ ...درجہ حرارت میں اضافہ ،خشک سالی کا الرٹ جاری
درجہ حرارت میں اضافہ، مختلف علاقوں میں خشک سالی کا الرٹ جاری کردیاگیا۔ این ڈی ایم اے کے نیشنل ایمرجنسیز آپریشن سینٹر ...تعلیمی اداروں میں 10روزہ تعطیلات کا اعلا ن
سعودی عرب کے تعلیمی اداروں میں 10 روزہ موسمِ خزاں کی تعطیلات کا اعلان کردیاگیا، جو 29 نومبر 2026تک جاری رہیں گی۔ ...پنجاب میں گندم اور آٹے کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ
گندم کی فی من قیمت 5 ہزار 920 روپے تک پہنچ گئی، اقدامات نہ ہوئے تو قیمتیں کنٹرول نہیں ہوں گی اور ...سندھ حکومت کا روایتی سرکاری گاڑیوں کو مرحلہ وار ای وی پر منتقل کرنے کا ...
محکمہ داخلہ، اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ اور یونیورسٹیز و بورڈز کے لیے گاڑیوں کی خریداری کا فیصلہ کر لیا گیا کراچی: حکومت سندھ ...علماء کے اتحاد اور مشترکہ لائحہ عمل پر اتفاق؟ مفتی تقی عثمانی کی مولانا فضل ...
صدر وفاق المدارس العربیہ پاکستان، شیخ الاسلام حضرت مفتی محمد تقی عثمانی صاحب نے امیر جمعیۃ علماء اسلام حضرت مولانا فضل الرحمٰن ...کر پشن اس حد تک بڑھ گئی ہے کہ جائز کام کے بھی پیسے دینے ...
پیپلزپارٹی کے سینیٹر سلیم مانڈوی والا کا کہنا تھا انہوں نے اسلام آباد میں اپنی ایک پراپرٹی فروخت کی اور اس کی ...اب صرف چالان نہیں، کریمنل ریکارڈ والے ڈرائیورز گرفتار بھی ہوں گے،سی ٹی اولاہور
لاہور میں کریمنل ریکارڈ رکھنے والے ڈرائیورز کے خلاف سخت کارروائی کا فیصلہ، لائسنس منسوخ اور گرفتاریاں کی جائیں گی۔ چیف ٹریفک ...



















