اہم خبریں
وزیراعظم کی ایک بار پھر پی ٹی آئی کومذاکرات کی پیشکش
وزیراعظم شہباز شریف نے ایک بار پھر پاکستان تحریک انصاف کو مذاکرات کی پیشکش کرتے ہوئے کہا کہ مارچ اور دھرنے ختم ...تحریک انصاف کے 90 فیصد مطالبات مان لیے گئے تھے،شیری رحمان کا دعویٰ
پیپلز پارٹی کی رہنما شیری رحمان نے انکشاف کیا ہے کہ حکومت اور اپوزیشن کے درمیان ہونے والے مذاکرات میں تحریک انصاف ...آئی جی جیل خانہ جات کو رشوت دینے کی کوشش ، سپرنٹنڈنٹ اٹک جیل گرفتار
آئی جی جیل خانہ جات کو رشوت دینے کی کوشش کرنے والے سپرنٹنڈنٹ جیل اٹک کو گرفتار کر لیا گیا۔ سپرنٹنڈنٹ جیل ...سرکاری قرضوں میں 10 سال کے دوران 340 فیصد کا اضافہ ریکارڈ
پاکستان کے سرکاری قرضوں میں 10سال کے دوران 340 فیصد کے تاریخی اضافے کا انکشاف ہوا ہے۔ وفاقی وزارت خزانہ کی رپورٹ ...سرکاری حج سکیم کے تحت واجبات کی دوسری قسط کی وصولی شروع ہو گئی
سرکاری حج اسکیم کے تحت دوسری قسط کی وصولی آج سے شروع ہو گئی۔ ترجمان وزارت مذہبی امور نے کہاکہ سرکاری عازمین ...اگر سهیل آفریدی دہشتگردی کیخلاف جنگ میںشامل نہیں ہونا چاہتے تو پھر وزارت اعلیٰ چھوڑ ...
وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ اپوزیشن کے ساتھ مذاکرات میں تقریباً 99 فیصد معاملات پر اتفاق ہو گیا تھا، ...اسلام آباد آنا ہے یا نہیں !یہ سہیل آفریدی کے ہاتھ میں ہے،سلمان اکرم راجه
سیکریٹری جنرل پی ٹی آئی سلمان اکرم راجہ نے کہا کہ ڈرافٹ میں تبدیلیوں کے بعد بعض معاملات میں حکومت کے ارادے ...حرمین شریفین پر حملہ ناقابل برداشت طاہر اشرفی کا حوثیوں کو دوٹوک پیغام
پاکستان علماء کونسل کے چیئرمین حافظ طاہر محمود اشرفی نے حوثی باغیوں کے خلاف پاکستان کے مؤقف کی حمایت کرتے ہوئے سعودی ...آمریکا شرائط مانے ، آبنائے ہرمزایک ہفتے میں کھول دیں گے،ایرانی وزیر خارجه
ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے امریکی قیادت کو پیغام دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایران پر مسلط کی گئی جنگ ...سہیل آفریدی نے لانگ مارچ منسوخ کرنے کیلئے شرائط پیش کردیں
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کا لانگ مارچ منسوخ کرنے کیلئے 6 شرائط پیش کردیں۔ ...



















